لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں وکالت کے معزز پیشہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خاتمہ اور انکے خلاف موثر کارروائی کے لیے پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل بار ایسوسی ایشنز کو ہدایت کی گئی ہے بار ایسوسی ایشنز میں موجود جعلی وکلا، سروس کرنے والے وکلا اور پریکٹس نہ کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) چین سے مزید 15 انجن کل پاکستان پہنچ جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 43 انجن پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ریلوے حکام نے چین سے 3 ہزار اور 2 ہزار ہارس پاور کے 58 انجن خریدے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے شہریوں کے گھروں میں وارننگ نوٹس بھجوانے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں موجود 50 فیصد گاڑیاں بغیر ٹرانسفر چلائی جا رہی ہیں۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی تصاویر اور ساتھ وارننگ نوٹس محکمہ ایکسائز سے لئے گئے ریکارڈ کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) میو ہسپتال میں تین روز قبل پراسرار طور پر ہلاک ہونیوالی نرس کی موت کا معمہ حل ہو گیا۔ ملزم ہسپتال کا ملازم نکلا، پولیس کے مطابق مقتولہ نادیہ محمود کی منگنی رشتہ داروں میں ہو چکی تھی مگر ملزم تحسین اس سے شادی کا خواہشمند تھا اور ملزم نے کئی بار مقتولہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب 5 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایم افضل 7 سال،افتخار الحسن 9 سال، طارق محمود اور اسکا بھائی عارف محمود 4 سال اور مرید حسین 2 سال سے اشتہاری تھا۔
چونیاں (جیوڈیسک) کروڑوں روپے سے تعمیر شدہ کارڈیک سنٹر چونیاں کو ریفر سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق شہر میں قائم امراض قلب کے لئے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر کئے گئے کار ڈیک سنٹر کو ریفر سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ریفر سنٹر میں عرصہ 6 ماہ سے میڈیکل […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لاہور میں آئندہ سال کینسر ہسپتال کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کے لئے وزیراعلیٰ نے 20 ایکڑ زمین نالج پارک سے ملحقہ بیدیاں روڈ پر مختص کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہا کہ ملک کو مزید کسی عدم استحکام اور انتشار سے بچانے کے لئے حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے میں سنجیدگی دکھائے۔ پاکستان پہلے ہی سنگین بحرانوں کی زد میں ہے۔ لاقانونیت، بے […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا کہ ہر پاکستانی 90 ہزار کا مقروض ہو چکا ہے اور 162 کھرب 35 ارب قرضوں کاکے ٹو ” روز بروز بلند ہو تا چلا جا رہا ہے جبکہ حکمران سب اچھا کا راگ الاپتے پھر رہے ہیں ، موجودہ حکمرانوں نے قرض لینے […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں سال بہ سال 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2014 سے جنوری 2015 کے دوران 2 کروڑ ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی جو گزشتہ سال میں 1 […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی ٹھنڈ برداشت نہیں کر سکتے مگر حیرانگی کی بات یہ ہے کہ وہ برفیلی ہواؤں میں سیر سپاٹے کو نکل پڑے اور انہوں نے برف سے ڈھکے پہاڑوں میں پورا دن گرل فرینڈ اینٹونیلا روکوزو اور اپنے بیٹے تھیاگو کے ساتھ گزارا۔ انہوں نے اس موقع پر […]
کولوراڈو (جیوڈیسک) ڈوپنگ کے باعث ٹورڈی فرانس کے سات ٹائٹلز سے محرومی کے شکار سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ 17 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے جو ایک نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ ان کی کار برفباری کے دوران تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ایک پارکنگ لاٹ میں کھڑی گاڑیوں میں جا […]
نیویارک (جیوڈیسک) فینٹیسی کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم لوسٹ ریور کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم “منینز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر انمیٹڈ فلم ڈیس پیکبل اور ڈیس پیکبل ٹو کے بعد اس سلسلے کی تیسری فلم کا نام “منینز” رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی فلم کے گذشتہ حصہ سے جڑی ہے جس میں منینز […]
تحریر : محمداعظم عظیم اعظم ج اگر ہم نواز حکومت کی پونے دوسالہ مدت کا جائزہ لیں تو اِس سے وابستہ خدشات یقین میں بدلتے محسوس ہوں گے اور ہر خدشے کا یقین عوام الناس کو منہ چڑھاتااور یہ کہتادکھائی دے گاکہ ” تم کتنے بدعقل اور احمق ہوکہ پھر آزمائے ہوو¿ ں کے جھانسے […]
تحریر : نوید رزاق بٹ پہلے پہل تو وہ گھر سے نکلتا اور ارد گرد بنگلوں کے بیچ سے ہوتا ہوا بڑی سڑک تک پہنچتا۔ پھر سڑک پار کر کے پُرانے اور خستہ مکانوں کے درمیان ایک گلی پر سیدھا چلتے چلتے کُھلے بازار تک پہنچ جاتا جہاں کی رونق اور گہما گہمی اُسے اچھی […]
کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا زخم جاگیرِ محبت ہیں، چُھپانا کیسا حدتِ لمس سے جلتا ہے بدن جلنے دو پہلوئے یار میں دامن کو بچانا کیسا شعر در شعر ٹپکتا ہے قلم سے میرے ڈھونڈ رکھا ہے تِرے غم نے ٹھکانا کیسا آ کے اِک روز بچا لے گا مسیحا کوئی دیکھ بیٹھے تھے […]
تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ترین کردار عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر 2 ارکان ہفتے کو جائیں گے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے بنائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسم خشک اور سرد ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث راستوں کی بندش سے خوراک کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان میں برف باری کا سلسلہ تھم تو گیا ہے لیکن موسم اب بھی ابر آلود ہے۔ غذر اور استور کے بیشتر بالائی علاقوں […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 روز پہلے ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا، جبکہ نیو کراچی میں کارروائی کرکے 22 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منگل کو گلشن اقبال میں مقابلے کے دوران […]
پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے پر حملہ کیا گیا ہے۔ رات گئے حیات آباد فیز فائیو میں نجی تعلیمی ادارے کے باہر دھماکا ہوا جس سے ادارے کے مرکزی دروازے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد کا استعمال […]
کراچی (جیوڈیسک)سولجر بازار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ تاہم مارے گئے شخص کی ابھی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ جبکہ جام صادق پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے اور ایک ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار […]