صبح دم جب دادا سورة یٰسین کی تلاوت کرتے تو اُس کی آنکھ کُھل جاتی تلاوت کی خوش الحانی جیسے قطرہ قطرہ وجود میں جذب ہوتی رہتی ۔امّاں نوراں دیسی گھی میں تر بتر نرم و ملائم پراٹھے،چینی کے سفید پیالوں میں۔ ایک میں ٹاہلی سے اُترا ہوا اصلی شہد ایک میںمکھن کا سفید پیڑا،ایک […]
خلیفہ اول ،یارِ غارِ مصطفی حضرت سیدنا ابو بکر صدیقاسلام کے لیے گوجرانوالہ (محمد شہزاد احمد مجددی) خلیفہ اول ،یارِ غارِ مصطفی حضرت سیدنا ابو بکر صدیقاسلام کے لیے روشن خدمات ،جرات ، بہادری، سچائی اور عدل وانصاف پر مبنی فیصلوں،شاندار کردارا رو کارناموں سے تاریخ اسلام کے صفحات میںہمیشہ روشن رہیںگے آپ دین ادر […]
سنیئرصحافی اور اینکر حامد میر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سنیئرصحافی اور اینکر حامد میر پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا اور درپردہ خفیہ ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے ان خیالات کا اظہار سنیئر صحافی سابق ضلعی صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس قصور شریف سوہڈل […]
سوچتا ہوں کہ اگر خبر کچھ یوں ہوتی کہ” پشاور کے مضافاتی علاقے میں ایک 12 سالہ شادی شدہ لڑکی ماں بن گئی جبکہ اس کے شوہر کی عمر بھی ابھی محض 13 سال ہے۔ تو پھر کیا ہوتا؟ ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے جو نقشہ میرے ذہن میں بنا تو اس کے بعد صورتحال […]
توانائی بحران کا خاتمہ موجودہ حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ جب موجودہ حکومت برسراقتدار آئی تو اس وقت ملک میں لوڈشیڈنگ کی بہت خراب صورت حال تھی ۔ملک میں بجلی آنے کا نام نہیں لیتی تھی ۔ دیہاتوں میں تو لوڈشیڈنگ 20گھنٹے تک جا پہنچی تھی۔ ان حالات میں مسلم لیگ ن کی حکومت […]
اقبال نے کہا تھا وجودِ زن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات میں فسادکا ایک سبب ۔۔ایک بنیاد یقینا عورت کا وجودبھی ہے تاریخ میں اس صنف ِ نازک نے شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ بھی رقم کی ۔ دلوں اور ملکوںپرحکمرانی بھی کی اوربڑے بڑوںکو تگنی کا […]
پورے ملک میں اداروں کی تباہی کے ساتھ ساتھ عوام کی سوچ کو بھی منفی بنانے کے ایجنڈے پر کام شروع ہو چکا ہے این جی او کے کردار سے لیکر حکومتی فلاحی اداروں تک لوٹ مار کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور ہر فرد اس دوڑ میں آگے بڑھنے […]
بڑے اطمینان سے بیٹھے تھے کہ ایک نجی نیوز چینل نے خبر بریک کر دی کہ سینئر صحافی کالمسٹ و اینکر حامد میر جان لیوا حملہ میں زخمی ،وہ اسلام آباد سے کراچی اپنے ہیڈ آفس جا رہے تھے کہ راستے میں کراچی ایئر پورٹ کے قریب گھات لگائے دو موٹر سائیکلوں اور ایک گاڑی […]
حامد میر ایسے بہادر صحافی اور صحافت کے شہسواروں کو مائوں نے کم ہی جنم دیا ہے۔اس نڈر جوان کی زبان اور قلم کی کاٹ ایسی ہے کہ بڑے اونچے اونچے ایوانوں میں زلزلے پیدا کر دیتی ہے۔حامد میر پاکستان کی صحافت کی تاریخ کا ایسا نام ہے جسے کِبر کی قوتیں لاکھ بار بھی […]
ارسطو نے کہا”ریاست نام ہے آزاد اشخاص پر مشتمل ایک خاندان کا ” ۔اسی کا نام جمہوریت ہے جو ہمارے ہاں مفقود ہے ۔ہم نے نام تو”اسلامی جمہوریہ پاکستان” رکھ دیا لیکن سچ تو یہی ہے کہ یہ خطۂ ارض اسلامی ہے نہ جمہوری ۔یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں” جمہور” کی آواز کو دبانے […]
یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے تو اس کے اثرات کو […]
اسلام آباد میں تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی کا عمل شروع۔اسپیکٹرم کی کم از کم بنیادی رقم پر تمام پارٹیاں اپنی پیش کش جمع کرارہی ہے۔بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مختلف نشانات الاٹ کئے گئے ہیں۔ نیلامی کے عمل میں ملک کی چار سیلولر کمپنیاں حصہ لے رہے ہیں۔
کشمیری مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عالمی احتجاج کادن شایدہم رسماًمناتے ہیں۔۔۔یا یہ فیشن بن گیا ہے ۔۔۔یا پھرسیاست کا ایک انداز ہے۔۔۔لیکن اگراس بات پر کوئی فتویٰ صادر نہ کیا جائے تو یہ کہنا حق بنتاہے کہ ہم نے5فروری بھی سستی شہرت کا ایک اچھا اور سستا ذریعہ بنالیاہے ہمارے بہت سے سیاسی رہنما، […]
کہا جاتا ہے کہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاں روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا مطالعہ […]
پاکستان میں صحافت آسان نہیں رہی،سینئر صحافیوں و صحافتی اداروں پر حملے تشویشناک ہیں،رضا رومی کے بعد حامد میر کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے اور زخمی ہوئے۔وہ کراچی ایئرپورٹ سے اپنے دفتر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی کراچی پولیس کے چیف […]
بھارت کی طرف سے طویل عرصہ سے پاکستان کے خلاف شدید پروپیگنڈا کیاجارہا ہے کہ یہاں ہندو ئوں کے اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ان کے جان و مال محفوظ نہیں ہیں۔اس سلسلہ میں نہ صرف پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششیں کی گئیں بلکہ وطن عزیز پاکستان خاص طور پر سندھ […]
گجرات کی ا ہلسنّت کی اہم شخصیات کو سکیورٹی فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،تمام تر مذہبی ، روحانی شخصیات کو نظر انداز کیا جا رہا ہ۔پیر سید مبشر حسین شاہ گجرات(جی پی آئی)گجرات کی ا ہلسنّت کی اہم شخصیات کو سکیورٹی فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،تمام تر مذہبی ، […]
کسی ملک کے سیاسی نظام میں استحکام، جمہوری اداروں کی مضبوطی اور معاشی ، معاشرتی و ثقافتی ترقی صرف تعلیم ہی کی مرہون منت ہےـاگر ہم پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پاکستان کو آج تک سیاسی استحکام نصیب نہیں ہوا، جمہوری اداروں کو پنپنے ہی نہیں دیا […]
واسا ملازمین ایک ایسا طبقہ ہے جو کہ ہمارے شہر کی صفائی میں اہم کر دار ادا کر تا ہے یہ وہ ملا زمین ہیں جو کم معا وضہ پر ہماری خدمت پر معمور ہیں یہ الی الصبح اٹھاکر مختلف محلوں کی گلیوں میں سیوریج لائن کو صا ف کر نے کیلئے گٹروں میں اُتر […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں امراض سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوام کو آگاہ کیا جائے جراثیم کش ادویات کے اسپرے کے ساتھ ڈینگی سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے احتیاطی […]
چکوال (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ قومی اداروں کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔ پاکستان کے با شعور لوگ جھو ٹ اور سچ کی تمیز خود کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قومی ادارے پورے ملک کی […]