سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کا افتتاح

سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کا افتتاح

چکوال (صوصی رپورٹ) سپرنگ بورڈ سکول سسٹم اسلام آباد کے بوچھال خرد کیمپس کے افتتاح کے موقعے پر مائرز کالج چکوال کے چئرمین راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی اور سکول کا افتتاح کیا۔اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں حقیقی ترقی کرنی ہے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی

اسلام آباد ( مجلس وحدت مسلمین) گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی۔ ریلی کا اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت ،بلتستان سمیت ملحقہ علاقوں میں گندم سبسڈی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 22/4/2014

تلہ گنگ مو ضع ملتا ن خو رد میں سبز ی فر وش مو ٹر سا ئیکل سے گر کر شد ید زخمی تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ مو ضع ملتا ن خو رد میں سبز ی فر وش مو ٹر سا ئیکل سے گر کر شد ید زخمی ہو گیا ،طبی امد اد […]

.....................................................

خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار لوگ ہی قوموں کی بہتری اور تعمیر و ترقی کا سامان مہیا کرتے ہیں، سہیل احمد

گو جرا نوالہ ( سردار عرفا ن طا ہر سے )خد مت خلق کے جذ بہ سے سرشا ر لو گ ہی قومو ں کی بہتری اور تعمیر و ترقی کا سامان مہیا کرتے ہیں۔ ایک کامیاب زندگی کا ثبو ت ہی اوروں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر معروف […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 22/4/2014

محکمہ تعلیم ضلع گجرات میں27ڈپٹی ڈی او،اے ای او،ہیڈ ماسٹر کی آسامیاں خالی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ )محکمہ تعلیم ضلع گجرات میں27ڈپٹی ڈی او،اے ای او،ہیڈ ماسٹر کی آسامیاں خالی ،محکمہ کے افسران اضافی چارج اور ایڈہاک ازم سے کام چلانے لگے،ضلع گجرات میں2ڈپٹی ڈی او مردانہ،اے ای او مردانہ3،اے ای او زنانہ2اور ضلع […]

.....................................................

صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس

صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس

سیدنا ابوبکر صدیق تعلیمِ اسلام کے زندہ پیکر اور اخلاقِ نبویۖ کی تصویر تھے سوا دو سال کی دورِ خلافت کے دوران سیدنا ابوبکر صدیق نے اسلام کی سربلندی کے لیے تاریخ عالم کی بے نظیر گراں قدر خدمات سر انجام دیں آپکی دینی و مذہبی خدمات تاریخِ اسلام کا روشن و قابلِ افتخار باب […]

.....................................................

ایس پی سول لائن ذیشان شفیق صدیقی کی میڈیا سے خصوصی بات چیت

ایس پی سول لائن ذیشان شفیق صدیقی کی میڈیا سے خصوصی بات چیت

گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) جرائم پیشہ افراد کو اپنی حدود میں آزا دانہ نقل و حرکت نہیں کر نے دیں گے۔علاقہ میں موجود 1632 A اور B کیٹگری کے اشتہا ریو ں اور عدالتی مفرور وں کو فوری گرفتا ر کر کے جیل بھیجا جا ئے گا ۔ ہر […]

.....................................................

جھنگ کی خبر 21/4/2014

ذارئع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایم اے کی نقشہ برانچ کے لوگوں کی ملی بھگت جھنگ( شفاکت اللہ سیال)ذارئع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایم اے کی نقشہ برانچ کے لوگوں کی ملی بھگت ۔ٹی ایم اے جھنگ کی نقشہ برانچ کے لوگوں کی من مانیاں عروج پر ۔محلہ بھبھرانہ ندد پرانی […]

.....................................................

حکومت حامد میر پر حملہ کرنیوالے مجرموں کو جلد بے نقاب کریگی’خالد جٹ

حکومت حامد میر پر حملہ کرنیوالے مجرموں کو جلد بے نقاب کریگی’خالد جٹ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ ر) موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے سینئر صحافی حامد میر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر پر حملہ حکومت کی کارکردگی کے لئے […]

.....................................................

علامہ اقبال ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے’ میاں شاہد اقبال

علامہ اقبال ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے’ میاں شاہد اقبال

فیصل آباد( خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر میاں شاہد اقبال نے عظیم مفکر اور قومی شاعر علامہ اقبال کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ علامہ اقبال ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے وہ ایک بہترین قانون دان، سیاستدان، صوفی اور تحریک […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 20/4/2014

ڈنگہ :مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا ،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع نے صحافیوں سے گفتگو ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا […]

.....................................................

کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں یہاں تو سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانیں مسلمان ہونے کے تحت ہم سب کا یقین اس بات پر ہے کہ ایک نا ایک دن ہم سب کو موت آنی ہی ہے لیکن کسی کو بھی ہرگز یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی کو […]

.....................................................

پہلا آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اہم میچ میں رحیم محمڈن نے کالونی اسپورٹس کو ڈھیر کر دیا

بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام کے پی ٹی فٹ بال گرائونڈ کیماڑی میں جاری کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام کے پی ٹی فٹ بال گرائونڈ کیماڑی میں جاری پہلا آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 22/4/2014

وزیر اعظم آزا د کشمیر کے سابق کو اڈنیٹر وپیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیا زچو ہدر ی آف سوکا سن بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم آزا د کشمیر کے سابق کو اڈنیٹر وپیپلز پا رٹی اٹلی کے را ہنما ڈا کٹر محمد امتیا زچو ہدر ی آف سوکا سن […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 20/4/2014

بلدیاتی انتخابات میں لوگ نظریئے کو ووٹ دیں،خیبر پختو نخواہ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) بلدیاتی انتخابات میں لوگ نظریئے کو ووٹ دیں،خیبر پختو نخواہ میں جلد تعلیمی انقلاب لائیں گے ،صوبے کی پولیس غیر سیاسی ہے لیکن کراچی اور پنجاب پولیس سیاسی ہے ، خیبر پختو نخواہ میں سکولوں کا نصام جلد بہتر ہوگا،ان خیالات کا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 20/4/2014

عقیدہ ختم نبوت مسلم امہ کا اجماعی ،قطعی اور متواتر عقیدہ ہے گجرات (خصوصی رپورٹ )عقیدہ ختم نبوت مسلم امہ کا اجماعی ،قطعی اور متواتر عقیدہ ہے۔ جو قرآن عظیم کی نص قطعی سے ثابت ہے ۔ اس کا منکردائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اسی نیک مشن کی ترویج او راسلاف کے روشن کردار کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/4/2014

آزاد جموں و کشمیرمیں ریاستی صحافیوں کی سب سے بڑی قدیم تنظیم بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد جموں و کشمیرمیں ریاستی صحافیوں کی سب سے بڑی قدیم تنظیم میں اختلافات ختم،آزادجموں وکشمیریونین آف جرنلسٹس اور جموں و کشمیرجرنلسٹس آرگنائزیشن نے ریاستی صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے اپنی مرکزی اور […]

.....................................................

حامد میر پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی ہے :عصمت انور محسود

کراچی (عصمت انور محسود) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار […]

.....................................................

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے

ہر ادارہ آئین میں لکھے ہوئے اپنے کردار کے مطابق کام کر رہا ہے، پرویز رشید اور گزشتہ پانچ سالوں نے قامی ایجنڈے پر کوئی اختلاف نہیں کیا۔

.....................................................

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

گھر کے افراد سلامت ہیں نہ گھر با قی ہے شر پسندو ں میں مگر جذبہ شر با قی ہے ایسے عالم میں بھی پر واز کی تحریک ہے کیو ں با زئو ں میں مرے شا ید کوئی پر با قی ہے کو ئی طا قت تجھے مرغوب نہیں کر سکتی تیرے دل میں […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی لینفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

.....................................................

ہماری تباہی کے ذمہ دار

ہماری تباہی کے ذمہ دار

یقیناحامد میر کاشمار نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا ء میں اُن سنینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز میں ہوتاہے جو خطے کے ہر اچھے بُرے حالات پر گہری نظررکھتے ہیں اور حامدمیر جیسے اپنے شعبے میں مایہ ء ناز شخصیت کی ناصر ف ہر پاکستانی عزت کرتاہے بلکہ اِن کی بیباک صحافت اور کھرے تبصروں […]

.....................................................

حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے

حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے

اسلام آباد (ملک جمشیداعظم )صحافی کسی بھی ملک کااثاثہ ہوتے ہیںان کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تمام صحافیوں کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیئے تاکہ آئندہ کسی کو بھی صحافیوں پر حملہ کرنے کی جرات نہ ہو۔ جلد بازی کرتے ہوئے کسی بھی ادارے پر الزام نہیں لگانا چاہئے تھا […]

.....................................................

سید علی گیلانی کا نریندرمودی کو دوٹوک جواب

سید علی گیلانی کا نریندرمودی کو دوٹوک جواب

بھارت میں تقسیم ہند کے بعد سے پندرہ عام انتخابات ہو چکے ہیں اور ان دنوں سولہویں انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے لیکن حالیہ الیکشن پہلے ہونے والے انتخابات سے بہت زیادہ مختلف نوعیت کے ہیں۔ جس طرح اب انتخابات میں مسلمانوں کو ہراساں کر کے، دھونس و دھمکیوں، لالچ اور […]

.....................................................