فیصل آباد (خصوصی رپورٹ ) بطل جلیل قائد اہلسنت صاحبزادہ حاجی فضل کریم ایک نڈر بے باک عالم دین تھے ان کی دینی ملی وقومی خدمات کو ہم بھرپر طریقے سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ صاحبزادہ فضل کریم حریت وفکر کے مجاہد تھے۔ صاحبزادہ فضل کریم کی دینی اور قومی خدمات تاریخ کا روشن […]
کسی نے کچھ سوچ کر ہی کہا ہوگا کہ عورت کی ناں اور سیاست دان کی ہاں پر کبھی اعتبار مت کرنا۔ بات” صنف کرخت ” تک ہی محدود رہے توسب کے حق میں بہتر ہوگا۔ ہمارے سیاست دان دن بھر اتنے سانس نہیں لیتے جتنے وعدے اور دعوے کرتے ہیں ۔مزے کی بات تو […]
ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے تھے اور پھر وہ سکول […]
گو رنمنٹ ایلیمنٹر ی سکو ل گو لڑ ہ ہا شم کے سینیئر استا د ملک محمد اعظم اعوا ن کی ریٹا ئر منٹ کی تقر یب ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) گو رنمنٹ ایلیمنٹر ی سکو ل گو لڑ ہ ہا شم کے سینیئر استا د ملک محمد اعظم اعوا ن […]
تلہ گنگ تھا نہ سٹی پو لیس نے دو ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے دوران تفتیش دو تیس بو ر پسٹل بر ا مد کر لیے تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ) تلہ گنگ تھا نہ سٹی پو لیس نے دو ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے دوران […]
فیصل آباد(عابد حسین) ا نٹر نیشنل متحدہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ عثمانیہ رضا آباد میں علماء کرام اور طلباء سے قاری امداد اللہ قا سمی نائب امیر جمعیت علماء بر طا نیہ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تحفظ پاکستان بل ایک کالا قانون ہے اور اس قانون کے […]
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر خواجہ عبدالجبار مریضوں کیلئے مسیحا ثابت ہونے کی بجائے ذلت کا باعث بننے لگے جھنگ (محمد شفاکت اللہ سیال ) طویل ترین عرصہ سے جھنگ میں تعینات اور سرکاری ڈیوٹی کی بجائے ذاتی کلینک پر پرائیویٹ پریکٹس کو ترجیح دینے والے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے آئی […]
جھنگ( محمد شفاکت اللہ سیال) مولانا لدھیانوی کی کامیابی ہرمحب وطن ،غریب اور مظلوم کی فتح ہے۔ ثابت ہو گیا کہ 11مئی کا الیکشن فیئر اینڈ فری نہیں تھا۔مولانا لدھیانوی اسمبلی میں رہ کر تنازعات کے حل اور امن کے لئے کردار ادا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت کے راہنماء و سابق امیدوار […]
آج کا حکمران ملک کو گدوں کی طرح نوچ رہا ہے۔ جبکہ اصحاب رسولۖ نے اتنی بڑی بادشاہت کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) آج کا حکمران ملک کو گدوں کی طرح نوچ رہا ہے۔ جبکہ اصحاب رسولۖ نے اتنی بڑی بادشاہت میں اپنا سب کچھ اسلام کی راہ میں قربان کر دیا اور اس […]
معاشرتی بگاڑ تب بڑھتا ہے جب پولیس اور عوام کے درمیان عدم اعتماد کی فضا کا وجود جنم لیتا ہے ایک اچھے اور فرض شناس پولیس آفیسر کی تعریف یہ ہے کہ عوام کی نفسیات کی نبض پر اُس کی انگلیاں ہوتی ہیں ایک اچھے پولیس آفیسر کا مارل کریکٹر بھی اُس کی شخصیت کی […]
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ اس ساڑھے چودہ سو سال کے عرصہ میں کروڑ ہا خطیبوں واعظوں ،مفسروں ،محدثوں ، ادیبوں ، مفکروں ،دانشوروں ، قلم کاروں ، شاعروں نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ”افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق ” ہونے کا بر ملا اعلان کیا ہے اور اس […]
نارووال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ یہ شہر پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے چار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مشہور شہروں نارووال اور شکرگڑھ میں شامل ہیں۔ آبادی تقریباً 18لاکھ ہے۔ ضلع نارووال میں عمومی طور پر پنجابی، […]
پاکستان شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ میری صرف دو شریفوںسے واقفیت ہے ایک بابرہ شریف اور دوسرے نواز شریف۔۔بابرہ شریف نامی اداکارہ تو ماضی کا قصہ بن چکی ہے اور شاید نئی نسل ان کے نام اور کام سے واقف بھی نہ ہوگی لیکن میاں نواز شریف کا جادو ابھی تک سیاست کے سر […]
مشرف کے خلاف غداری کیس کی وجہ سے پاک فوج اور حکومت میں تنائو کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کے جواب میں حکومتی وزراء پرویز رشید،احسن اقبال و دیگر کو بیانات دینا پڑے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں دونوں میں ہم آہنگی ہے ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل […]
محترم قارئین ! تحصیل تلہ گنگ کی ترقی کا عمل ہر لحاظ سے کچھ رکاوٹوں کا شکار ہے۔ ضلع کا در جہ تحصیل تلہ گنگ کو ابھی تک چند وجوہات کی بنا پر نہیںمل رہا ۔کیو نکہ تحصیل تلہ گنگ کی عوام اپنے روزگار میں اس قدر مصروف عمل ہے کہ مہنگا ئی ان کو […]
پچھلے مہینے کی ١٢تاریخ کو میرا اکسیڈنٹ ہو گیا جس کی وجہ سے میں بسترِ علالت میں جا بسا۔ آج ایک مہینے بعد جب کہ ابھی تک میرے پائوں پر پلاسٹر کا بھاری بھر کم دبائو موجود ہے ،اس دوران سوائے اللہ کو یاد کرنے کے اور میڈیا کے چینلز دیکھنے کے مجھے کوئی کام […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما کے فون پر بات ہوئی ہے جس میں دونوں لیڈروں نے محض اپنا مؤقف بیان کیا۔ اس براہ راست اور دو ٹوک گفتگو میں امریکی صدر اوباما نے صدر پیوٹن پر زور دیا کہ وہ مشرقی یوکرائن میں اپنے حامیوں کو ناجائز طور پر سرکاری […]
چند روز پہلے ملک کے کئی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ سب سے بڑے واقعات دو تھے جن میں سے ایک سبی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین پر دھماکہ تو دوسری طرف اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکہ۔ ان دو مقامات پر ہونے والی دہشت گردی میں مجموعی طور پر 50 سے […]
اللہ رب العزت نے دنیا میں انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اسکی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء کو مبعوث کیاجس پر آسمانی کتابیں و صحیفے نازل ہوئے ،سب سے آخری نبی محمد ۖ پر قرآن مجید نازل ہوا ۔قرآن کریم اللہ رب العزت کا انسانیت کے نام آخری پیغام ہے ،اس کے اندر […]
دیار غیر میں چوہدری قمر اقبال آف پنجن نہ صرف ضلع گجرات بلکہ پاکستان کی پہچان بن چکے ہیں،چوہدری شاہد لطیف گجر آف سپین ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) اوورسیز پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن،سپین کی معروف ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر آف سپین نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ […]
پاکستان کے درپردہ اور کھلے مخالفین اس وقت ایک ہی صفحے پر دیکھے جاسکتے ہیں ۔ان میں سے بعض لوگ اور جماعتیں وہ ہیں جو فوج کی شدت سے مخالفت بھی ماضی میں کرتی رہی تھیں اور آج وہ سب سے بڑے فوج کے خیر خواہ اپنے آپ ظاہر کر رہے ہیں۔ ان میں سے […]