کشمیر کونسل کے گرلز ووکیشنل سنٹرز

کشمیر کونسل کے گرلز ووکیشنل سنٹرز

آ نکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں محو حیرت ہو ں کے دنیا کیا سے کیا ہو جا ئے گی حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں” اگر مقصد برا ہو تو کا میابی بہت بری چیز ہے اگر مقصد اچھا ہو تو ناکامی بھی بہتر ہے” عام انتخابات سے قبل موجودہ […]

.....................................................

ایمرجنسی کا نفاذ، شوکت عزیز کی ایڈوائس کا ریکارڈ نہیں ملا، اکرم شیخ

ایمرجنسی کا نفاذ، شوکت عزیز کی ایڈوائس کا ریکارڈ نہیں ملا، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے اپنے دلائل میں کہا کہ 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی کے نفاذ کیلیے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی ایڈوائس کا کوئی ثبوت ملا نہ ہی اس وقت کی وفاقی کابینہ کے فیصلے کا کوئی ریکارڈ کیبنٹ سیکریٹریٹ میں موجود ہے۔ خصوصی […]

.....................................................

مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے اس سلسلے میں اگر ان سے مذاکرات کیلئے بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ پشاور میں پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ طالبان کی شوریٰ نے براہ راست مذاکرات میں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ تیزی کی بڑی لہر، انڈیکس پہلی بار 29458 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ تیزی کی بڑی لہر، انڈیکس پہلی بار 29458 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی(جیوڈیسک) موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کی بہتر ریٹنگ اور مثبت اقتصادی اشاریوں کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی غیرملکی سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بار پھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 29458 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

.....................................................

مصباح کو اپنی قوت فیصلہ کو بہتر کرنا ہو گا، جلال الدین

مصباح کو اپنی قوت فیصلہ کو بہتر کرنا ہو گا، جلال الدین

حیدر آباد (جیوڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ کی پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز پانے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین نے اپنے ریکارڈ ہولڈرگراؤنڈ نیاز اسٹیڈیم کی حالت زار دیکھ کر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جلال الدین نے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی ہیٹ ٹرک 1982 میں آسٹریلیا کیخلاف […]

.....................................................

کوچز کی تقرری کیلیے اشتہار دینے کا فیصلہ

کوچز کی تقرری کیلیے اشتہار دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ایڈوکیٹ احمد شہزاد فاروق رانا کو ایک بار پھر پی سی بی کا الیکشن کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چوتھا اجلاس […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

ہالی ووڈ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

نیویارک (جیوڈیسک)ہالی ووڈکے دو صفِ اول کے اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی نئی میوزیکل ڈرامہ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار ول گلک کی اس فلم میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کیساتھ سا تھ Quvenzhan Wallis بحیثیت عینی، امانڈاٹرویا اور روز بائرن اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ وِل اسمتھ […]

.....................................................

راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے “کی ویڈیو جاری

راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے “کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم” ویر”میں دبنگ سلمان خان کی ہیروئن بن کراپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کر نے والی اداکارہ زرین خان کی انڈین پنجابی فلم” جٹ جیمز بو نڈ” کیلئے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ نغمہ نگار ایس ایم صادق کے تحریرکردہ […]

.....................................................

مردہ خوری کیخلاف ٹھوس قوانین کی تیاری سے متعلق درخواست

مردہ خوری کیخلاف ٹھوس قوانین کی تیاری سے متعلق درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مردہ خوری کے حوالے سے خاطر خواہ قانون سازی نہ ہونے کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا کہ خاطر خواہ قانون نہ ہونے کی وجہ سے سزا پانے ملزمان نے دوبارہ یہ جرم دہرایا۔ کاشف محمود ایڈووکیٹ نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی کہ بھکر میں […]

.....................................................

حالیہ ترک انتخابات

حالیہ ترک انتخابات

ترکی کے حالیہ انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں مرکوز تھیں۔ اقوام عالم کے قریباً قریباً تمام سیاسی پنڈتوں کو اس بات کا یقین تھا کہ ان انتخابات میں رجب طیب اردوان کو بھر پورسبکی کا سامنا کرنا پڑے گا ترکی میں ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دنگل میں کئی عالمی قوتوں نے براہِ […]

.....................................................

کشمیر کا حل سہہ فریقی مذاکرات

کشمیر کا حل سہہ فریقی مذاکرات

عالمی شہرت یافتہ رسالے نیشنل جیو گرافک نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کے چھ انتہائی تشویشناک تنازعات میں شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی اور تنائو کی سب سے بڑی وجہ یہی 67 سالہ پرانا مسئلہ ہے جسے کبھی بھی فوجی طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔ دنیا کے مختلف […]

.....................................................

معاشرے میں میڈیا کا منفی کردار

معاشرے میں میڈیا کا منفی کردار

میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔ معاشرے کو سنوارنے میں جہاں میڈیا اپنا کردار ادا کرتا ہے ، وہیں پر کچھ معاشرتی بگاڑ کا سبب بھی بن رہا ہے۔ یوں تو میڈیا کے اچھے پہلو بہت ہیں تاہم اس کے بُرے پہلوؤں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ آج کل کوئی […]

.....................................................

امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری

امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری

امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری اور مبلغ امریکہ علامہ بشارت شازی کوٹلی کوہالہ میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 16/4/2014

آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری محمد ناظم کھوکھر گجرات (جی پی آئی)آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری محمد ناظم کھوکھر اور وائس چیئرمین چوہدری محمد افضل مرل نے کہا ہے کہ PECکے امتحانات بوگس ثابت ہوئے ، امتحان کے ذریعے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ساکھ کو […]

.....................................................

نیا انکشاف

نیا انکشاف

ُ آج بھی اِس میں کوئی شک نہیں کہ اَزل سے ہی پانی جو اِنسان اور اِنسانیت کے لئے جِلا بخشنے کا واحد سستااور آسانی سے ملنے والا قدرتی ذریعہ رہاہے مگرآج افسوس ہے کہ ہمارے مُلک میں حکمرانوں اور اِن کے کارندوں سمیت ہائیڈرینٹ اور ٹینکر مافیا والوں نے دیدہ دانستہ اِنسان کی پانی […]

.....................................................

شدت پسند اسرائیل

شدت پسند اسرائیل

بنی اسرائیل اﷲ پاک کی سب سے محبوب قوم تھی، یہ وہ قوم تھی جس پر اﷲ نے سب سے زیادہ انبیاء کرام نازل فرمائے، بعض روایات میں آتا ہے کہ چالیس ہزارانبیاء مبعوث فرمائے،یہ وہ قوم تھی جس پر حضرت دائود ،حضرت ابراہیم ،حضرت موسیٰ،حضرت عیسیٰ،حضرت صالح اور بہت سے جلیل والقدر انبیاء علیہ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ کی خبریں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ:پاکستان یونین ناروے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) صدر پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ نے ملن میرج ہال ریسٹورنٹ کی منعقدہ اعشائیہ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

بے بس عافیہ

بے بس عافیہ

ہمارے اباواجداد نے تحریک پاکستان میں جانی و مالی ہر طرح سے قائدین پاکستان کی مدد کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے ۔گورنمنٹ آف پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی ترقی کے لیے خوب کام کیا۔ ہماری پوری فیملی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ 2 مارچ 1972 کو میری سب سے چھوٹی بہن عافیہ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 16/4/2014

ڈنگہ:پاکستان یونین ناروے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے،چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) صدر پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ نے ملن میرج ہال ریسٹورنٹ کی منعقدہ اعشائیہ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں […]

.....................................................

شفیق مراد کی جانب سے یہ امن ایوارڈ ٢٢ مارچ کو اکیڈمی کے ڈائریکٹر پاکستان ولایت احمد فاروقی نے وصول کیا

شفیق مراد کی جانب سے یہ امن ایوارڈ ٢٢ مارچ کو اکیڈمی کے ڈائریکٹر پاکستان ولایت احمد فاروقی نے وصول کیا

ُپاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اورڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی نمائندہ اپنا انٹر نیشنل لاہور کے مطابق گذشتہ دنوں لاہور کے صحافتی گروپ ہفت روزہ ”منورِ جہاں ” کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروغِ علم و ادب اور سماجی ترقی کے لئے سرگرم عمل حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈلٹریری اکیڈمی جرمنی کے […]

.....................................................

بابائے شہر

بابائے شہر

حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ہر کام کا ایک وقت ہو تا ہے اور ہر وقت کے لیے ایک کام ہو تا ہے ۔ بے وقت کی نما ز نہیں کہلا ئی جا سکتی ہے ۔ حج کے ایا م ہیں ، صیام کا مہینہ ہے ۔ نیند کا وقت ہے تلا ش […]

.....................................................

خوبصورت اور باوقار سپہ سالار

خوبصورت اور باوقار سپہ سالار

اس قوم کو جہا ں میں فضیلت نہیں ملی جس قوم کو درست قیا دت نہیں ملی حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں نظر آنے والی ہر شے محسوس نہیں ہو سکتی ۔ ہر محسوس ہو نے والی شے نظر نہیں آتی اللہ رب العزت نے ہر خوبصورت اور اعلیٰ شے میںایک حجاب ، […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: خروت رشتہ کا اشتہار موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ۔

.....................................................

بھٹہ ہارڈوئیر سٹور کی فخریہ پیشکش

بھٹہ ہارڈوئیر سٹور کی فخریہ پیشکش

بھٹہ ہارڈوئیر سٹور میں ہر ہارڈوئیر کے سامان کی سہولت موجود ہے ڈئیر ریگمال، فیتہ ڈئیر، ایمری فلور بف پالش میٹریل، پتھرسان ہر سائز پلاسٹک لفافے وغیرہ موجود ہیں۔

.....................................................