برلن: پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو مکمل کر دی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں منظور وٹو کا انکشاف

برلن: پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو مکمل کر دی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں منظور وٹو کا انکشاف

برلن کراچی: (ظہور احمد ) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آج بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو بتایا کہ پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تنظیمی معاملات میں ضلعی ، تحصیل […]

.....................................................

ظالمو ! ”سونامی” پھر آ رہی ہے

ظالمو ! ”سونامی” پھر آ رہی ہے

ہم سب کالم نگاروں کے”سانجھے” محتسب جناب شاہد خورشید بڑی خاصے کی چیز ہیں ۔وہ اتنے ”ویہلے” ہیں کہ ہر روز کالم نگاروں کو اُن کی غلطیوں کی نشاندہی سے مزیّن ”ای میلز” بھیجتے ہیں اور مفادِ عامہ کے لیے یہی ”ای میلز” اڑھائی تین ہزار دیگر لوگوں کو بھی بھیجتے رہتے ہیں ۔ بڑے […]

.....................................................

آزادی اظہار رائے

آزادی اظہار رائے

میری جان بھی قربان ہو اْس ذات پر جس کی محبت ماں باپ، اولاد اور دنیا کی ہر محبت سے بڑھ کر عظیم ہے اور ہر مسلمان کے لیے باعث عزت اور باعثِ افتخار ہے جس کے نام پر ہر مسلمان کٹ مرنے کے لیے تیار ہے جس کے نام کی حرمت بعد ازخدا کائنات […]

.....................................................

پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں اجلاس

پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں اجلاس

فیصل آباد: پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کیلیے ایک اہم اجلاس سے خواجہ صوفی ممد احمد نقشبندی، قاری احمد خان سیالوی، صاحبزادہ محمد منشائ، سالک قادری رضوی، اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

شدت پسند امریکہ

شدت پسند امریکہ

شدت پسند کے لغوی معنی ہے کسی بھی کام میں دل و جان صرف کردینا،ویسے تو یہ لفظ زندگی کے ہر معاملات میں استعمال کیا جاسکتا ہے مگر موجودہ دور میں یہ صرف مذہنی ذہنیت والے انسانوں بالخصوص اسلام اور مسلمانوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔دنیا ئے اسلام آج کل دہشتگرد ،انتہا پسند ،اور […]

.....................................................

سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی

سرخ ہو جاتی ہے جب صحن چمن کی مٹی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب کچھ ”تنظیمیں ” کالعدم قرار دی گئیں ہمارے شہر کی ایک معروف سڑک پر ٹیلر کی شاپ پر میں ٹیلر کو کپڑے سلنے کے لیئے دے رہی تھی جب ایک شخص تیزی سے اندر آیا ۔ٹیلر کو ایک چابی تھمائی ۔ٹیلر جیسے سکتے میں تھا اس کا ہاتھ […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن

بلدیاتی الیکشن

ملک میں بلدیاتی الیکشن ناممکن مسئلہ ہوچکا ہے ، جو کہ حل ہونے میں ہی نظر نہیں آرہا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں اپنے مقررہ وقت پر بلدیاتی الیکشن منعقد ہوگئے ہیں مگر باقی کوئی بھی ایسی سیاسی جماعت بلدیاتی انتخابات کو اپنے مقررہ وقت پر نہیں کررہی۔ کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو […]

.....................................................

زندگی کیا ہے..؟

زندگی کیا ہے..؟

زندگی کے بارے میں اگر سوچیں تو یہ کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ اس زندگی کی وجہ سے ہی اس دنیا میں رشتے بنتے ہیں، ماں کا رشتہ ، باپ کا رشتہ، اولاد کا رشتہ اور سب سے بڑھ کر اپنے مالک سے بندے کا رشتہ ہے۔ دنیا کے یہ رشتے بڑھتے بڑھتے […]

.....................................................

اقبال اور ان کا فلسفہء بے خودی

اقبال اور ان کا فلسفہء بے خودی

علامہ اقبال کی شاعری کا مرکز و محور اُ ن کا فلسفہِ خودی ہے۔ اُنہوں نے خودی کے لفظ کو ایک نئے معنی پہنائے ہیں۔ اور ان کے اپنے بقول اُنہوں نے اسے اردو کے معنوں یعنی غرور و نخوت کے بجائے شعورِ نفس اور تعین ِ ذات کے لئے استعمال کیا ہے۔ چنانچہ خودی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 15/4/2014

ڈنگہ : ن لیگ عوام کو ووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ن لیگ عوام کو ووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے […]

.....................................................

پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے

پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے

گوجرانوالہ(سردار عرفا ن طا ہر سے )پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے چیئرمین الیکشن بورڈ بابر چوہدری نے پریس کلب میں سینکڑوں صحافیوں کی موجودگی میں بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدے داران کا اعلان کیا جس کے مطابق صدر طارق منیر بٹ ، نائب صد ڈاکٹر […]

.....................................................

ناعاقبت اندیشی

ناعاقبت اندیشی

آج کل پورے ملک میں جنرل پرویز مشرف کے مقدمے کا شور مچا ہو ا ہے۔ہر شخص اس تجسس کا شکار ہے کہ جنرل پرویز مشرف کو غداری کے مقدمے میں سزا ہو جائیگی یا پاک فوج اپنے ریٹائرڈ جرنیل کو باعزت بری کروا کر ملک سے باہر بھجوا دیگی؟آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا […]

.....................................................

چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

گو جرا نوالہ ( سردار عرفا ن طا ہر سے )٤ فٹ ٨ انچ کا نوجوان علی رضا ہمسفر کی تلا ش میں ، پست قامت ہو نے کے با عث کوئی بھی لڑکی شا دی کیلیے رضا مند نہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ونیہ والا کا رہا ئشی 23 سالہ چا ر فٹ 8 […]

.....................................................

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار کرپٹ سیاستدان

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار کرپٹ سیاستدان ہیں ساتویں ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ملک میں مسلسل7سال سے لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پایا جارہا کالا باغ ڈیم کے مخالفین سیاسی پارٹیاں قطعاً محب وطن نہیں ہیں الیکشن کمیشن کو ان جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دینی چاہیے ان […]

.....................................................

جشن بہاراں اور محفل مشاعرہ

جشن بہاراں اور محفل مشاعرہ

یہ کون غزل خواں ہے پر سوز نشاط انگیز اندیشہ دانا کو کرتا ہے جنو ں آمیز گو فقر بھی رکھتا ہے انداز ملوکانہ ! نا پختہ ہے پر ویزی ، بے سلطنت پر ویز حضر ت وا صف علی واصف فرما تے ہیں بری بات کا ارادہ چا ہے کامیاب ہو جا ئے وہ […]

.....................................................

پولیس کا سائیلان کے ساتھ رویہ انتہائی خوش وبا اخلاق اور شہریوں کو بروقت و فوری انصاف کو اپنا وطیرہ بنائے

کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار )پولیس کا سائیلان کے ساتھ رویہ انتہائی خو ش وبا اخلاق اور شہریوں کو بروقت وفوری انصاف کو اپنا وطیرہ بنائے۔ غفلت اور لاپروہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیا لات کا اظہار ڈی پی او لیہ صلاح الدین غازی نے پولیس اسٹیشن کروڑ کے معائینہ کے دوران کیا۔ انھوں […]

.....................................................

فوج سپریم کمانڈر کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیگی: طاہر حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اختیارات کے حصول اور افواج پاکستان کیخلاف حکمرانوں کا بغض و عناد حکومت کو ایکبار پھر 12اکتوبر کی جانب لیجارہا ہے ۔ حکومت سابق آرمی چیف کو غدار قرار دینے اور موجودہ آرمی چیف کو بے اختیار بناکر وزیراعظم کو امیر المومنین بنانے کی جو سازش کررہی ہے اور اسکے وزراء و […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 15/4/2014

ڈی سی او راجہ خرم شہزاد کی ہدایت پر غیر قانونی اضافی گیس سلنڈر اور دیگر خلاف ورزی کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ جھنگ(خصوصی رپورٹ)ڈی سی او راجہ خرم شہزاد کی ہدایت پر غیر قانونی اضافی گیس سلنڈر اور دیگر خلاف ورزی کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کاروائی تیز کر دی گئی ہے۔ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی […]

.....................................................

ٹیکس بیس بڑھانے کے لئے شرح خواندگی بڑھانے کی ضرورت ہے ، شفیق انجم ، میاں ظفر

ٹیکس بیس بڑھانے کے لئے شرح خواندگی بڑھانے کی ضرورت ہے ، شفیق انجم ، میاں ظفر

فیصل آباد( محمود جنجوعہ ) فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد شفیق انجم اور سینئیر نائب صدر میاں ظفر اقبال نے ٹیکس تجاویز بارے FCSTIمیں منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ شرح خواندگی میں اضافہ کے بغیر ٹیکس نیٹ میں اضافہ محال ہے کیونکہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب

کراچی: گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گندم کی سبڈی واپس لینے کے فیصلے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔مظاہرے کی […]

.....................................................

گو جرانوالہ کے رہائشی نوجوان کی آنکھوں میں کرشماتی روشنی کا انکشاف

گو جرا نوالہ ( خصوصی رپورٹ ) گو جرا نوالہ کے رہا ئشی نوجوان کی آنکھو ں میں کر شماتی رو شنی کا انکشاف ، اللہ پاک نے گھنٹوں سو رج کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کی طا قت عطا کررکھی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گو جرا نوالہ کے […]

.....................................................

ریٹائرڈ پروفیسرز کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریٹائرڈ پروفیسر ز کے اعزاز میں ایک پرو وقار تقریب و سالانہ عشائیہ (آج ) مورخہ 16 اپریل 2014ء بروز بمقام گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر منعقد ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی IBA کے ڈین و ڈائریکٹر ،سابق گورنر اسٹیٹ بنک […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹربلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی

کراچی(خصصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹربلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اس مقصد کے تحت بلدیہ کورنگی انتظامیہ تمام صلاحیتیں اور دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور انتظامیہ نے محدود وسائل کے باوجود بلدیہ کورنگی کو صاف ستھرا اور سر سبز بنانے […]

.....................................................

ڈی ایم سی کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون میں ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز

کراچی (خصوصی رپورٹ)صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر ضلع کورنگی میں مون سون ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی […]

.....................................................