تلہ گنگ کی خبریں 16/4/2014 -page 2

تلہ گنگ ٹر یفک پو لیس کی کم نفر ی ہو نے کی وجہ سے ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) تلہ گنگ ٹر یفک پو لیس کی کم نفر ی ہو نے کی وجہ سے ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم ،شہر یو ں […]

.....................................................

ملالہ کی کتاب اور کہانی

ملالہ کی کتاب اور کہانی

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ڈائری میں کچھ بھی تو انوکھا پہلو نہیں پھر بھی پہلے اس ڈائری کے ذریعے ملالہ کو شہرت دلوائی گئی پھر بچوں کی تعلیم کے حقوق پر بولنے کے نام پر ملالہ کو منظر عام پر لایا گیا پھر اس کی سوچ کو طالبان کے مخالف کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

یہ بگ تھری نہیں ٹھگ تھری ہیں

یہ بگ تھری نہیں ٹھگ تھری ہیں

دوستو! وقت بدل جاتا ہے لیکن گھوڑیاں، ٹھگ ،چودھری ہمارے دائیں بائیں اسی طرح موجود رہتے ہیں۔ ہمارے قیمتی ایٹمی اثاثے ٹھگنے کے لئے عالمی ٹھگ بھارت اسرائیل اور امریکہ کی صورت میں موجود ہیں اللہ نہ کرے کہانی مکمل طور پر ایسی ہو جائے جو میں نے بیان کی ہے ابھی بادشاہ نور جہاں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 15/4/2014

تلہ گنگ محکمہ پبلک ہیلتھ 80ہزار کی ا با دی کو صا ف پا نی مہیا کر نے کیلئے پانچ تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ محکمہ پبلک ہیلتھ 80ہزار کی ا با دی کو صا ف پا نی مہیا کر نے کیلئے پانچ کر وڑ کی لا گت سے پا […]

.....................................................

خطبہ ٔ حجتہ الوداع

خطبہ ٔ حجتہ الوداع

قارئین کے پر زور اصرار پر آج ہم امن کے حوالے سے چند باتیں ”فکرِ فردا ” کے ذریعے ”سُپر دِ قرطاس ” کریں گے جو دلوں کو جھنجھوڑنے اور سوچوں کی ایک نئی سمت متعین کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں حکومتی سطح پر قائم کی گئی امن کمیٹیاں محض خانہ پری […]

.....................................................

بھمبرکی خبر 15/4/2014

بھمبرکی خبر 15/4/2014

بھمبر : ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید ترقیاتی و دیگر کاموں کے جائزہ اجلاس میں ضلعی آفیسران سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبر 15/4/2014

بھمبر کی خبر 15/4/2014

بھمبر : مسلم ہندو پاکستان کے کوآرڈینیٹر سید ضیا النور، چوہدری خالد، افتخار عظیمی اور دیگر مسلم پبلک سکول کے بچوں میں سکول لٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

ہم سے مگر مطالبہ

ہم سے مگر مطالبہ

ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارادن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکار کئے جانوروں کے گوشت سے ضیافت کااہتمام کیا جارہا […]

.....................................................

خدارا بس کیجیے

خدارا بس کیجیے

دورِ حاضر میں پاکستان درِ پیش مسائل میں دہشتگردی سب سے اہم مسئلہ ہے۔ سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت نے بھی طالبان نامی بلا سے مذکرات کا بیٹرا اٹھایا تا کہ ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنایا جائے اور عام عام آدمی کو جان و مال کا مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ […]

.....................................................

افسوس صد افسوس

افسوس صد افسوس

اسلام کی کی آمد سے قبل یعنی زمانہ جاہلیت میں انسان بچیوں کو ذلیل وحقیر سمجھتا تھا۔وہ لوگ لڑکی کی پیدائش کے بجائے اس کی وفات پر مبارکباد دیتے تھے۔ لڑکیوں کو اس قدر نیچ سمجھتے تھے کہ کسی کے ہاں لڑکی پیدا ہوتی تو وہ مارے شرم کے منہ چھپائے پھرتا تھا کہ کہیں […]

.....................................................

موجودہ حکومت ، سابقہ دور کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو دوام بخش رہی ہے: ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مستقل تقرر کویقینی بنایا جائے۔ موجودہ حکومت سابقہ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو لے کر چل رہی ہے، جو کہ پاکستانی نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ ایک کھلواڑ کے مترادف ہے […]

.....................................................

گروی مستقبل

گروی مستقبل

میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو ” سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 15/4/2014

للیانی کی خبریں 15/4/2014

موجودہ حکومت اپنے تمام انتخابی وعدے بھول چکی ہے ، گرمی کا موسم شروع ہوتے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) موجودہ حکومت اپنے تمام انتخابی وعدے بھول چکی ہے ، گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیاہے ۔ انتخابی جلسوں میں عوامی خدمت کے بڑے […]

.....................................................

چکوال :پاکستان تحریکِ انصاف چکوال ٢٥ اپریل کو پارٹی کے یومِ تاسیس میں بھرپور شرکت کرے گی

چکوال :پاکستان تحریکِ انصاف چکوال کے قائم مقام ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان تحریکِ انصاف چکوال ٢٥ اپریل کو پارٹی کے یومِ تاسیس میں بھرپور شرکت کرے گی اورپارٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاع بھی اسی روز کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی کارکنوں […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : پیر سید محفوظ مشہدی، پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور سردار محمد خاں لغاری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/4/2014

والی گھمگول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف کا گجرات گجرات (جی پی آئی) والی گھمگول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف کا گجرات پہنچنے پر شاندار استقبال ، پل چناب پر پیر سید حبیب اللہ شاہ کا چوہدری افتخار احمد ملہی کی […]

.....................................................

جلتی پہ تیل

جلتی پہ تیل

وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خاں نے یہ اعتراف تو کر لیا کہ کچھ بیانات کی وجہ سے حکومت اور فوج کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی لیکن اِس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اور فوج کا قبلہ ایک ہے اور جتنی بہتر ورکنگ ریلیشن شپ آج ہے ، پہلے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی: گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی ختم کرکے حکومت پاکستان اس پُرامن علاقے کے عوام میں دانستہ طور پر وطن عزیز کے خلاف اشتعال اور احساس محرومی پیدا کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کے اس متعصبانہ اور غیر عادلانہ رویہ کے خلاف گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے […]

.....................................................

انسانیت صہونیت کے خوفناک شکنجے میں

انسانیت صہونیت کے خوفناک شکنجے میں

بیسویں صدی کے آخری نصف حصے میں دنیا میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جو دوڑ شروع ہوئی اس کے دو فیز تھے جن کے ذریعے اپنے مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھایا جا سکتا تھا۔ 1980 کی دہائی میں سوویت یونین کے زوال کے بعد یہ تاثر ختم ہو گیا کہ مضبوط ریاست کے […]

.....................................................

کشمیر توجہ چاہتا ہے

کشمیر توجہ چاہتا ہے

کشمیر ہمارا تھا ، کشمیر ہمارا ہے یہ حسن کی وادی ہے یا نو ر کا دھا را ہے جس سمت نظر اٹھے جنت کا نظارہ ہے اس دیس کو ہم نے ہی خوں دے کے نکھارا ہے حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں کشمیری جب تک خود نہیں چا ہیں گے تو کشمیر […]

.....................................................

مودی و فسادات، لازم و ملزوم

مودی و فسادات، لازم و ملزوم

بھارتی اخبار نے ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات، پاک بھارت تعلقات اور اس کے مستقبل کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ ممکنہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی میں لچک پیدا کرنی چاہیے۔ بی جے پی کا پاکستان سے تعلقات بارے رویہ سخت اور غیر لچکدار […]

.....................................................

تھر کا قحط

تھر کا قحط

اکیس ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا صحراے تھر پارکر دنیا کا تیسرا بڑا صحرا ہے جو جغرافیائی اعتبار سے دو حصوں میں منقسم ہے ۔ اس کا ایک حصہ” تھر” اور دوسرا حصہ ”پارکر ” پہاڑی ہے ۔مسلمانوں کے ساتھ ہندئووں کے کئی قبیلے یہاں آباد ہیں ۔چھوت چھات کی وجہ سے ایک قبیلہ […]

.....................................................

بلوچستان میں بھارتی مداخلت

بلوچستان میں بھارتی مداخلت

سینئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے کہا ہے کہ بھارت صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے۔گوادر پورٹ کی ناصرف سیاسی، بلکہ جغرافیائی سطح پر بھی بڑی اہمیت ہے اور اس کو استعمال کے قابل بنانے سے دیگر علاقائی بندرگاہوں کیلئے مدد […]

.....................................................

طاہرالقادری کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

طاہرالقادری کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

جب حکمران کسی انجانی خوش فہ می میں مبتلاہوں اور عوام کے حقوق نہ دے رہے ہوں ، مُلک میں ڈالر کی قدربھی گر رہی ہو، یاکسی منصوبہ بندی کے تحت مصنوعی طور پر ڈالر کی قیمت گرائی جارہی ہو،مگراِس کے باوجود بھی مہنگائی کم نہ ہو، اور عوام کو کوئی ریلیف بھی نہ مل […]

.....................................................