تحفظ پاکستان بل ڈریکولا

تحفظ پاکستان بل ڈریکولا

پاکستان میں باوا ادم نرالا ہے۔ ہم نے قانون اور آئین کی عملداری کی ایسی قسم کھا رکھی ہے کہ نہ سابق جنرل مشرف مقدموں سے بچ سکتا ہے اور نہ کوئی چھ ماہ کا دودھ پیتا بچہ ۔ مشرف کا تو پھر بھی کوئی والی وارث ہے لیکن چھ ماہ کے دودھ پیتے بچے […]

.....................................................

ٹرین

ٹرین

.پاکستان اور بھارت کی خوش قسمتی ہے کہ انگریز بہادر نے ان پر حکومت کی اور کچھ ایسے نا قابلِ فراموش کارنامے انجام دئے کہ ان ملکوں کی نسلیں تک نہیں بھلا پائیں گی ، لیکن افسوس کہ جس قوم اور اس کے رہنماؤں میں شعور نہ ہو وہ کسی کے بھی احسان مند نہیں […]

.....................................................

گو رنمنٹ پر ائمر ی سکو ل سد کا ل میں تقر یب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) گز شتہ رو ز گو رنمنٹ پر ائمر ی سکو ل سد کا ل میں تقر یب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی ۔ جس میں ایم پی اے کو ٹلہ چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ ۔ سا بق ایم پی اے چو ہد […]

.....................................................

مثالی نہیں تو علامتی ہی سہی

مثالی نہیں تو علامتی ہی سہی

اپنے دیس کی کہانی ایک جملے میں بیان کرنا پڑے تو میرا جملہ یہ ہوگا ” ایک ایسا خطہ جہاں مظلوم کو انصاف ملتا ہے نہ ظالم کو سزا”۔ ہم نے بھی کیا خوب مثالی سماج تشکیل دیا ہے کہ اقوام عالم میں جسے ” حیر ت کدہ ” کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک ایسا […]

.....................................................

نیوز چینلز میں نوکری کی خواہش

نیوز چینلز میں نوکری کی خواہش

ویسے تو ہر مذہب ہی اولاد کی بہترین پرورش کرنے کا حکم دیتا ہے تاکہ وہی اولاد ایک اچھے معاشرے کی بنیاد رکھ سکے ،ایک بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے وہی سے وہ بچہ اپنا پہلا قدم اٹھاتا ہے اور زندگی میں ڈور درھوپ کے لئے خود کو تیار کرتا ہے۔ […]

.....................................................

آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں سرحد اسپورٹس کی بڑے مارجن سے کامیابی صابری اسپورٹس کو 7-1 سے شکست

آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں سرحد اسپورٹس کی بڑے مارجن سے کامیابی صابری اسپورٹس کو 7-1 سے شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام کے پی ٹی فٹ بال گرائونڈ پر جاری پہلا آل کراچی خان محمد فٹ بال ٹورنامنٹ میں سرحد اسپورٹس لانڈھی نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت مد مقابل صابری اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-1 سے شکست دیدی فاتح ٹیم سرحد اسپورٹس […]

.....................................................

بھارتی غریب عوام

بھارتی غریب عوام

عالمی بنک نے کہا ہے کہ بھارت میں دنیا بھر کے غریب ترین افراد کا ایک تہائی رہتے ہیں جبکہ ان غریب ترین افراد کی ترقی اور غربت سے نکالنے کیلئے زیادہ سے زیادہ وسائل مختص کرنے کی پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ بھارت میں دنیا بھر کے غریب ترین افراد کا33 فیصد ہیں جبکہ نائیجریا […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 13/4/2014

ڈنگہ : پنجاب حکومت عوام کی ترقی و خوشحالی اور اُنہیں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے بڑے پروگرام پر عمل پیرا ہے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن ،ایم این اے حلقہ این اے 106، پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع چوہدری جعفر اقبال نے ڈیرہ ڈنگہ پر آئے وفود سے […]

.....................................................

ہندو دہشت گردی

ہندو دہشت گردی

ابھی ایک ماہ پہلے کی بات ہے کہ بھارتی شہر جے پور میں انڈین مجاہدین سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے چار مسلمانوں کو گرفتار کیا گیاتو بھارتی الیکٹرونک، پرنٹ و سوشل میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ٹی وی چینلز پر شر انگیز تبصر ے کئے گئے اور اخبارات میں اس طرح کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/4/2014

ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی ، پاکستان سائنس کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان سائنس کونٹیسٹ 2014میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری […]

.....................................................

بھارتی فوج

بھارتی فوج

بھارت کی آٹھ لاکھ فوج جہاں مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر کے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھار ہی ہے۔ خواتین کی بے حرمتی، بچوں ، نوجوانوں و بوڑھوں پر تشدد اور ان کی عزتوں و حقوق کو پامال کیاجارہا ہے وہیں مقبوضہ کشمیر کے وسائل کو بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا […]

.....................................................

سعودی عرب کی امداد

سعودی عرب کی امداد

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں رکھتا اور نہ ہی پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد کسی خفیہ ایجنڈے کے تحت دی گئی ہے۔ ہمارا پاکستان میں کسی قسم کا کوئی مفاد نہیںہے۔ سعودی حکومت نے پیپلز پارٹی کے دورمیں اس […]

.....................................................

پیر ارباب حسین اور خیراللہ خان کی مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کی عیادت کی جلد صحت یابی کیلیے دعا

پشاور :مسلم لیگ ن کے رہنمائوں پیر ارباب حسین اور خیراللہ خان نے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کی عیادت کی اورانکی جلد صحت یابی کیلیے دعا کی اس موقعہ پر پیر ارباب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 13/4/2014

حکومت جھوٹے دُکانداروں کیلئے پالیسی بنا ئے،شاہد تسنیم مہنگائی کا جن حکومت نے اب قابو نہ کیا تو چھوٹے دوکاندار اپنے کاروبار بند کر نے پر مجبور ہو جاینگے لاہور (زید این این) انجمن تاجران جنر ل ٹر ک اسٹینڈ راوی روڈ کے مر کزی صدر شاہد تسنیم ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خواجہ اعجاز،اور میاں محبوب […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 13/4/2014

دوران ڈکیتی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی’ہسپتال منتقل علاقہ میںبڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں’اہل علاقہ گوجرانوالہ(زیڈ این این)دوران ڈکیتی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی’ہسپتال منتقل’پولیس مصروف تفتیش’جاوید اقبال کو ڈاکوئوں نے زبردستی دروازہ کھولنے کا کہا دروازہ نہ کھلنے پر فائرنگ کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2014

حلقہ پی پی با ئیس کے تر قیا تی کا م جن میں واٹر سپلا ئی ،سکو ل ،چا لیس بیڈہسپتا ل تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی با ئیس کے تر قیا تی کا م جن میں واٹر سپلا ئی ،سکو ل ،چا لیس بیڈہسپتا ل ،با ئی پا […]

.....................................................

سرگودھا کی خبریں 13/4/2014

سرگودھا میں سرکاری سکولوں میں سہولیات کے سروے پر مبنی اثر کتاب کی تقریب رونمائی سرگودھا( زیڈ این این) ادارہ تعلیم آگاہی کی جانب سے ضلع سرگودھا میںگورنمنٹ سکولوں میں سہولیات فراہم کرنے اور سروے کئے گئے اعداد و شمار پر مبنی اثر کتاب کی رونمائی پر سمینا رمنعقد کیا گیا جس میں ملک ضیاء […]

.....................................................

میاں برادران ملکی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں: چوہدری حامد جٹ

میاں برادران ملکی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں: چوہدری حامد جٹ

فیصل آباد (چوہدری حامد جٹ ) مسلم لیگ (ن) یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر چوہدری حامد جٹ نے کہا ہے کہ میاں برادران ملکی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ ملک میں چا رو ں طر ف خوشحالی اور ترقی کا دور دورہ ہے۔ دہشتگردی ، غربت ، افلا س ، مہنگا ئی اور بجلی و […]

.....................................................

فاطمہ پبلک ہائی سکول بوائز اینڈ گرلز

فیصل آباد (ملک محمد یٰسین ) 5 سے16 سال تک کی عمرکے بچوںکاداخلہ100فیصدیقینی بنانے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر حکومت کاساتھ دے۔ان خیالات کااظہار ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹرنثاراحمدجٹ اورممبرصوبائی اسمبلی مدیحہ رانانے فاطمہ پبلک ہائی سکول سدھارمیں جلسہ تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب کی صدارت رانامقرب الٰہی نے کی جبکہ عبدالستارطاہر،چوہدری ندیم سندھو،چوہدری عارف سندھو،چوہدری […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین

کراچی :مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چھوٹے چھوٹے متعدد وزیرستان آباد ہیں جہاں برین واشنگ کی جاتی ہے۔اس معاملے میں انتظامیہ کی دانستہ چشم پوشی کسی بہت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔ وہ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام […]

.....................................................

پٹرولیم نرخوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی لوٹ کھسوٹ جاری ہے’عبداللہ دمڑ

فیصل آباد( پ ر) پاکستان تحریک انصاف مدینہ ٹائون کے صدر اور وائس چیئرمین انصاف بزنس فورم حاجی عبداللہ خان دمڑ نے کہا ہے کہ پٹرولیم نرخوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی لوٹ کھسوٹ جاری ہے۔ پٹرولیم نرخوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے شہری زائد […]

.....................................................

سیالکوٹ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

سیالکوٹ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

سیالکوٹ: الشیخ ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ملک وسیم رضا بہتر کاکردگی پر شیلڈ وصول کر رے ہیں۔

.....................................................

سرگودھا کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

سرگودھا کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

سرگودھا: اے حمید گل کیجانب سے ٹیلی فلم ڈائیورس کی تقریب سے ایڈووکیٹ شاہد نزیر خان، قاسم علی ، کامران، سیف راجہ خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

للیانی کی خبریں 13/4/2014

مصطفی آباد نہر سے ملنے والے نا معلوم شخص کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مصطفی آباد نہر سے ملنے والے نا معلوم شخص کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کی مدعیت میں 17روز بعد مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق28مارچ […]

.....................................................