پاکستان کا نوجوان محب وطن اور اسلام پسند ہے جو کہ روشن مستقبل کی علامت ہے :ملتان میں پنجاب جنوبی کے ذمہ داران سے خطاب

لاہور(سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں،نوجوان اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیوں میں صرف کریں ، قوم کو نوجوانوں سے امید یں وابستہ ہیں اور تربیت یافتہ نوجوان ہی امیدوں پر […]

.....................................................

پاکستانی طیارہ حادثاتی طور پر سعودی عرب کے غلط ایئر پورٹ پر اتر گیا

پاکستانی طیارہ حادثاتی طور پر سعودی عرب کے غلط ایئر پورٹ پر اتر گیا

کراچی (جیوڈیسک) خلیجی اخبار” گلف نیوز“ کے مطابق پاکستانی طیارہ حادثاتی طور پر سعودی عرب کے غلط ایئر پورٹ پر اتر گیا، سعودی خبر رساں ادارے سبقSabq کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ کراچی سے سعودی عر ب کے شہر ریاض کے لئے اڑان کرنے والا پاکستانی انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے […]

.....................................................

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کو اتنا مثبت پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہاں مانتا ہوں کہ تناوٴ آیا ہے لیکن اس پر قابو پالیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت اور فوج دہشتگردی […]

.....................................................

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)آئین شکنی کے جرم میں پرویز مشرف پر مقدمہ چلایا جائے یا انھیں چھوڑ دیا جائے، یہ معاملہ اس وقت پورے ملک میں موضوع بحث ہے، اس معاملے پر کس نے کی پہل اور کب کس نے کیا کہا؟ پرویز مشرف غداری کیس کے سلسلے میں بیانات کا سلسلہ عدالتی کارروائی سے پہلے […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)ایبٹ آباد اور کراچی پولیس نے مشترکہ آپریشن میں پولیس اہلکاروں کے قتل، اقدام قتل ، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی 15 وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے اشتہاری ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا۔ ڈی پی اوایبٹ آبادمحمد علی خان گنڈا پورکے مطابق، انٹیلی جنس معلومات پرایبٹ آباد کے نواحی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد قتل، 4 زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد قتل، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے مقامی عہدیدار اور پولیس قومی رضاکار سمیت 5 افراد قتل جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈرگ روڈ کے قریب کینٹ بازار میں واقع مٹھائی کی دکان پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے دکان میں موجود تین افراد زخمی ہوگئے،، […]

.....................................................

کشمور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

کشمور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب بھٹائی کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں گھر […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر نے سے 8 افراد دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دکھڑ کے قریب ایک مدرسے میں میلاد کی تقریب جاری تھی۔ اس دوران اچانک مددسے کے ایک کمرے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ملبے […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے، آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے ایسٹر سے قبل مسیحی ملازمین کو قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کی ایسٹر سے قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا گیا ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،لانڈھی اور کورنگی زون کے مسیحی ملازمین نے ایسٹر سے قبل تنخواہ کی پیشگی ادائیگی پر خوشی کا […]

.....................................................

گورنر سندھ اور وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی طلعت محمود

کراچی (خصوصی رپورٹ )گورنر سندھ اور وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی طلعت محمود نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ کورنگی زون محمد ےٰسین کے ہمراہ کورنگی زون کی یونین کونسل 3 میں ڈینگی وائرس، ملیریا اور دیگر حشرت الارض کے خاتمے کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کرفیو میگیشن اسپرے […]

.....................................................

پسماندہ علاقوں میں تعلیم کا فروغ کے اکیڈمی کا قابل تحسین اقدام ہے ۔محمد عمر کے اکیڈمی اورنگی ٹائون کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب سے مقررین کا خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کے اکیڈمی اورنگی ٹائون کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے لئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں طلباء و طالبات نے مختلف موضوعات پر ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی ایجوکیشنل فرینڈز آف […]

.....................................................

مذاکرات کا کھیل

مذاکرات کا کھیل

گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصہ سے ہر روز کی خبروں میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی خبریں نمایاں شہ سُرخیوں کے ساتھ، ایک مرتبہ جب ایف سی کے ٢٣ مغوی جوانوں کو قتل کیا گیا جن کا شدید رد عمل ہوأ اور بس….یا پھر مختصر وقفہ کے ٤،اپریل کو مذاکرات پھر شروع ہوے…..،اسوقت تک […]

.....................................................

ضلع کورنگی میں “نیٹ ،کلین اینڈ گرین مہم” چلانے کا اعلان ، برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی یا جائے: عمران اسلم

کراچی (خصوصی رپورٹ )ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کی ایسٹر سے قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا گیا ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،لانڈھی اور کورنگی زون کے مسیحی ملازمین نے ایسٹر سے قبل تنخواہ کی پیشگی ادائیگی پر خوشی کا […]

.....................................................

شاہ فیصل زون یونین کونسل نمبر6 اور7کے علاقے نورالدین گوٹھ ، صدیق گوٹھ ، جمعہ گوٹھ جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل زون یونین کونسل نمبر6اور 7کے علاقے نور الدین گوٹھ ،صدیق گوٹھ،جمعہ گوٹھ ،غلام محمد گوٹھ ،باغ ملیر سمیت ملحقہ گوٹھوں اور پرائیویٹ سوسائٹیز میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں جراثیم کش ادویات کے اسپرے مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہاکہ […]

.....................................................

ملالہ کی کتاب اور کہانی

ملالہ کی کتاب اور کہانی

صاحبو! مسلمانوں نے اپنے عروج کے دوران عیسائیوں اور مجوسیوں سے اقتدار چھینا تھا جسے اسلامی دنیا میں عام فہم طور پر لوگ قیصرو کسرا کے نام سے جانتے ہیں مجوسی تو دنیا کے سین سے غائب ہو گئے مگر عیسائی دنیا نے مسلمانوں پر دوبارہ غلبہ حاصل کیا اور وہ اُس وقت سے دنیا […]

.....................................................

پرویز مشرف کی آڑ میں فوج کو آڑے ہاتھوں لینے کی کوششیں

کراچی (ناصر علی ) اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ حکمران سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف پرویز مشرف کی آڑ میں فوج کو آڑے ہاتھوں لینے کی کوششیں کررہے ہیں اور یہ تاثر دینے کی کوششین کی جارہی ہیں کہ ہم نے فوج […]

.....................................................

سبزی منڈی دھماکہ

سبزی منڈی دھماکہ

غور کرتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں کہ ایک عورت کی دل میں اس بات کی کتنی خواہش ہوتی ہے کہ اﷲ پاک اسے اولاد بالخصوص اولاد نرینہ سے نوازدے۔ اور جب اﷲ تعالٰی اسکی اس خواہش کو پورا کردیتا ہے تو اس کے بعد ماں کی تمناؤں اور ارزؤں کا ایک لا متناہی […]

.....................................................

دوسروں پر تنقید

دوسروں پر تنقید

کہتے ہیں کہ ایک بار چین کے کسی حاکم نے ایک بڑی گزرگاہ کے بیچوں بیچ ایک چٹانی پتھر ایسے رکھوا دیا کہ گزرگاہ بند ہو کر رہ گئی۔ حاکم نے اپنے ایک پہریدار کو نزدیک ہی ایک درخت کے پیچھے چھپا کر بٹھا دیا تاکہ وہ آتے جاتے لوگوں کے ردِ عمل سْنے اور […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کا تین روز کنونشن بعنوان ناصران ولایت کے آخری سیشن میں سیمینار کا اہتمام

اسلام آباد( نوید جمیل) مجلس وحدت مسلمین کا تین روز کنونشن بعنوان ناصران ولایت کے آخری سیشن میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے سربراہ وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری سمیت اہم شخصیات خطاب کریں گی۔ کنونشن کے اختتام پر علامہ ناصر عباس جعفری مجلس وحدت مسلمین کے آئندہ کا لائحہ عمل […]

.....................................................

بچے ہمارا قیمتی اثاثہ

بچے ہمارا قیمتی اثاثہ

ٹی وی کی افادیت سے کون انکار کر سکتا ہے۔ مگر اس بات سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ آج کے دور کا ٹی وی رحمت سے کہیں زیادہ زحمت دے رہا ہے۔مفکر اسلام بھی ٹی وی کو ایک واہیات شے سے تعبیر کرتے ہیں۔اس کے علاوہ نہ صرف اسلامی مذہبی حلقوں بلکہ […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس

تحفظ پاکستان آرڈیننس

پاکستان میں مسائل پرکئی سالوں سے الزام تراشی اور نئی نئی بحثوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کل ہرمحفل میں یہ بحث ہورہی ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کے بل بوتے پر وہ کام کر دکھایا ہے جو ملک بھر کے سیاسی دماغ اور ذہین و فطین لوگ بھی […]

.....................................................

دیپالپور نادرا شناختی کارڈ آفس کا قیام

دیپالپور نادرا شناختی کارڈ آفس کا قیام

بلا شبہ قومی شناختی کارڈ کا حصول ہر شہری کا جائز حق ہے کیونکہ شناخت ہی پہچان ہوتی ہے گزشتہ ادوار میں جو قومی شناختی کارڈ کا سسٹم تھا اس میں غلطیوں کے امکان زیادہ تھے اور ٹائوٹ ما فیا سادہ لو ح شہریوں سے پیسے بٹور کر کارڈ اجراء کرواتے بلکہ مجھے اچھی طرح […]

.....................................................

مار نہیں پیار

مار نہیں پیار

آ ج کے بچے ہمارا آنے والا کل ہیں۔ مستقبل کے معمار ہمارا وقت مانگتے ہیں ،ہماری توجہ مانگتے ہیں ۔اُن کی تعلم و تربیت کرنا ہمارا فرض ہے ۔ والدین اور اساتذہ بچوں کو بیجاڈانٹ ڈپٹ اور مار پیٹ کرنے کی بجائے ہر وقت اُن کی حوصلہ افزائی اور انس و محبت کے ساتھ […]

.....................................................