جنگ لڑے بغیر ہی شکِست

جنگ لڑے بغیر ہی شکِست

گزشہ کالم کے بعد آج جب ای میل ان بوکس کھولا تو سب سے زیادہ شکوے شکایات میرا نمبر بند رہنے کے دیکھنے کوملے اس کے بعد جب فیس بُک پر گیا تو وہاںحضرت سلطان صلاح الدین ایوبی کا ایک قول پڑھنے کو مِلا کہ اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہو […]

.....................................................

بھارتی مسلمان یا بد ترین غلام

بھارتی مسلمان یا بد ترین غلام

”جدید دور میں اگر کسی نے غلامی کا مشاہدہ کرنا ہو تو بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو دیکھ لے، بھیڑوں کے قریب کوئی خونخوار جانور آ جائے تو ڈر اور خوف سے جو حالت بیچاری بھیڑوں کی ہوتی ہے، وہی حالت انڈین مسلمانوں کی ہے۔ اگر آپ ان سے ان کے حالات یا مسائل […]

.....................................................

گرمیوں کا آغاز سے ہی بجلی غائب

گرمیوں کا آغاز سے ہی بجلی غائب

مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم میں 2 سال میں لوڈ شیدنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے اب حکمران یہ کہہ رہے کہ آئندہ 4 سال میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم نہیں ہوسکتا جس کا اعتراف وزیر […]

.....................................................

افواجِ پاکستان ہمارا فخر

افواجِ پاکستان ہمارا فخر

جو لوگ ہماری سیاسی اور عسکری قیادت کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رے ہیں ، وہ ملک کی خدمت کر رہے ہیں ، نہ قوم کی ۔پاکستان کی چھیاسٹھ سالہ تاریخ پاک فوج کی لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے علاوہ قدرتی آفات میں […]

.....................................................

کوٹ مٹھن کی خبریں 13/4/2014

معدنیات ٹیکس کی مد میں بیل گاڑی محنت کشوں سے جگا ٹیکس فوری بند کیا جائے کی سینکڑوں بیل گاڑی مزدوروں کا بستی میانی میں احتجاجی کوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر)معدنیات ٹیکس کی مد میں بیل گاڑی محنت کشوں سے جگا ٹیکس فوری بند کیا جائے کی سینکڑوں بیل گاڑی مزدوروں کا بستی میانی میں احتجاجی […]

.....................................................

دائود ابراہیم اور بھارتی خوف

دائود ابراہیم اور بھارتی خوف

دائود ابراہیم کے بالی وڈمیں اثر و رسوخ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنی ایک فلم میں دائود ابراہیم کے انداز میں ایک ڈائیلاگ بولا تو اس گستاخی کے بدلے بگ بی صاحب کی طلبی ہوئی اور دائود ابراہیم نے انہیں ایک زناٹے دار […]

.....................................................

قیامت کی نئی پیشگوئی

قیامت کی نئی پیشگوئی

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پندرہ اپریل سے آسمان پر حیرت انگیز طور پر مون ایپوکلپس کا آغاز ہونے والا ہے، جس میں کرہ ارض، سورج اور مریخ ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں خون رنگ چاند نمودار ہوتا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی خون […]

.....................................................

اللہ کی بندگی اور محمد رسول اللہۖ کی غلامی کے علاوہ کسی کی تابعداری قابل قبول نہیں

گوجرانوالہ: (الیاس زکی) اللہ کی بندگی اور محمد رسول اللہۖ کی غلامی کے علاوہ کسی کی تابعداری قابل قبول نہیں، پاکستان نفاذ اسلام کیلئے بنا تھا لہذا مملکت خدا داد پاکستان میں فوری نظام مصطفیۖ نافذ کیا جائے، عریانی فحاشی اور اغیار کی اقدار سے اجتناب کی پالیسی اختیار نہ کی گئی تو قوم کا […]

.....................................................

ناقابل برداشت مارننگ شوز

ناقابل برداشت مارننگ شوز

پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات کا آغاز 26 نومبر 1964 کو لاہور سے ہوا بتداء میں نشریات کا دورانیہ انتہائی محدود ہوا کرتا تھا۔ یعنی صر ف تین گھنٹے روزانہ اور ہفتہ میں ایک دن یعنی پیر کو ٹی وی کی نشریات نہیں ہوتیں تھیں ،مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نشریات کا دورانیہ بڑھتا […]

.....................................................

روایت پسندی

روایت پسندی

جماعت اسلامی کے اراکین کی بڑی تعداد نے صوبہ خیبر سے تعلق رکھنے والے سراج الحق کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب کر لیا اور 9 اپریل کی شام سراج الحق کی تقریب حلف کے موقع پرمنصورہ کے گراونڈ میں جماعت اسلامی کی قیادت و کارکنان جہاں ہزاروں کی تعداد میں موجودتھے وہی دیگر […]

.....................................................

نوجوانوں میں خود کشی کا رجحان

نوجوانوں میں خود کشی کا رجحان

ذرناب! میں مارکیٹ جا رہی ہوں، تمہاری شادی کی شاپنگ کرنے۔ میری واپسی تک گھر صاف کر لینا، برتن دھو لینا، کھانا بنالینا۔ ذرناب کی امی اسے مسلسل حکم دیے جا رہی تھیں اور یہ روز کا معمول تھا۔ اب جب کہ اس کی شادی سر پہ تھی، اُن کی سختی پھر بھی کم نہ […]

.....................................................

انوکھی تباہی

انوکھی تباہی

ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ کردیا […]

.....................................................

راول پنڈی پاک فوج کے خلاف زبان درازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شہیر سیالوی

راول پنڈی (شہیر سیالوی)انجمن طلباء اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے راول پنڈی میں ایک طلباء اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج وطن عزیز کا اثاثہ ہے جس کے خلاف کسی قسم کی ہرزہ سرائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ قدرتی آفات ہوں یا بیرونی جارحیت پاک فوج ہمیشہ ملک و […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/4/2014

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت محمد شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری نے کی۔ جب کہ مہمانِ خصوصی خادمِ دربارِ شرقپور شریف […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصور میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کر ریے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : سپیکر گروپ آف نیوز پیپرز پاکستان اور برطانیہ کی تقریب میں شرکا کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا ند ار افتتا خی تقر یب ملکہ نز د غز الی پبلک سکو ل منعقد ہو ئی

ملکہ (عمر فارو ق اعو ا ن سے ) مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا ند ار افتتا خی تقر یب ملکہ نز د غز الی پبلک سکو ل منعقد ہو ئی ۔ تفصیل کے مطا بق مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 12/4/2014

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ف کے صوبائی رہنما اور انٹرنیشنل انٹرفیتھ اسلامی اسکالر مخدوم زادہ سید محمد زکریا کو ٹیلی فون پر قتل کرنے کی دھمکیاں دینے اور سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ کے مرکز جامعہ عبیدیہ علامہ اقبال کالونی کو اڑانے کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم شخص کے خلاف ٹیلی گراف […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 12/4/2014

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار)حافظ رمضان بھٹی آئل ٹریڈرز والے کے بھائی مشتاق بھٹی عرف مستو بھٹی جو کہ بقضائے الٰہی وفات پاچکے تھے انکی قرآن خوانی آج بروز اتوار 9بجے ان کے گھر کے قریب نزد ریلوے پھاٹک فتح پور کروڑ پر ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

.....................................................

دی سٹی گرامر اسکول کے تحت سالانہ تقریب آج رنگون والا ہال دھوراجی کالونی میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دی سٹی گرامر اسکول حیدرآباد کالونی کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد و انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 13 اپریل 2014ء بروز اتوار صبح 9:00 تا 2:00 بجے دوپہر تک بمقام رنگون والا ہال دھوراجی کالونی میں منعقد ہوگی جس میں سال 2013-2014 کے کامیاب طلباء و طالبات کو اسناد و انعامات سے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12/4/2014

تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے) تحصیل تلہ گنگ لا کھو ں کی ا با دی کیلئے دو ہسپتا ل بنا ئے گے لیکن ان میں ڈاکٹرز کی کمی اور میڈ یسن کے فنڈ ز کم ہو نے کے با عث مر یض در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی تصویری جھلکیاں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد( خصوصی رپوٹ ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمران حق حکمرانی کھوچکے ہیں ، نواز شریف نے پورے ملک کو اتفاق فاونڈری مل سمجھ لیا ہے،ایک بزنس مین کبھی ملک کے مفاد کا تحفظ نہیں کرسکتا، یہی وجہ ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اہل پاکستان کے نام!

اہل پاکستان کے نام!

میں اہل پاکستان کو ان کا بھولا ہوا سبق یاد دلانے کی جرات کررہا ہوں جو انھوں نے ‘قائد اعظم ‘کی آواز پرتعمیر پاکستان کے وقت پڑھا تھا: ‘پاکستان کا مطلب کیا،لا الہ الا اللّٰہ’اور لاالہ کا مطلب کیا؟اطاعت خداوندی،انسانی بھائی چارہ،دنیا میں امن و امان کے فروغ کی کوششیں ،اللہ کے بندوں کے لیے […]

.....................................................