للیانی کی خبریں 11/4/2014

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا معذورمنشیات فروش اپنی ہی فائرنگ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا معذورمنشیات فروش اپنی ہی فائرنگ سے ہلاک، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کتلوہی خورد میں معذور منشیات فروش شریف نامی شخص شادی کی تقریب میںہوائی فائرنگ کر رہا تھا کہ اچانک اپنا ہی فائر […]

.....................................................

گدھے پن کو ترک کیجئے

گدھے پن کو ترک کیجئے

ہم نے گزشتہ تحریروں میں عرض کیا تھا کہ حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کوروڈمیپ دیا جارہاہے۔اب اسی روڈ میپ کے تحت طالبان کے بجائے نت نئی تنظیموں نے دہشت گردانہ کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنا شروع کردی ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ اب تو طالبان کی طرف سےبھی خود کش حملوں […]

.....................................................

موت اٹل حقیقت!

موت اٹل حقیقت!

اللہ رب العزت پوری کائنات اور اس میں جو کچھ بھی موجودہے ، اس کا خالق ہے۔اللہ کے سوا جو کچھ بھی ہے وہ مخلوق ہے۔اللہ ازل سے ہے اور ابد تک ہوگا۔اس ازل کی ابتدا کیا ہے اور اس ابد کی انتہاکیا ،اس کو سمجھنے سے انسان کی عقل معذور ہے۔البتہ ہمیں یہ ضرور […]

.....................................................

ہالی وڈ کی شاندار اینی میٹڈ فلم ریو ٹو کا کراچی میں پریمیر

ہالی وڈ کی شاندار اینی میٹڈ فلم ریو ٹو کا کراچی میں پریمیر

کراچی (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی شاندار اینی میٹڈ فلم ریو ٹو کا پریمیر کراچی کے ایک سینما گھر میں پیش کیا گیا، بچوں بڑوں سب نے مووی کو خوب پسند کیا اور سب کو دیکھنے کی تاکید بھی کی۔ بلو پرندوں کے گرد گھومتی مووی ریو ٹو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ریو ٹو کی کہانی […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے معاملات طے ہو گئے ہیں، البتہ ابھی میچز کی تاریخوں کا تعین نہیں سکا۔ پاکستان ٹیم جولائی کے آخری میں سری لنکا پہنچے گی، جہاں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی […]

.....................................................

چیئرمین بورڈ روٹھے راشد لطیف کو منانے کیلیے کوشاں

چیئرمین بورڈ روٹھے راشد لطیف کو منانے کیلیے کوشاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کیلیے چیف سلیکٹر کا انتخاب چیلنج بن گیا، چیئرمین نجم سیٹھی روٹھے ہوئے راشد لطیف سے پیر کو ملاقات کرکے منانے کی کوشش کرینگے، وہ گذشتہ دنوں عہدہ سنبھالنے سے انکار کر چکے ہیں۔ دوسری صورت میں معین خان کا آپشن موجود ہوگا جبکہ اقبال قاسم اور صلاح الدین صلو […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تجارت چاہتے ہیں، ایس ایم منیر

بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تجارت چاہتے ہیں، ایس ایم منیر

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تجارت چاہتے ہیں۔ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے بورڈ میں تاجر برادری کو نمائندگی دی جائیگی۔ آئندہ ہفتے ایف بی آر کی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ٹیکس ریفنڈ کے معاملے پر […]

.....................................................

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بیرونی ادائیگیوں مد میں 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کیے جانے کے باعث غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر کی سطح بھی5ارب ڈالر سے گرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اپریل […]

.....................................................

کراچی: وقار شاہ کی ہلاکت، سٹی اور ملیر کورٹ میں وکلا کی ہڑتال

کراچی: وقار شاہ کی ہلاکت، سٹی اور ملیر کورٹ میں وکلا کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن لائرز فورم کے نائب صدر ایڈووکیٹ وقار شاہ کے قتل کے خلاف سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے،ایم اے جناح روڈ پر دھرنا بھی دیا جائیگا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری خالد ممتاز کے مطابق ایڈووکیٹ وقار شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوہ کمیٹی چوہدری تنویر ھوندل، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنجاہ کی بچیوں میں سکالر شپ تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

حلال اشیاء حرام کیسے؟

کراچی (محمد شعیب) حضرت ایاس بن معاویہ رحمتہ اللہ کے خدمت میں ایک کسان حاضر ہوا۔اس نے پوچھا: اے ابووائل! کیا شراب حرام ہے؟ فرمایا‘ ہاں‘ یہ حرام ہے۔ اس نے کہا: پھل اور پانی کو آگ پر پکایا گیاہے‘ اصل میں یہ دونوں اجزاء حلال ہیں۔ پھر آگ پر پکانے سے حرام کیسے ہوگئے‘ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں حیا تین قرات و نعت سوسائٹی کے زیر اہتمام نعت ورکشاپ سے حافظ زین الحسن نورانی اور رانا ذیشان خطاب کر تے ہوئے۔

.....................................................

دہشت گردی اور بم دھماکے

دہشت گردی اور بم دھماکے

اَب یہ کوئی نہ کہے کہ یہ میں کیسے مان لوں …؟؟کہ حالیہ دِنوں میں میرے مُلک میں ہونے والی دہشت گردی اور بم دھماکوں میں یہ نہیں بلکہ کوئی اور ملوث ہے…؟مگراَب بحیثیت مسلمان اور اپنے ایمان کی اساس کے تحت مجھ سمیت ہم سب کو یہ مان لیناچاہئے کہ آج جو لوگ دہشت […]

.....................................................

معاشرے کی بُرائیاں اور ہم

معاشرے کی بُرائیاں اور ہم

معاشرے میں برائیاں ایسے پھیلتی جا رہی ہیں جیسے شہر کی گلیوں میں کوڑا اور بچے۔ گلیاں ہی نہیں سڑکوں اور فُٹ پاتھوں پر پھلوں اور سبزیاں بیچنے والوں نے ایک گند مچایا ہو اہے۔ بس سٹاپوں پر کھڑی ہوئی ریڑھیاں بس کی جگہ کھڑی رہتی ہیں۔ اور ہر طرف گند پھیلا کر مکھیوں اور […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 10/4/2014

ویلڈ ن ۔ حید ر کر ار ویلفیئر ٹر سٹ ملکہ نے اپنی مد د آ پ کے تحت گلیو ں و نا لیو ں ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ویلڈ ن ۔ حید ر کر ار ویلفیئر ٹر سٹ ملکہ نے اپنی مد د آ پ کے تحت گلیو […]

.....................................................

لانز کی بہار اور اشتہارات کے انبار

لاہور (اقراء ہاشمی) میں آپکے اخبار کے توسط سے لوگوںکی توجہ ایک اہم مضمون کی طرف مبذول کرنا چاہتی ہوں۔گرمیوں کا موسم ہو اور اس پر لانز کی سیلز ہو تو خواتین کا جنون شائقینِ کرکٹ کے جنون سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔آج کل بڑے بڑے برانڈز کی لانز متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 10/4/2014

کروڑ پولیس کا معروف منشیات فروش غلام عباس عرف ساغر شاہ اور اس کے بیٹے ندیم عباس کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کروڑ پولیس کا معروف منشیات فروش غلام عباس عرف ساغر شاہ اور اس کے بیٹے ندیم عباس کو پکڑنے کیلئے چھاپا۔ غلام عباس بھاگ جانے میں کامیاب جبکہ ندیم عباس ایک پائو […]

.....................................................

عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ

جھنگ(محمد شفاکت اللہ سیال )عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ حق ،سچ اور انصا ف کی فتح ہے ۔گیا ر ہ مئی کو جھنگ میں تا ر یخی دھا ند لی کی گئی علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی 11مئی کو ہو نے وا […]

.....................................................

سمیع الحق کا طالبان شوریٰ سے رابطہ، جنگ بندی میں توسیع پر تبادلہ خیال

سمیع الحق کا طالبان شوریٰ سے رابطہ، جنگ بندی میں توسیع پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے طالبان شوریٰ سے رابطہ کیا ہے اور جنگ بندی میں توسیع پر بات کی ہے جبکہ رکن طالبان کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے لیے فریقین میں اعتماد کا فقدان ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے مولانا سمیع […]

.....................................................

کشمیریوں کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں کرسکتا، سراج الحق

کشمیریوں کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں کرسکتا، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری حکمت عملی اور پالیسی میں اولین ترجیح ہے۔ کشمیریوں نے تاریخ ساز قربانیاں پیش کی ہیں، ان کو آزادی کی منزل سے کوئی دور نہیں کر سکتا، پاکستان کی حکومت اور قوم کا یہ بنیادی فرض ہے کہ […]

.....................................................

لاہور: اچھرہ میں پاکستان چوک پر دکان میں دھماکا، 9 افراد زخمی

لاہور: اچھرہ میں پاکستان چوک پر دکان میں دھماکا، 9 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ بازار پاکستان چوک کے ایک تاجر کی دکان کو بھتہ نہ دینے پر بم سے اڑا دیا گیا، دھماکے سے 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زور دار دھماکے سے دکان کا شٹر دور جا گرا اور زمین پر گڑھا پڑ گیا جبکہ قریبی عماتوں کے […]

.....................................................

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے کوشاں رہیں گے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں جسٹس خلجی عارف کے اعزاز میں الوداعی اعشایئے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قومی […]

.....................................................

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں مگر چند سو یا چند ہزار افراد 19 کروڑ لوگوں سے یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال سے ڈکیت میاں بیوی گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: گلشن اقبال سے ڈکیت میاں بیوی گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے دیگردو ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں شہریوں سے لوٹ مار کر نے والے میاں بیوی کو پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کر لیا۔ جبکہ ملزمان کے […]

.....................................................