اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل سے […]
لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم کے باہر ماں اور اسکی دو بیٹیوں کوقتل اور خودکشی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون خدیجہ کے شوہر یونس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس میں زیر دفعہ 302 اور 427 کی دفعات شامل ہیں۔ یونس کا پولیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں فیصلوں سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ایاز صادق رکن قومی اسمبلی رہ ہی نہیں سکتے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے فیصلے نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسکول پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ شہر میں لگے کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتار نے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ کراچی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع نجی اسکول پر کریکر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے شہر کے مختلف علاقوں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ اسیٹورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کررہا ہے،پاک فوج نے شمالی وزیرستان کو دہشتگردوں سے کلیئر کر دیا ہے امید ہے شدت پسندوں کے باقی ٹھکانوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیرآج منا یا جائے گا۔ اس موقع پر چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے خصوصی پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور معصوم کشمیریوں پر مظالم کے خلاف کشمیر ڈے ہر سال 5فروری […]
تحریر: میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کو پاکستان سے گئے ،بلکہ کراچی سے گئے، کئی سال بیت چکے ہیں۔ کبھی کبھی وہ واپس بھی آجاتے ہیں مگر وہ بھی حقیقی طور پر نہیں صرف زبانی واپس آتے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کے کارکنان اُنہیں پاکستان آنے سے روک دیتے […]
تحریر : شاہ بانو میر ماں کی نرم گرم گود سے اتر کر جب انسان دنیا کی سنگلاخ زمین پر اپنے کچےّ قدم رکھتا ہے تو اس کیلیۓ یہ نوکیلے سنگلاخ راستے قدرے تکلیف دہ ہوتے ہیں٬ ہر ہر موڑ پر نیا سبق ٬ نئے اطوار ٬ نئے تجربے ٬ اس کی جبلّت کی تخلیق […]
لاہور(خصوصی رپورٹ) کشمیر سنٹر لاہور کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں آج صبح 10 بجے پنجاب اسمبلی کے بالمقابل شاہراہ قائداعظم پر کیمپ لگایا جائے گا جس سے مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے رہنماخطاب کرینگے جبکہ کارکنوں اورعام شہریوں کی بڑی تعداد بھی کیمپ میں شرکت کریگی۔ اس موقع پر تحریک […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کے وقت ہندوستان میں ساڑھے پانچ سو سے زیادہ ریاستیں تھیں ۔قانونِ آزادی ہند کے تحت ان ریاستوں میں سے ہرایک کویہ حکم تھاکہ جغرافےہ اور آبادی کو مد نظر رکھتے ہوئے حکمران کی بھی رائے لے کر پاکستان ےا ہندوستان میں شمولیت […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ باتوں پر تبصرہ نہ بھی کیا جائے تو اچھا ہے لیکن جلنا کڑھنا جب مقدربن جائے تو دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے بات کہے بغیر بات نہیں بنتی اعلیٰ عدلیہ کئی سالوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم پر حکم دئیے جارہی ہے لیکن حکمرانوں کے سر سے آج […]
تحریر: الیاس محمد حسین 5 فروری ہر سال آتا ہے اور آکر چلا جاتاہے شاید کشمیری مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عالمی احتجاج ہم رسماً مناتے ہیں۔۔۔یا یہ فیشن بن گیا ہے ۔۔۔یا پھرسیاست کا ایک انداز ہے ۔۔۔لیکن اگراس بات پر کوئی فتویٰ صادر نہ کیا جائے تو یہ کہنا حق بنتاہے کہ ہم […]
پیرس (جیوڈیسک) اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھتہ نہ دینے پر بھی جھوٹے مقدمات کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے جس سے پنجاب حکومت کی گڈگورنس اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی شخصیت بھی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی کے جن علاقوں میں ایک ہی جگہ پر متعدد اسکول ہیں وہاں سیکیورٹی کا جنرل انتظام کیا گیا ہے لیکن جہاں اکا دکا اسکول ہیں، وہاں موبائل پٹرولنگ کو بڑھایا گیا ہے ۔کراچی میں ميڈیا سے گفت گو کرتےہوئے آئی جی سندھ […]
تحریر:ممتاز اعوان بھارت نصف صدی سے زائد عرصہ سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے ،بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیری عوام بھارت کے پنجہ ء […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز نے کارروائی کے دوران دو مغوی بازیاب اور دو اغواء کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز، کے مطابق رینجرز اور اینٹی کرائم سیل کی مشترکہ کاروائی کے دوران افغان بستی سہراب گوٹھ میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں دو مغوی بازیاب کرالئے گئے جب کہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کا جائزہ لیا جائے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون میں بریگیڈیئر سے میجر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ائیر فورس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات کی۔ […]
تحریر:مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکی صدر کو دورہ بھارت میں کشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ۔کشمیر کے تین حصے ہیں ۔ایک مقبوضہ کشمیر اس پر بھارت کا قبضہ ہے ،اس کا دارالحکومت سری نگر ہے ۔دوم آزاد کشمیر یہ پاکستان سے ملحق ہے اس کا دارالحکومت مظفر آباد ہے ۔سوم اکسائی چن کشمیر یہ بھی کشمیر کا ہی ایک حصہ ہے لیکن یہ چین کے […]
کراچی (جیوڈیسک)کرکٹ ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کی پرفارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم سلیکشن جو ہونی تھی، وہ ہو گئی۔ اب انہی لڑکوں کو پرفارم کر کے دکھانا ہو گا۔ ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو ابھی بہت محنت کرنا ہے، اسی طرح […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم “ٹومورولینڈ”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے میں لڑکی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرا ر ہے۔ آج ٹریڈن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ ایک موقع پر انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 35 ہزار 17 پوائنٹس کی ریکارڈ بلند ترین سطح […]