پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا میں چوکیدار ملوث نکلا۔ پولیس نے تین روز کی مسلسل کوششوں کے بعد بچی کو والدین کے پاس پہنچا دیا جس کے باپ کا کہنا ہے کہ ملزم ان کے فلیٹوں کا چوکیدار اور گھر کے حالات سے واقف تھا۔ پشاور کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہوگی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ مارشل لا کی مثال ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی کینسر کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ مقابلے کے بعد ناردرن بائی پاس سے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور فوج میں فرق ہے میں بطور وزیر دفاع فوج کی خدمات کی قدر کرتا ہوں۔ پرویز مشرف کا ذکر کرتے ہوئے وہ ذاتی رنجش بھی فراموش نہیں کر پاتے۔ لیکن یہ مقدمہ اب عدالت میں ہے، عدالت جو فیصلہ کرے […]
دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے، سانحہ اسلام آباد سبزی منڈی حکومت اور ضلعی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اور اے این پی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے اقدام کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے چیمبر میں عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مرحوم گورنر سلمان تاثیر کے بیٹوں کی بازیابی کیلیے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے، وزیر اعظم سے اس سلسلے میں براہ راست ملاقات بھی کی جاسکتی ہے۔ پیپلزپارٹی […]
پاکستان فلم انڈسٹری میں احمد رشدی کا بڑا نام ہے ان کے ذکر کے بغیر پاکستان فلم نگرمیں فلمی گائیگی کی تاریخ نامکمل سمجھی جائے گی احمدرشدی 24اپریل 1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے۔انہوںنے اپنی تعلیم حیدر آباد دکن ہی سے حاصل کی۔بعدازاں ان کا پورا خاندان 1954ء میں کراچی منتقل ہو گیا […]
کینبرا (جیوڈیسک) ہمارے ذہن میں کسی انڈے کی قیمت چند روپوں سے زیادہ نہیں ہوسکتی لیکن آسٹریلیا میں ہیروں اور سونے سے ایک ایسا بیش قیمتی انڈٓا تیار کیا گیا ہے جس مالیت 80 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ تین براعظموں کے ماہرین کی 3 سال کی محنت اور ایک ہزار قیمتی ہیروں سے تیار […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی میں شرح سود کم کرنے کاعندیہ دیدیا۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سعید احمد نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروںوصنعت کاروں سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ افراط زر کی شرح مستحکم ہے۔ پالیسی ریٹ کے تعین میں افراط […]
ممبئ (جیوڈیسک) بھارت کو ون ڈے ورلڈ کپ کا فاتح بنوانے والے یوراج سنگھ بھارتی شائقین کی نظروں میں حالیہ ورلڈ ٹی 20 فائنل کے ولن بن گئے ہیں،انھیں عوام کے غیظ و غضب کا سامنا ہے۔ گذشتہ دن چندی گڑھ میں ان کے گھر پر برہم شائقین نے پتھراؤ بھی کیا، بہت سے لوگ […]
کراچی (جیوڈیسک) راشد لطیف کے عہدہ نہ سنبھالنے سے محمد یوسف کے قومی سلیکٹر بننے کا امکان بھی ختم ہوگیا، انھوں نے سابق کپتان کی جانب سے پیشکش کا مثبت جواب دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں سابق عظیم بیٹسمین محمد یوسف نے کہا کہ راشد لطیف ایماندار شخص ہیں، ان کے چیف سلیکٹر بننے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ تھیٹر ڈرامہ پاکستان میں پسند کیا جا تا ہے مجھے ٹیلی وژن پر عوام نے جتنا پسند کیااتنا ہی تھیٹر پر بھی پذیرائی ملی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیا انکا کہنا تھا کہ ہمارا کبھی کسی سے […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام نے ویزا مسائل کے باعث حراست میں لے لیا۔ ابرار الحق اپنے بڑے بھائی میجر (ر) اسرار الحق کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے لیکن دبئی کے ویزے والا پاسپورٹ ساتھ لے جانا بھول گئے جس کے باعث انہیں دبئی ایئرپورٹ پر ویزا مسائل کے […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن آئندہ چند دنوں میں دائر کر دی جائیگی۔ ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے پٹیشن کی تیاری کا ٹاسک پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کودیدیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ تحریک انصاف سپریم […]
پٹنہ (جیوڈیسک) بھارت میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہونے سے پہلے ریاست بہار میں ماوٴ باغیوں کا حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست بہار کے حلقے Jamui کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ شروع ہونے سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ قبل سینڑل ریزرو فورس کے اہلکاروں پرماو باغیوں نے بم سے حملہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاک امریکا ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں امریکی وفد کی نمائندگی سیکریٹری برائے اکنامک گروتھ کیتھرین این نے کی۔ اسحاق ڈار نے امریکی وفد کو پاکستان معیشت میں بحالی کیلئے کی […]
آٹھویں سالانہ عالمی شہرت یافتہ محفل نعت”جشن آمدِ مصطفیۖ” آج 10اپریل بروز جمعرات 2014عادووال میں زیر اہتمام گجرات (جی پی آئی) آٹھویں سالانہ عالمی شہرت یافتہ محفل نعت”جشن آمدِ مصطفیۖ” آج 10اپریل بروز جمعرات 2014عادووال میں زیر اہتمام انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی عادووال منعقد ہو رہی ہے، جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے […]
دہشتگردی کی جاری لہرسے ہر محب وطن شہری پاکستان کو اس آگ میں جلتے ہوئے دیکھ کر خون کے آنسو رورہاہے۔سانحات کے تحتے پر بے بسی اور لاچارگی کے عالم میں تڑپتی ہوئی پاکستانی قوم آئے دن لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکی ہے ،اس کی فریاد سنے والا کوئی نہیں،جو لوگ تحت نشنین ہیں […]
پاکستان میں اس وقت منشیات رجحان کرنے کا رجحان بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے حالانکہ محتلف فالاحی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت بھی لوگوں میں منشیات کے استعمال کرنے کو ترک کرنے کے متعلق آگائی پیدا کر رہی ہے اس کے باوجود یہ وجا بڑھتی ہی جا رہی ہے۔منشیات کی روک تھام کے عالمی […]
بھلاکسی بھی چیز کی زیادتی اور کسی بھی رویئے کی کوئی حد ہوتی ہے..؟اور جب حدسے باہرہوجائے تو ایساہی ہوتاہے جیساکہ آرمی چیف کی جانب سے زبردست ردِ عمل سامنے آیا اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات میں جنرل راحیل کا جو ردِ عمل آیا ہے ایساہی ممکن تھااور اِس سے بھی […]
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں رات کے اوقات میں روڈ لائٹس بند ، اندرونِ شہر نصب روڈ اینڈ سٹریٹ لائٹس صرف نمائش تک محدود ، اکثر اوقات رات کو چلائی ہی نہیں جاتی، لائٹس بند رہنے سے حادثات رونما ہونے لگے ، تفصیلات کے مطابق اندرونِ شہر ٹی ایم اے […]
٢مئی ٢٠١٣ کو پاکستان میں الیکشن ہوئے تو مسلم لیگ ن کو واضع اکثریت حاصل ہوئی،اور یوں میاں محمد نواز شریف مملکت خداداد پاکستان کے اٹھارویں وزیر اعظم بن گئے۔الیکشن سے پہلے کئی دفعہ میاں صاحب اپنی تقریروں میں یہ کہہ چکے تھے کہ اقتدار میں آکر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیے جائیں گے، […]