ڈنگہ شہر بھر میں رات کے اوقات میں روڈ لائٹس بند ، اندرونِ شہر نصب روڈ اینڈ سٹریٹ لائٹس صرف نمائش تک محدود ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں رات کے اوقات میں روڈ لائٹس بند ، اندرونِ شہر نصب روڈ اینڈ سٹریٹ لائٹس صرف نمائش تک محدود ، اکثر اوقات […]
پچھلے پچاس برس سے خواتین نے بہت ترقی کی ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو ان کی دسترس سے بچا ہو۔ صحافت، سیاست، وکالت، فارن سروس، پی آئی اے ، بنک، سپورٹس، نجی فرنچائزیں، میڈیکل، تعلیم، غرضیکہ ہر جگہ خواتین نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اور وہ مزید آگے بڑھ رہی ہیں۔ […]
موجودہ دنیا کا سب سے برا المیہ یہ ے کہ یورپ نے جمہوریت کو ایسا مذہبی تقدس عطا کر رکھا ہے کہ اسے اس کے علاوہ کسی بھی نظام میں انسانیت کی بقا نظر نہیں آتی،وہ دنیا کے سارے مسائل کا حل جمہوریت میں تلاش کرتا ہے اور اس کے خلاف کوئی بھی بات سننے […]
گجرات:( پ۔ر) گجرات یونین آف جرنلسٹس کا اہم اجلاس سن ٹی وی نیوز کے اافس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں گذشتہ عبوری کابینہ کی تحلیلی اور آئندہ دو سالہ دور قیادت گجرات یونین آف جرنلسٹس کے سلسلہ میں 27اپریل کوانتخابات کے انعقاد اور قواعد و ضوابط کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین الیکشن کمیشن گجرات یونین آ جرنلسٹس […]
میران شاہ (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ کاشت ہونے والی سبزی کا اعزاز آلو کو حاصل ہے۔ پیداوار میں اضافے کیلئے وزیرستان کے زمینداربھی آلو کی کاشت میں مہارت حاصل کر رہے ہیں اور اب وزیرستان سے ہزاروں ٹن آلوملک کے باقی حصوں میں لایا جاتا ہے۔ آج تک فاٹا میں صدیوں پرانے طریقے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بدھ کوامرود کی پیٹیوں میں چھپائے گئے بم نے 24 معصوم مزدوروں کی جانیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر میں ڈاکٹر اور مدرسے کے طالب علموں کے قتل کے بعد صورت حال کشیدہ اور دکانیں بند ہوگئیں۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک 15 میں نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے مدرسے کے3 طالب علم جاں […]
حویلیاں (جیوڈیسک) حویلیاں کے نواحی گاوٴں میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ سے چار خواتین سمیت گیارہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں رشتے کا پرانا تنازع تھا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 6 افراد موقع پر ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے، جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر نے انجینئر شوکت اللہ کا استعفیٰ منظور کر کے سردار مہتاب کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما سردار مہتاب احمد خان کو خیبر پختونخوا کا گورنر مقرر کرنے کی سمری صدر […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے گزشتہ روزپیش آنے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث عناصرکی گرفتاری کے لیے 2 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ رینجرز کے ترجمان خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کافیصلہ رینجرزہیڈکوارٹرمیں ہونے والے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو جلد اور ہر حال میں پکڑا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے کوئلے سے 1320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لیے ایم او یو پر دستخط کر دیے ، منصوبے پر 2ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب جو بل نہیں دے گا ، اسے بجلی بھی نہیں دیں گے۔ گڈانی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی آئی ڈی نے آپریشن کے دوران 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دستی بم، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے حسن آباد کے نجی اسپتال سے 5 روز قبل اغوا ہونے والے نومولود کو بازیاب کرکے 2 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حسن آباد کے نجی اسپتال سے 5 روز قبل راشدہ نامی خاتون کے نومولود بچے کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ اغوا کا مقدمہ تھانہ نیو […]
سانیا (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر Sanya میں آج باؤ فورم فار ایشیا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم فورم سے خطاب کے علاوہ سلک روڈ کی بحالی کے موضوع پر منعقدہ دوسرے سیمینار سے بھی خطاب کریں گے، سیمینارمیں چین، ایران اور قازقستان کے رہنما شرکت کریں گے۔ وزیراعظم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے سمیع نیازی اور راجا عبداللہ کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اقبال ظفر جھگڑا سے جھگڑا ہائوس میں ملاقات کرکے ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ملاقات میں سندھ […]
پاکستان میں امن و یکجہتی کی تحریک Movemen for solidarity and peace in pakistan ، (MSP) نے تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس عمل میں ہر سال 700 عیسائی اور 300 ہندو لڑکیاں متاثر ہوتی ہیں۔ ان کی عمریں 12 سے 25 برس کے درمیان ہوتی ہیں۔ لڑکیوں کو اس جال میں پھنسانے […]
وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے اسلام آباد (این این اے) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف کی کوشش رنگ لے آئی ،سرمایہ کاروں نے اپنارخ پاکستان کی طرف موڑدیا ۔ حکومت نے بے یقینی ختم کردی، پاکستان کو […]
اسلام آباد (خرم شہزاد بھٹی) قومی اسمبلی نے ٹیکس نہ دینے والے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔تحریک انصاف کے رکن اسد عمر نے یہ قرارداد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں قرارداد پر بحث کرتے […]
راولپنڈی (خرم شہزاد بھٹی) چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس (آج) بدھ کوہوگی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں (آج) بدھ کو کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اگردھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو پھر ان سے مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اسلام آباد دھماکامذاکرات کا ڈھول پیٹنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بے گناہ شہریوں کوخاک وخون میں نہلانے والے […]
وزیر ِ اعظم میاں نواز شریف کے وزیر ِ اعلیٰ بھائی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے خاص طورپر بلوچستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کئے جارہے ہیں ۔۔۔میاں صاحب نے تو اس کا آج انکشاف کیا ہے لیکن بہت […]
ریلوے کو محفوظ ترین سفر سمجھا جاتا تھا لیکن ریلوے پر رواں برس بار بار حملوں سے یہ سفر بھی غیر محفوظ ہو گیا۔ پاکستان ریلویز پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح اہم ہے جو پاکستان میں بڑے پیمانے پر آمدورفت کی سستی تیز رفتار اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔رواں […]