برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے نمائندے اوون بینیٹ جونز نے حالیہ دنوں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دورے میں موجودہ حالات کا مشاہدہ کیا، وہ کشمیریوں سے ملا۔ نوجوان نسل سے تبادلہ خیال کیا، کشمیریوں کے سماجی اور معاشرتی مسائل جن کا تعلق موجودہ حالات سے ہے، بیان کئے، ان حالات میں […]
اگر آپ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بھی چیز نِکمّی پیدا نہیں کی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ مہنگائی کے بھی کچھ نہ کچھ فوائد ضرور ہوں گے۔ مہنگائی کا فائدہ سرمایہ داروں اور کاروباری، بالخصوص تجارتی برادری کو تو پہنچتا ہی ہے جو کسی بھی چیز […]
ہر کام میں ڈنڈی مارنا گویا ہمارا قومی مزاج بن چکا ہے۔ قائد اعظم کے مشہور زمانہ فرمان ” کام کام اور کام ” کی بھی ہم نے خوب مٹی پلید کی ہے۔ ہم نے ” کام کام” چھوڑ کر ” اورکام” کرناشروع کر دیے ہیں۔ وطن عزیز ترقی معکوس کی جس سے شاہراہ پر […]
”جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتا چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہیں توآپ کو پتا چلتا ہے کہ دوست کون ہے”۔ دوستی ایک ایسا عظیم رشتہ ہے کہ جس کی اہمیت اور قدر ان دو جملوں سے لگائی جاسکتی ہے۔ مصیبت میں […]
کافی عرصے سے میرا ذہن مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا ہے کہ یہ جو ملک میں خودکش بم دھماکے ہورہے ہیں ، یہ مسجدوں ،امام بارگاہوں ،بازاروں میں ہی کیوں ہوتے ہیں ۔آج تک یہ کیوں نہیں ہوا کہ کوئی بم ہندوؤں،سکھ ،یا عیسائیوں کے عبادت خانوں میں کیوں نہیں ہوتے ؟کیوں ایسا ہوتا […]
ن لیگ کی قیا دت نظر یا تی ورکرر وں کو نظر انداز کر نے لگی ،قر با نی دینے والے ورکرز قیادت تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر )ن لیگ کی قیا دت نظر یا تی ورکرر وں کو نظر انداز کر نے لگی ،قر با نی دینے والے ورکرز قیادت کے رویے سے ما […]
سوئی گیس کے سلسلے میں گذشتہ روز احتجاج بھی کام نہ آیا سوئی گیس کی روٹین اس طرح ہے کھاریاں( نامہ نگار ) سوئی گیس کے سلسلے میں گذشتہ روز احتجاج بھی کام نہ آیا سوئی گیس کی روٹین اس طرح ہے عوام نے پھر ہاتھ جوڑ لیے لیکن معاملے کو حل کرنے کے لیے […]
آج تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی ہے کہ عورت کیا چیز ہے اور اس کو شروع سے اب تک معاشرے میں کیا مقام حاصل ہوا ہے؟ دور جہالت میں اسے پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا تھا۔ اور آج بھی جب وہ پیدا ہوتی ہے تو کوئی اس کی پیدائش پر […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) گزشتہ دنوں اکلوتی بیٹی کے نام سے متنازعہ اشتہار شائع ہونے پر اہلسنت کے لوگوں میں اشتعال پایا جاتا ہے۔ یہ سراسر قرآن پاک کی نفی اور توہین ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ انتظامیہ نے شواہد موجود ہانے کے باوجود ان لوگوں کے خلاف کاروائی نہیں کی۔ […]
روز نامہ خبریں کو یہ منفر واعزاز حا صل ہے کہ اس نے تمام تبقہ ہا ئے فکر سے تعلق رکھنے والے افر اد کے نقطہ نظر کو اپنے سحا ت پر یکساں جگہ دی ہے۔ میر ا تعلق جنو بی پنجا ب کے خطے سے ہے جہا ں محر و میا ں اپنے با […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن میںمریضو ںکو دستیا ب تمام ضر وری طبی سہو لیا ت فراہم کی جا رہی ہیں اور ایمر جنسی میں تمام علاج کی مفت سہو لیا ت کا عمل جا ری ہے اور آپریشن کے لئے مریضو ں کو ادویا ت مفت فراہم کی […]
جھنگ (ملک شفاکت اللہ )وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر تحصیل شورکوٹ میں واقع دربار شاہ صادق نہنگ کا محکمہ اوقاف کے نام وقف رقبہ کے پٹہ دار مزراعین ہی آئندہ بولی میں حصہ لے سکیں گے جس کیلئے انہیں سابقہ بقایا جات چھ اقساط میںادا کرنا ہونگے جس کی پہلی قسط 15تا20مئی2014ء […]
لندن (جیوڈیسک) ڈربی میں پاکستانیوں نے تھر متاثرین کیلیے امدادی رقم جمع کی۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں مقیم پاکستانیوں نے تھر متاثرین کے لیے امدادی رقم جمع کرنے کی خاطر کارواش کا اہتمام کیا،امداد کے لیے کارواش کا اہتمام الخدمت گروپ اور منہاج القرآن ویلفیئر فاوٴنڈیشن نے مشترکہ طور پر کیا، اس ایونٹ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد / کوٹری کراچی، حیدرآباد، سمیت سندھ بھر میں ریلوے ٹریکس اور دیگر مقامات پر 25 سے زائدکریکر دھماکے کیے گئے جس سے شدیدخوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں زمزمہ کمرشل اسٹریٹ پر واقع ملبوسات کے شوروم کے باہرزور داردھماکاہواجس کی آواز دور تک سنائی دی گئی ،دھماکے کے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نواحی کوہلووالا میں چھ مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ کی جانب سے آج تحفظ پاکستان بل اور مقصود قریشی کے قتل کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، حیدرآباد اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں دستی بموں سے 19 دھماکے کئے گئے۔ شام ساڑھے 7 بجے سندھ کے مختلف علاقے دستی بموں کے دھماکوں سے […]
چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں جعلی پیر نے جن نکالنے کے نام پر کمسن لڑکی کے پاوٴں دھکتے انگاروں پر رکھ دیے، لڑکی کی حالت خراب ہونے پر جعلی پیر فرار ہو گیا پولیس کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاوٴں کا رہائشی امان اللہ اپنی 13 سالہ بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ساندہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے، پولیس کے مطابق ساندہ کے رہائشی 2 گروپوں میں درینہ عدوات چلی آرہی تھی۔ ایک گروپ کے 32 سالہ عارف اور 25 سالہ ساغر موٹرسائیکل پر جا رہے تھے ،،راستے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان بل کے خلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی ہیں، سینیٹر رضا ربانی کہتے ہیں سینیٹ میں اس کی مخالفت کریں گے، پاکستان تحریک انصاف نے بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ انھیں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی حمایت بھی ہے پیپلز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار ٹرک نے سگنل پر رکی کار کو ٹکر ماردی، ٹکر کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق جبکہ کار میں سوار دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس وائی بلاک میں تیز رفتار ٹرک سگنل پر رکی ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں حکومت اور فوج کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بھی غور کیا جائے گا۔ عسکری ذرائع نے بتایا کہ جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرزکانفرنس میں حکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ چینی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون کے علاوہ دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف چین کے صوبے ہینان میں منعقدہ تین روزہ […]
وزیر اعظم نوازشریف نے جب سے ملک کی بات ڈور سنبھالی ہے، ان کی ملک کے لئے سفارت کاری اور اپنے موقف کے سلسلے میں بے لچک رویہ سب سے زیادہ لائق تحسین ہے۔حکومت سنبھالتے انہوں نے کشمیر کے مسئلے کو طاق سے نکال کر ایک بار پھر دنیا کے سامنے لایا۔یہ اسی کا نتیجہ […]
بھارت کی سیاسی پارٹیوں کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی میں مسلمانوں کیلئے پالیسی میں کوئی بھی تفاوت نہیں ہے اور یہ دونوں پارٹیاں ان کی یکسان دشمن ہیں اور بھارت کو ایک ہندوراشٹر بنانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔ کانگریس پارٹی گاندھی واد کا چولا پہن کر اصل میں آر ایس ایس کے منصوبوں […]
ہر کام
Posted on April 9, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
ہر کام میں ڈنڈی مارنا گویا ہمارا قومی مزاج بن چکا ہے۔ قائد اعظم کے مشہور زمانہ فرمان ” کام کام اور کام ” کی بھی ہم نے خوب مٹی پلید کی ہے۔ ہم نے ” کام کام” چھوڑ کر ” اورکام” کرناشروع کر دیے ہیں۔ وطن عزیز ترقی معکوس کی جس سے شاہراہ پر […]