اسلام آ باد (جیوڈیسک) حالیہ دنوںمیں بعض عناصر کی جانب سے پاک فوج کیخلاف کی جانیوالی تنقید کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری پُر تشویش بیان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پانی و بجلی اور انچارج وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کو وزیر اعظم ہاؤس طلب […]
ان دنوں بھی ہمیشہ کی طرح پاکستان کے معاشی حالات بہتر دکھائی دیتے نظر نہیں آ رہے ، ملک کو غربت، مہنگائی، بے روزگاری ، دہشت گردی اور اس طرح کے کئی مسائل نے گھیر رکھا ہے۔پاکستان کی تقریبا40 فی صدآبادی انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہی ہے۔انہی غریب لوگوںمیں اکثریت توایسے ہے جو […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) طالبان سے مذاکرات موجودہ حکومت کا دانشمندانہ اقدام ہے۔ چوہدری نثار علی خان سنجیدہ وزیر داخلہ ہیں۔ امن طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ حکومت نے قیدی رہا کر کے سنجیدہ مذاکرات کی جانب قدم بڑھایا ہے۔ اہلسنت و جماعت کے کاکنوں کو منظم سازش […]
یہ کوئی الف لیلوی داستاں ہے نہ گُل و بُلبل کا قصہ کہ سنا ، مزہ لیا اور بھلا دیا ۔یہ تو جمہوریت کی مضبوطی اور آمریت کے خاتمے کی جنگ ہے ۔اگر جمہوری قوتیں مضبوط ہو گئیں تو صحنِ چمن بادِ نسیم و شمیم کے جھونکوں سے معطر ہو جائے گا وگرنہ خزاؤں کی […]
اسلام آباد یہ امر متفق علیہ ہے کہ مسلمان جس قدر بھی پستی و تنزلی اور چہاراطراف سے برائیوں و خامیوں کی دلدل میں دہنس چکے ہوں مگر ان میں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و الفت کا رشتہ والہانہ عقیدت کے ساتھ آخری درجے کا موجود ہے۔کیوں کہ مسلمان […]
ڈنگہ : ڈنگہ شہر بھر میں خونخوار اور آوارہ کتوں کی بھر مار ، سکول جانے والے طلبہ اور شہریوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں خونخوار اور آوارہ کتوں کی بھر مار ، سکول جانے والے طلبہ اور شہریوں کی زندگی کو شدید خطرات […]
درحقیقت حاکم کے لیے حکومت بہت بڑی نعمت ہوتی ہے۔ بہت بڑی زمہ داری بھی اور بہت نیکی کا زریعہ بھی ۔ حاکم کی ایک اچھے کام سے پورے رعایا کی بھلائی ہوتی ہے تو پورے رعایا کی ثواب ملتاہے ۔ مگر حاکم کی ایک غلطی بھی اسی طرح بہت گناہ و جواب دہ کا […]
ملکہ(عمر فاروق اعوا ن سے)صدرتنظیم الاعوان پاکستان وممبرقومی اسمبلی ملک شاکربشیراعوان نے کہاہے کہ اعوان قوم کااتحادپاکستان کے استحکام اوربقاکی ضمانت ہے چاروں صوبوں اور آزا کشم میں بسنے والے کروڑوںاعوان محب وطن اورملکی سلامتی کی خاطرجان دینے سے گریزنہیں کریں گے ہمارے بزرگوںنے قوم کوایک پلیٹ فارم پراکٹھاکرنے کیلئے اپنی زندگیاںوقف کیں ہم ان […]
بلوچستان کے تاریخی ضلع لسبیلہ کی سر زمین پر تبلیغی اجتماع ہونا تھا جس میں شرکت کی غرض سے میں بھی اپنی جماعت کے ہمراہ وہاں پہنچا اور میں نے وہاں جو روح پرور مناظر اور جو پرسکون ماحول دیکھا وہ بیان کرنا چاہتا ہوں۔ ہم اجتماع گاہ میں داخل ہوئے تو ہر طرف آدمی […]
حدیث مبارکہ ہے کہ علم حاصل کرو گود سے گور تک اور علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ علم ایک لازوال دولت ہے علم ایک بے مثال طاقت ہے۔ انسان جتنا بھی مال دار ہوں، دولتمند ہو اسے اپنی دولت کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔ کہ کوئی چور ڈاکو چھین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ چوہدری نثار نواز شریف کو بطور وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے۔ وہ پہلے دن سے سسٹم میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، وہ ذہنی بیمار ہیں اس لیے ہم ان کی باتوں کو […]
میران شاہ (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی، فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں ایک پر بھی عمل نہیں ہوا حکومت کا غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما فاروق ستارنے تحفظ پاکستان بل کو کالا قانون قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان بل بنیادی انسانی حقوق کیخلاف ہے، بل میں دیکھتے ہی گولی مارنے کااختیار دیا گیا ہے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان بل عجلت میں پیش کیا […]
ہنگو (جیوڈیسک) لوئر اور کزئی کے علاقے درہ منی خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بیٹی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔
ملتان (جیوڈیسک) ایف آئی اے کے جعلی نوکری کے لیٹردے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کاسرغنہ جلیل آبادسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نواز سندھی جعلی نوکری کے لیٹر میں ایف آئی اے کے مختلف عہدے اور نام تحریر کر کے نوجوانوں سے لاکھوں روپے لوٹ رہاتھا۔ گروہ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مسلح ملزمان نے دکان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی دکان میں موجود تین افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، جنھیں طبی امداد کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن اور میٹھادر سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گارڈن کے علاقے سے لیاری گینگ وار کا اہم ملزم نوید بلوچ عرف ناظر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہ نما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فوج ایک باوقار ادارہ ہے، انہوں نے کبھی فوج پر تنقید نہیں کی، جبکہ مشرف پر تو ان کے دور میں بھی تنقید کرتے رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج پر بعض عناصر کی تنقید سے افسر اور جوان ناخوش ہیں۔ اس بات کا اظہار پیر کو افواج پاکستان کے ترجمان کے ایک بیان سے ہوا، جس کے مطابق فوجی افسروں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج تمام […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کے دوران ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق وہاڑی روڈ پر توصیف نامی شخص موٹر سائیکل پر جارہا تھا۔ جس پر 2 ڈاکووں نے اسے روک کر موٹر سائیکل […]
اَب یہ کوئی ضروری تو نہیں ہے کہ جس طرح مشرف کے معاملے سمیت کراچی کے استعمال کے لئے کے الیکٹرک کو 350 میگاواٹ ملنے والی اضافی بجلی ن لیگ روکناچاہ رہی ہے تو ہر پاکستانی ن لیگ کے اِس فیصلے سے متفق بھی ہواور یہ بھی تو کوئی لازم نہیں ہے کہ جنرل (ر) […]