اسلام آباد (خرم شہزاد بھٹی ) سپریم کورٹ نے ایف ایٹ کچہری حملہ کیس میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سے دو روز میں تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے ایف ایٹ کچہری حملہ از خود نوٹس کی سماعت کی، سماعت […]
پاکستان مسلم لیگ ق کے سٹی صدر محمدحنیف حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سٹی صدر محمدحنیف حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ این اے 104چوہدری ظہور الٰہی شہید کے سپوت چوہدری وجاہت حسین کے چاہنے والوں کا ہے نوابی دور […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی شہرکیلی فورنیا میں سالانہ جشن بہاراں پارٹی میں ہنگامہ آرائی کے دوران 44 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے 100 سے زائد کو گرفتار کر لیا۔ امریکی حکام کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا کے علاقےIsla Vista کے ایک کالج میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کی ابتدا اس وقت […]
لاہور (محمد خرم شہزاد بھٹی) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین عشروں پر محیط بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں برطانیہ پاکستان کا ایک بڑا تجارتی پارٹنر ہے ، پنجاب پولیس کی جدید خطوط پر تربیت ، تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں کی ترقی میں برطانیہ کاتعاون لائق تحسین […]
کہا جاتا ہے کہ بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے، یہیں سے وہ اٹھنا بیٹھنا، کھیلنا کودنا، چلنا پھرنا اور کھانا پینا سیکھتا ہے۔ تھوڑا بڑا ہوتا ہے تو والدین اس کا داخلہ اسکول میں کروا دیتے ہیں۔ جہاں وہ مختلف اساتذہ کی صحبت میں اپنے تعلیمی سفر کی سیڑھیاں طے کرتا […]
سندھ حکومت نے ملک کی ثقافت بچانے کے لیے تو قومی خزانہ خالی کر دیا لیکن سندھ کے بچے بچانے کے لیے حکمرانوں کے پا س نہ تو وقت ہے اور نہ وسائل ۔تھر میں قحط سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ سندھ حکومت کی نا اہلی اور ناکامی […]
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کی اسلام آباد ہیڈ آفس میں چیئرمین نیشنل ہائی وے چوہدری شاہد حسن تارڑ سے ملاقات ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی راہنما ،ایم این اے حلقہ این اے 106، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی اسلام آباد ہیڈ آفس میں چیئرمین نیشنل ہائی وے […]
شیطان بھی بلا کا تجربہ کارتھا، انسانی نفسیات پر اتھارٹی ۔ اور کیوں نہ ہوتا اس نے اپنی آنکھوں سے تو اس خاک کے پتلے کو بد بو دار مٹی سے بنتے دیکھا تھا۔ اس غرور اور تعصب کے پتلے کوبھلا کب یہ منظور ہوتاکہ خاکی انسان خلافت ارضی کا تاج اپنے سر پر سجائے […]
حمزہ موحد نے اپنی زندگی کو اللہ کے دین کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ اس کی موت سے پیدا ہونے کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) حمزہ موحد نے اپنی زندگی کو اللہ کے دین کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ اس کی موت سے پیدا ہونے والا خلاء برسوں پورا نہیں ہو سکتا۔ رنج و […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) سابق ممبر ضلع کونسل و ایم این اے سردار محمد جہانگیر خان مرحوم کے صاحبزادے سردار ذوالفقار علی خان سیہڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جنرل الیکشن میں ایم پی اے عبدالمجید نیازی کی مخالفت کی تھی اور 21 روز قبل مجید خان نیازی کی […]
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مر د اور عورت پر فرض ہے۔ علم شعور کی نت نئی راہیں کھولتا ہے ۔ اور انسان کو صیح معنوں میں اشرف المخلوقات بناتا ہے۔ مسلمانوں کی علمی میدان میں تعلیمی سرگرمیوں کو دیکھا جائے تو بہت سے نا مور اور محقق مسلمان سائینسدان روشن اور چمکتے ہوئے ستاروں […]
(U D F) کراچی (ناصر علی) بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا کہ تھراور چولہستان میں قحط سالی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کی ضرورت کو اُجاگر کردیا ہے اگر آج ملک میں کالا باغ ڈیم ہوتا تو تھر اور چولہستان کی صورت حال پیدا نہ ہوتی کیونکہ کالا باغ ڈیم یا کالا […]
کا شمار شہرکے امیر لوگوں میں ہوتا تھانیک نیت، خوف ِ خدار کھنے والا یہ شخص اس وقت بہت پریشان لگ رہاتھا ۔۔وہ موسم خنک ہونے کے باوجود بار بار اپنی پیشانی سے بہتا پسینہ پونجھ رہاتھا سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کرے۔۔۔ اس کا جوان بیٹا کل سے غائب تھا تلاش کرتے کرتے […]
مسلم لیگ (ن)اِس لحاظ سے بڑی ”مالا مال ”ہے کہ اُسے ورثے میں اتنا ڈھیروں ڈھیر ملا، جو اُس سے سنبھالے نہیں سنبھلتا ۔خود کش حملے ، بم دھماکے ، مہنگائی ، بھوک ،ننگ ، خالی خزانہ ، لوڈ شیڈنگ ، بربادیوں کے بحرِ بے کنار میں غوطے کھاتی معیشت ، برداشت کی حدیں توڑتے […]
ملک و قوم اور عوام کے لیے یہ صورت حال ایک المیہ سے کم نہیں کہ 11مئی 2013ء کے انتخابات کے نتیجہ میں برسراقتدار آنے والی حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کی طرح بلکہ ان سے بڑھ کر غیر ملکی ایجنڈے اور آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل درآمد کا ہی راستہ اختیار کیاہے۔ […]
حکومت ، بیورو کریسی ،چوروں اور لٹیروں کے خلاف لکھ لکھ کر اب خود مجھے بھی کوفت ہونے لگی ہے کہ جن لوگوںکو خود اپنا آپ بدلنا نہیں آتا وہ کسی کا کیا بگاڑ لیں گے ایک نسل کے بعد دوسری نسل اپنی غربت ،جہالت اور بے بسی کی چکی میں پستی رہے گی اور […]
گزشتہ روز کے اخبارات پڑھنے کے بعد دِل میں ایک طوفان سا برپا ہو گیا لیکن جب لکھنے کیلئے بیٹھاتو ماضی میرے سامنے آن کھڑا ہوا اور مُجھ سے پوچھنے لگا کہ یہ جو طوفان تیرے دِل میں اس وقت برپا ہے اور جس انداز سے تو اس کی عکاسی کرنے جا رہا ہے اسی […]
سیالکوٹ کو امن وامان کا گہواہ بنانے کیلئے محکمہ پولیس نے’ ‘سٹی، صدر، ڈسکہ، سمڑیال، پسرور سرکل” میں تقسیم کیا ہو ا ہے۔ جس میں 27 تھانے اوردرجن کے قریب پولیس چوکیوں کو قائم کیا ہواہے۔تاریخی حوالے سے یہ شہرپنجاب کے شمال مشرق میں لائن آف کنٹرول پرواقع ہے ۔اس کے شمال میں دریائے چناب […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) سابق ایم این اے کے بیٹے کا مزدور پر وحشیانہ تشدد سلام نا کرنے پر مار مار کر ادموھا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق کروڑ نشیب کے کریم بخش نے الزام عائد کیا کہ سابق ایم این اے سردار جہانگیر احمد خان سیہڑ کے بیٹے سردار ذولفقار علی خان […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھاکے انتخابات کیلئے ووٹنگ کاآغاز ہو گیا ہے، پہلے مرحلے میں ریاست آسام اورتری پورہ میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ آسام اور تری پورہ کے 6 حلقوں کی 16 نشستوں کیلئے پولنگ جاری ہے، دونوں ریاستوں کے 6 حلقوں میں 51 امیدوار میدان میں ہیں، آٹھ ہزار 588 پولنگ اسٹیشنوں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو پہلی بار کامیابی دلانے والے کپتان لیستھ مالنگا نے فائنل میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پلان کے مطابق کھیلے اور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے،انتہائی مسرور مالنگا نے مزید کہا کہ کمارسنگاکارااور مہیلا جے وردھنے جیسے تاریخ کھلاڑیوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے اتوار بازاروں میں موسم بہار کی سبزیاں مرغی کے بھاوٴ فروخت ہونے لگیں ، سستی اشیا ڈھونڈنے والے سفید پوش خریداروں کی طرح مارکیٹ کمیٹی انتظامیہ بھی بے بس دکھائی دی۔ڈ الر کی قیمت کم ہوگئی لیکن سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ،موسمی سبزیاں اور مصالحہ جات کے نرخ مرغی […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے فائنل میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ویرات کوہلی نے بہترین اننگزکھیلی، تاہم یہ ہماری بدقسمتی تھی کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے۔ انھوں نے کہا کہ سری لنکاکے بولروں نے آخری 4 اوورز میں بہت اچھی بولنگ […]