ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے مقامی ہال میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے نامور ماڈلز نے شرکت کی 30 سے زائد ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ ریمپ پر واک کرتے ہوئے ایک ماڈل توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گر گئی۔جس پر ماڈل غصے سے چلانے لگی۔ بعد میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلمی دنیا میں کئی ایسے فنکارموجود ہیں جو خود کواس شعبے کا شہنشاہ تصور کرتے ہیں لیکن بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ تو بہت ہی سادہ طبیعت ثابت ہوئے ہیں۔ حال ہی میں کئے گئے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے یہ انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس گردی کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ موچکو تھانے کے ا ہلکاروں نے درخشاں تھانے کی حدود میں مبینہ طور پرگھر میں گھس کر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی، اور خواتین سمیت 10 افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم لاکھوں روپے رشوت لیکر تمام افراد کوچھوڑ دیا گیا۔ قانون […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ کچھ مسلح افراد یہاں اپنی شریعت نافذکریں اور کچھ قانون کے نام پر مساجد پربمباری کریں۔ اپنے حلقے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مشرف دور میں ڈرون حملے […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے سکیورٹی معاہدے کی توثیق کردی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے اس معاہدے کی ایرانی پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظوری دی۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک خطے میں سرگرم دہشت گرد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے روانہ ہونے والی پاکستان ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے انجن گوجرہ ریلوے اسٹیشن پر فیل ہوگئے، جس کے باعث سیکڑوں مسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا، ٹرینوں کو اتوار کی صبح پہنچنا تھا مگر رات گئے تک اپنی منزلوں پر نہیں پہنچ سکیں۔ پاکستان ایکسپریس اور ملت ایکسپریس، دونوں کے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں شراب کے نشے میں دھت پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر بچے سے زیادتی کی کوشش کی، شہریوں نے اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس کے مطابق پیپلز کالونی میں نشے میں دھت پولیس اہلکار محمد شاہد نے مبینہ پر ایک بچے کو زیادتی کا نشانہ […]
تہران (جیوڈیسک) پاکستانی بحری بیڑہ ایران کیساتھ مشترکہ بحری مشقوں کے لیے بندر عباس پہنچ گیا۔ ایرانی بحریہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی بحری بیڑے میں ایک میزائل شکن بحری جہاز، ایک لاجسٹک جنگی جہاز اور ایک جدید آبدوز شامل ہیں۔ آبنائے ہرمز میں ایران اورپاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل سے شروع ہوں گی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کھنہ پل کے علاقے میں واقع شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا، دھماکے میں 3 افراد زخمی گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا شادی ہال کے تہہ خانے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث قریب قائم دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پیرو پل پولیس چوکی پر موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل […]
پنڈداد خان (جیوڈیسک) موٹروے پر بھیرہ انٹر چینج کے قریب ایک کوسٹر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی کوسٹر نارنگ منڈی سے پنڈ دادن خان آ رہی تھی۔ کوسٹر بھرہ انٹر چینج کے قریب پہنچی تو ڈرائیور کو اونگھ آ گئی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی اطالوی بہو سونیا گاندھی کے بیٹے کا مشہور بہو تلسی سے مقابلہ ہوگا۔ بھارت میں ایک عشرے تک حکمرانی کرنے والی کانگریس کی سربراہ ، سونیا گاندھی خود بھارت میں بہو بن کر آئی تھی ، لیکن ان انتخابات میں وزارت عظمی کے امیدوار ان کے بیٹے راہول گاندھی کو […]
بیجنگ (جیوڈیسک) بلیک باکس سے نئے سگنل ملنے کے بعد لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کا مرکز جنوب کی طرف منتقل کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے بھی اپنے بحری جہاز روانہ کردئیے ہیں۔ چینی کوسٹ گارڈجہازنے بحر ہند کے جنوبی پانیوں میں بلیک بکس کے سگنلزکی نشاندہی کی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کی انتہائی حساس قرار دی جانے والی 24 یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، اس موقع پر انسداد پولیو رضاکاروں کی حفاظت کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے پشاور میں صحت کا انصاف مہم کی طرز پر کراچی میں ہفتہ وار بنیادوں پر حساس علاقوں […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی کے بعد یوٹیلٹی بلز میں ہوشربا اضافے نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ 27 اپریل کو لاہور میں مہنگائی کیخلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ منصورہ سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہاکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کامیاب صدراتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے نئی افغان قیادت سے تعاون جاری رکھیں گے۔ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی طرح کابل میں بھی انتقال […]
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کارلفٹنگ سیل نے گزشتہ روز حراست میں لیے گئے ون ویلنگ پر موٹر سائیکلوں کی ریس لگانے والے 50 موٹر سائیکل سواروں کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ایس ایس پی اے سی ایل سی نعمان صدیقی کے مطابق اینٹی کارلفٹنگ سیل نے گزشتہ روز حراست میں لیے گئے۔ ون […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی جغرافیائی حدود کے اندرامریکی ڈرون حملوں کی بندش کو 100 دن پورے ہو گئے ہیں ۔وفاقی حکومت کہتی ہے کہ ان حملوں کی بندش ان کی کوششوں کا نتیجہ ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ حملے کیوں بند ہوئے۔امریکی جاسوس طیاروں نے پاکستان کے قبائلی اوربندوبستی علاقوں […]
کوئی اپنے ہی دل سے پوچھے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟اسے یقینا دل کی دھک دھک میں ایک ہی جواب ملے گا وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ۔۔ اس کی وجہ سے دولت چند مخصوص خاندانوںکی لونڈی بن گئی ہے ایوب خان کے دور میں ایسے 40خاندانوںکا بڑا چرچا تھا اب تو […]
پاکستان میں 18 سال تک کی عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچے کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں جن میں ذہنی معذور بچوں کی تعداد 30 فیصد، نابینا پن کا شکار 20 فیصد، قوت سماعت سے محروم 10 فیصد جبکہ جسمانی معذوری کا شکار بچے 40 فیصد ہیں۔ ادارہ شماریات کے 16 اکتوبر […]
کراچی (شاہ فیصل )ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے تحت انسداد ڈینگی مہم کے چوتھے روزشاہ فیصل زون یونین کونسل نمبر3میں اسپرے مہم کا آغاز میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی طلعت محمود نے اسپرے مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ مکھی مچھروں کی افزائش روکنے اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوامی شعور کو بیدار کرکے ڈینگی […]
فیصل کالونی: مدینہ اسلامک گلیکسی اسکول شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام سلانہ تقسیم اسناد کے موقع پر کامیاب چلباء طالبات کا چیئرمین ڈاکٹر سید غلام عثمانی اور دیگر مہمانوں کے ہمتاہ گروپ فوٹو