برائٹ ہاوس گرامر اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں پرنسپل سہیل الرحمن خان ایڈ وکیٹ ایڈ منسٹریٹر ثناء اشفاق کے ہمراہ کامیاب طالبہ کو اسناد دے رہیں جبکہ دوسری جانب اسکول کے طلبہئو طالبات معروف گلوکارہ امجد رانا کے ہمراہ ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سہاناہو گیا۔ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی پھرلوٹ آئی۔ پنجاب میں سرگودھا، چنیوٹ، میانوالی ، گجرات، گوجرہ ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بارش کے بعد موسم تو سہانا ہو گیا پر جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان پولیس نے بھونگ کے قریب مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی، تین ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 9 کلو باردوی مواد برآمد کرلیا۔ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل ظفر چٹھہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایم کیو ایم کے خلاف پروپیگنڈوں کاسحر ٹوٹ رہا ہے ، کارکن مستقل مزاجی سے تحریک کا پیغام پھیلائیں ،یہ بات انھوں نے لاہور میں سینٹرل پنجاب اور لاہور ڈسٹرکٹ کے ذمے داران سے ٹیلی فونک گفت گو میں کہی۔ الطاف حسین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کا دوسرا دور اگلے دو تین دن میں متوقع ہے ، حکومت پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ دوسرے دور سے پہلے طالبان کے 13 کمانڈر رہا کر دیئے جائیں گے امن کیلیے ایک اور کڑوہ گھونٹ، مزید 13 طالبان کو رہا کیا جائے […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچیاں دم توڑ گئیں۔ خشک سالی اور جان لیوا امراض اب تک 224 افرادکی جان لے چکے ہیں۔ سول اسپتال مٹھی میں اب بھی 58بچے زیرعلاج ہیں۔جن کے علاج معالجے کے لئے مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی ایک سوالیہ نشان ہیایک ایک بیڈ پر دو، دو […]
ہاں میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں ہی پاکستان کا سب سے بڑا وہ ڈون ہوں جِس کے ایک اشارے پر سینکڑوں بلکہ ہزاروں جانیں بھی جاسکتی ہیں ۔ میرا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے میں ایک ایجنسی ہوں اور چھوٹے موٹے غنڈے موالی تو کیا طالبان بھی میری مدد حاصل کیے بنا زیرو ہیں۔میں […]
اسلام آباد (سہیل الیاس) مارگلہ ٹائون ، چک شہزاد، بنی گالہ میں دو گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ، مارٹر گولے ، کریکر کا استعمال ، پولیس جگہ کے تعین کی تلاش کر رہی ہے۔
ربیع الاول اس لیے رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے کہ اس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ۖ تشریف لے آئے۔ آپ ۖ 12ربیع الاول کو مکہ معظمہ میں بوقتِ صبح پہلوئے حضرت آمنہ(رضی اللہ عنہ) سے جلوہ نما ہوئے۔ دادا عبدالمطلب نے محمد ۖ اور والدہ ماجدہ نے احمد نام رکھا۔ آپ ۖ […]
کرکٹ کے میدان میں ٹوئنٹی 20 کے فاتح کیلئے لڑی جانے والی عالمی جنگ میں یعنی T-20 ورلڈ کپ میں ہاٹ فیورٹ قرار دی جانے والی پاکستانی ٹیم سافٹ ٹارگیٹ ثابت ہوئی اور ویسٹ انڈیزکی جانب سے دیئے جانے والے 167 رنز کے ہدف کے جواب میں 82کے مجموعی اسکور پر ڈھیر ہوکر شکست سے […]
ملکہ ( عمر فا رو ق اعو ا ن سے ) تنظیم الاعوان پاکستان کی آ ل پاکستان کا نفر نس آ ج 6اپر یل بر وز اتو ار 1969ریسٹو رینٹ با المقا بل لو ک ورثہ شکر پڑ یاں رو ڈ اسلا م آ با د میں منعقد ہو گی ۔ جس میں پا […]
صحرائے تھر پاکستان کے جنوب مشرقی اور بھارت کے شمال مغربی سرحد پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ ٠٠٠،٢٠٠مربع کلو میٹر یا ٠٠٠،٧٧ مربع میل جبکہ اس کا شمار دنیا کے نویں بڑے صحرا کے طور پر کیا جاتا ہے۔صحرائے تھر بنیادی طور پر مسلمانوں ،ہندوئو ں اور سکھوں سے آباد ہے پاکستانی حصہ پر […]
برلن :لاڈکانہ: (ظہور احمد) 4 اپریل ، جمعہ کی شام گڑھی خدا بخش میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی لہد پر 35ویں برسی پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ، نوڈیرومیں کو چیئرمین جناب آصف علی زرداری اور سرپرست اعلیٰ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی […]
چکوال (جیوڈیسک) چکوال میں گزشتہ روز پیش آئے حادثے کے 17 جاں بحق افراد میں سے 16 کی میتیں سرگودھا کے قصبہ چھوٹا ساہیوال پہنچا دی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3بچوں اور 4خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل ہیں ، تمام افراد کی اجتماعی نماز جنازہ آج شام ادا کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات کامیاب ہونے سے عوام کا امن کا خواب پورا ہوجائے گا۔ پروفیسر ابراہیم نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوتین روزمیں طالبان کی سیاسی شوریٰ سے ملاقات کیلئے روانہ ہونگے۔ انہوں نے کہا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات، سات اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات کا آخری مرحلہ 12 مئی کو ہوگا۔نو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کاپہلا مرحلہ 7 اپریل کو شمال مشرقی ریاستوں سے شروع ہوگا۔جس میں آسام اور تری پورہ کے 6 حلقوں کی 16 نشستوں […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں گیس کنواں نمبر 15, 16 اور 29 سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ گیس فیلڈ میں نامعلوم افراد نے 16 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب […]
ہم پاکستانی بھی بڑے عجیب لوگ ہیں …؟جو پلّے درجے کے بے وقوف ہوکر بھی دوسروں کو بدعقل ، بدتمیز اور بیوقوف سمجھتے ہیں..حالانکہ ایسی اوربھی بہت سی خامیاں ہم میںدرجہ بدرجہ موجودہیں،اگرابھی جنہیں میں گنوانے بیٹھ جاؤں تو میراساراکالم ہی اِسی پر ختم ہوجائے اور میں وہ نہ لکھ سکوں آج جو میں لکھناچاہتاہوں۔ […]
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے کے دعویدار ملک بھارت کے پاس بیس سے زائد دنوں تک جنگ لڑنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً بارہ لاکھ کے قریب جوانوں اور افسروں والی ہندوستانی فوج کو گولہ بارود، ٹینکوں، فضائی […]
انسان اور کالنگ کارڈ فون میں بحر حال فرق ہونا چاہئے۔اور میں سمجھتا ہوں ہمارے اینکر پرسن منی رام کی پوجا کرنے کی بجائے عزت مل کو گلے لگائیں تو شعبہ ء صحافت کی عزت بھی رہ جائے گی اور سیاسی کارکن کی خواہشات کا حترام بھی۔مبشر لقمان تحریک انصاف پر کچھ یوں برسے کہ […]
کیٹس 31 اکتوبر 1795ء میں انگلستان کے شہر لندن کے قریب فنزبری میں پیدا ہوا۔ آٹھ سال کی عمر میں اْس کا باپ ایک حادثے میں فوت ہو گیا تھا۔ 14 سال کی عمر میں ایک شدید صدمہ اسے تب ملا جب اس کی ماں اپنی بیماری سے لڑتے لڑتے چلی گئی۔کیٹس اوردوسرے بچوں کی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث قرار دیے گئے افضل گورو کی پھانسی کو زندگی کا مشکل ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت نہیں عدالت کا تھا۔ انھوں نے میڈیا سے گفتگومیں اعتراف کیا کہ ملک کے مسلمان نوجوانوں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی کوسٹ گارڈجہاز نے بحر ہند کے جنوبی پانیوں میں بلیک بکس کے سگنلز کی نشاندہی کی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ سگنلز ملائیشین طیارے کے ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سگنلز کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ لاپتا طیارے کے […]
باماکو (جیوڈیسک) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہو گئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے […]