ملائیشیا کا لاپتہ طیارہ افغانستان کے دیہی روڈ پر کھڑا ہے، روسی روزنامہ

ملائیشیا کا لاپتہ طیارہ افغانستان کے دیہی روڈ پر کھڑا ہے، روسی روزنامہ

کراچی (جیوڈیسک) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ملائیشیا کا لاپتہ طیارہ افغانستان کے علاقے قندھار کے ایک دیہی روڈ پر کھڑا ہے ، جس کا ایک پر ٹو ٹا ہوا ہے، تما مسافر زندہ اور سات گروپوں میں تقسیم کرکے مٹی کے جھونپڑوں میں قید رکھا گیا۔ ماسکو سے شائع روسی زبان کے اخبار […]

.....................................................

امریکی صدر اور نیٹو سربراہ کی جانب سے افغان الیکشن کا خیر مقدم

امریکی صدر اور نیٹو سربراہ کی جانب سے افغان الیکشن کا خیر مقدم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اور نیٹو سربراہ نے افغان الیکشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما نے افغان صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کیا ہے اور انہیں ایک اہم سنگ میل قراردیا، اوباما کا کہنا تھا کہ انتخابات افغانستان میں جمہوریت کے تسلسل کے لیے […]

.....................................................

صنعتی شعبے کو بلاناغہ گیس فراہمی زیر غور ہے، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل

صنعتی شعبے کو بلاناغہ گیس فراہمی زیر غور ہے، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کے سلسلے میں سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوادی گئی ہے۔ امید ہے جلد منظورکرلی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے دفتر کا دورہ کرنے کے بعد […]

.....................................................

جون تک 770 ارب ٹیکس وصولی کا غیر حقیقت پسندانہ ہدف مقرر

جون تک 770 ارب ٹیکس وصولی کا غیر حقیقت پسندانہ ہدف مقرر

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ایف بی آرکی طرف سے رواں مالی سال کے دوران ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے آخری سہ ماہی کیلیے 770 ارب کا غیر حقیقت پسند انہ ہدف مقرر کرنیکا انکشاف ہواہے۔ ایف بی آر کی جانب سے مقرر کردہ ہدف کے حصول کے لئے ٹیکس وصولیوں میں 31.1 فیصد […]

.....................................................

ٹی 20 ٹیم کی قیادت آفریدی کو سونپی جائے، اقبال قاسم

ٹی 20 ٹیم کی قیادت آفریدی کو سونپی جائے، اقبال قاسم

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن اور سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ مستقبل میں بہترنتائج کیلیے قومی ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو جگہ دی جائے جبکہ مستقل شامل رہنے کے باوجود کارکردگی نہ دکھانے والے سینئرز اپنے حوالے سے خود ہی فیصلہ کرلیں۔ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویرات کوہلی کا بیٹ رنز اگلے گا یا لستھ ملنگا کی گیند شعلے برسائے گی، جے وردھنے اور سنگاکارااپنے آخری ٹی ٹوئنٹی کو یادگار بنائیں گے یا دھونی کپ اْٹھائیں گے، آج ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل […]

.....................................................

نئی اینیمیٹڈ فلم” شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر منظر عام پر آگیا

نئی اینیمیٹڈ فلم” شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر منظر عام پر آگیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم “شان دی شِیپ “کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مارک برٹن اور رچرڈ اسٹارزیک کی مشتر کہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شان نامی ایک ایسی شرارتی بھیڑ کے گرِد گھوم رہی ہے جسے اس کا مالک […]

.....................................................

پر اسرار قاتل کے گرد گھومتی ہارر فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

پر اسرار قاتل کے گرد گھومتی ہارر فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں آجکل ایک پُر اسرا قاتل کے چرچے زوروں پر ہیں، اسی سلسلے میں ہارر فلم اسٹیج فرائیٹ’Stage Fright’ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایت کار جیروم سیبل کی اس فلم میں مرکزی کردارمیٹ لوف اور منی ڈریورنبھا رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایلی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا موقع ابھی نہیں آیا، حکومتی ذرائع

طالبان سے مذاکرات پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا موقع ابھی نہیں آیا، حکومتی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع نے کہا ہے حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے اعتماد کی فضا بحال ہورہی ہے، تاہم ابھی ایسا موقع نہیں آیا کہ حکومت وفاقی کابینہ، پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ واضح رہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سمیت بعض جماعتوں نے […]

.....................................................

طالبان اور خارجہ پالیسی پر نواز شریف کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

طالبان اور خارجہ پالیسی پر نواز شریف کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کی خاطر موجودہ منتخب حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کاحصہ نہیں بنیں گے۔ نوڈیرو میں لاہور کے صحافیوں کے وفدسے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے میمو گیٹ کے حوالے سے سوال پر سابق صدر نے […]

.....................................................

کراچی :گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی :گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شہری نے فائرنگ کی جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔

.....................................................

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکول (جیوڈیسک) چکوال میں منی ٹرک کھائی میں گرنے کے باعث 2 خاندانوں کے 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاوٴں چھوٹا ساہیوال سے منی ٹرک میں سوار 2 خاندانوں کے 61 افراد پیر کھارا دربار جارہے تھے۔ منی ٹرک مارٹن کلاں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں رینجرز نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا، ترجمان رینجرز کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر قصبہ کالونی کالا میدان میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی ،2 مغوی نوجوان بازیاب

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی ،2 مغوی نوجوان بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے اغواء کئے گئے 2 مغوی نوجوان بازیاب کرالیے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ پر رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اغواء کئے گئے دومغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بازیاب کئے جانے والے نوجوانوں میں […]

.....................................................

ملتان میں تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ

ملتان میں تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ڈھائی لاکھ لیٹر تیل اور 400 بوری کاربن برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کر دیا بہاول پور روڈ پر واقع یہ وہ فیکٹری ہے کہ جہاں غیر قانونی طور پر پرانے ٹائروں کو پگھلا کر گاڑیوں […]

.....................................................

پشاور: موٹر سائیکل سوار افراد کا ایک گھر پر دستی بم سے حملہ

پشاور: موٹر سائیکل سوار افراد کا ایک گھر پر دستی بم سے حملہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکتوت مرشد آباد میں موٹر سائیکل سوار افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ہے ، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق یکتوت مرشد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ […]

.....................................................

کشمور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 20 سے زائد افراد زخمی

کشمور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 20 سے زائد افراد زخمی

کشمور (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب پیش آیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے […]

.....................................................

کراچی: پولیس کا کریک ڈاوٴن، ون ویلنگ کرنے والے 50 نوجوان زیر حراست

کراچی: پولیس کا کریک ڈاوٴن، ون ویلنگ کرنے والے 50 نوجوان زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاوٴن، 50 نوجوانوں کو حراست میں لے کر 35 موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔ اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاوٴن کرکے 50 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 3/4/2014

ڈنگہ :میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ میں لیڈی ڈاکٹر اور چائلڈ سپیشلسٹ سمیت متعدد اہم آسامیاں خالی پڑی ہیں،عملہ نہ ہونے سے عوام پریشان ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ میں لیڈی ڈاکٹر اور چائلڈ سپیشلسٹ سمیت متعدد اہم آسامیاں خالی پڑی ہیں،میٹرنٹی ہسپتال میں عملہ کی عدم دستیابی مریضوں کے لئے وبال جال بن گیا،عوامی نمائندوں کی […]

.....................................................

جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی

جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی

برصغیر کی تقسیم کے فوراََ بعد بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے لیئے جو مسائل پیدا کیئے ان میں سرِفہرست کشمیر کا تنازعہ ہے۔ 3 جون1947 کے پلان میں یہ فیصلہ کیا گیاتھا کہ برصغیر برطانوی اقتدار کے خاتمہ کے بعد ہندوستان پر تاج برطانیہ کی بالادستی بھی ختم کر دی جائے گی اور وہ بھارت […]

.....................................................

غیرمتاثر کن کارکردگی، سری لنکا نے سیمی فائنل میں کپتان کو ہی ڈراپ کر دیا

غیرمتاثر کن کارکردگی، سری لنکا نے سیمی فائنل میں کپتان کو ہی ڈراپ کر دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) سری لنکا نے غیرمتاثر کن کارکردگی کے سبب ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں کپتان دنیش چندیمل کو ہی ڈراپ کر دیا، ان کی جگہ قیادت کے فرائض لسیتھ مالنگا نے سنبھالے۔ چندیمل سلو اوور ریٹ کے سبب معطلی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کیخلاف گروپ میچ بھی نہیں […]

.....................................................

تلہ گنگ مد ینہ ٹا ئو ن میں 55 سالہ خاتون کو پڑوسی نے 30 بو رپسٹل سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ) تلہ گنگ مد ینہ ٹا ئو ن میں 55سا لہ خا تو ن کو پڑ و سی نے 30بو رپسٹل سے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ،پو لیس نے نعش پو سما ر ٹم کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دی […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹھیکیدار کی طرف سے ماہانہ پرچی فیس مانگنے کا صدمہ برداشت نہ کرسکا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بچوں کی روزی روٹی کے لیے نکلا موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور ، ٹھیکیدار کی طرف سے ماہانہ پرچی فیس مانگنے کا صدمہ برداشت نہ کرسکا دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگیا موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیوروں کا ٹھیکیدار کے خلاف شدید احتجاج ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے وفد […]

.....................................................

وزیراعظم کا اَحسن اقدام

وزیراعظم کا اَحسن اقدام

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے ہر انتخابی جلسے میںیہ اعلان ضرورکیاکرتے تھے کہ ”روزگارسب کو ملے گا، اور کسی کو بے روزگارنہیں کیا جائے گا” اور پھراِس لالچ میں عوام نے نوازشریف کو وزیراعظم بنادیا، گوکہ آج میاں محمدنوازشریف کئی عزازات کے ساتھ مُلک کے وزیراعظم ہیں ،ابھی مجھے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کے اعزازات […]

.....................................................