جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کا رزلٹ سو فیصد رہا ، جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں قرآن پاک حفظ گجرات (جی پی آئی) جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کا رزلٹ سو فیصد رہا ، جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں قرآن پاک حفظ کروانے کے ساتھ ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جاتی ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر آج سی این جی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت کراچی میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے جبکہ اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔
کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 72 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 86 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے جبکہ 8 ماہ کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 5 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے […]
ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری ہے۔ پاکستان نے تیسرے میچ میں ماریشز کو تین گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کو ہاف ٹائم […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ معیاری کہانیاں فنکاروں کو مقبول بناتی ہیں دراصل فنکار ڈرامے کی کہانی کی وجہ سے دیکھا اور جانا جاتا ہے میں نے اپنے کیرئیر میں دوایسے ڈراموں میں کام کیا ہے۔ جس نے میری زندگی بدل دی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مائرہ خان کا کہنا […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی فلم ’’ ریوالور رانی ‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری کر دیا گیا۔ اوشا اوتھپ کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے اس گانے کی وڈیو میں کنگنا راناوت اسلحے کے زور پر دہشت پھیلاتی اور اپنی دلکش اداؤں کے جلوے دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ فلم میں وہ ایسی رانی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ حکومت اسلامی روایات کی قدر کرتی ہے، ملک میں حلال گوشت پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ وہ یورپی رکن پارلیمنٹ سجاد کریم کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا۔ فوجی اڈے فورٹ ہوڈ کے بیس کمانڈر لیفٹننٹ جنرل مارک میلی نے میڈیا کو بتایا کہ شواہد ملے ہیں کہ مرنے والا 34 سالہ فوجی آئیون لوپیز ذہنی مریض تھا اور فائرنگ سے پہلے اس کی دوسرے فوجی کے […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں عدالتی حکم پر 15 دن بعد ٹوئیٹر پر عائد پابندی اٹھالی گئی۔ ترکی کی آئینی عدالت نے ٹوئیٹر پر پابندی کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ٹوئیٹر سروس معطل کرنے کو اظہار آزادی کے منافی قرار دیتے ہوئے وزارت مواصلات اور ٹیلی کام حکام کو حکم دیا تھا کہ اسے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالرامداد کے بل پر دستخط کر دیے۔ قانون میں روس پر نئی پابندیوں کی شق بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق صدرباراک اوباما کے دستخط کے ساتھ ہی یوکرائن کی امدادکابل قانون بن گیا ہے جس کے تحت امریکا یوکرائن کوایک ارب ڈالر قرض […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں مزید ایک بچے سمیت 2 افراد چل بسے، جبکہ درجنوں مزید بچوں کواسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ مٹھی میں 50 سالہ ہادی جونیجو دم توڑ گیا۔ ہادی جونیجو کو گزشتہ روز سول اسپتال مٹھی سے صحتیاب قرار دے کر ڈسچارج کیا گیا تھا۔ تحصیل ڈپلو کے نواحی گاؤں میں بچہ […]
نوڈیرو (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مشرف کا ای سی ایل سے نام نہ نکالنے کے فیصلے کی تائید کرتے ہیں، پرویز مشرف کے معاملے میں آئینی تقاضوں کے مطابق کام کیاجائے۔ نوڈیرو میں پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے قمر […]
نوڈیرو (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا سنگین غداری مقدمے میں صاف اور شفاف ٹرائل کیا جائے جب کہ سارا بوجھ عدلیہ پر ڈالنے کے بجائے وفاق بھی کارروائی میں اپنا کردار ادا کرے۔ مطابق نوڈیرو میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی، ناراض لوگوں کی ناراضی کا خاتمہ، صوبے کے عوام کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تمام بلوچوں کو قومی دھارے میں ساتھ لیکر چلنا چاہتے […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار بھٹو کی 35 ویں برسی آج منائی جائیگی، برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی۔ جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے قافلوں کی شکل میں ہزاروں کارکن نوڈیرو پہنچ گئے۔ تقریبات کا آغاز نماز جمعہ کے بعد ایک بجے مزار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے والے پارٹی ارکان کو ملاقات کے لیے کل اسلام آباد بلا لیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق ملاقات میں عمران خان خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نام نہاد فارورڈ بلاک کے ارکان کی شکایات پر […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک گھر کا معاملہ ہے، جلد حل کرلیں گے، صوبے سے فیول سرچارج وصول کرنے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔ پرویز خٹک کا مزید کہنا ہے کہ صوبے کے معاملات میں عمران خان مداخلت کرتے ہیں اور نہ کوئی اور ان کاکہنا تھا کہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے بوستان پھاٹک پر دو دھماکے ہوئے ہیں دونوں واقعات میں فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے کئی ارکان ساتھ چھوڑ گئے، انہیں اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے۔ صوبائی حکومت ایک سال سے وزارتوں کی بندر بانٹ میں مصروف ہے اور عوامی مسائل پر توجہ نہیں دی جارہی۔ وزیر اعلیٰ پرویز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ مالکان نے 14 سالہ اقصیٰ کو مبینہ تشدد کے بعد مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ سبزدار کے رہائشی عبدالرزاق کے مطابق اس کی 14 سالہ بیٹی اقصیٰ نواں کوٹ کے علاقے زبیدہ پارک میں ایک گھر میں […]
گڑھی خدابخش (جیوڈیسک) عوامی لیڈر کو پھانسی دینے والے آمر نے زیڈ اے بھٹو کو امر کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے بانی کی برسی آج منائی جائے گی۔ گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا جلسہ ہوگا، سندھ میں تعطیل ہوگی، اسکول کالج بند رہیں گے۔ آج پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائدآباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ سیل نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے۔ آج ضلعی […]
راول پنڈی (جیوڈیسک) راول پنڈی میں ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی، پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔ ترجمان راول پنڈی پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا ہے۔ ان ہتھیاروں میں 7 کلاشنکوفیں، 7 ری پیٹر اور 17 […]
پشاور (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات کے فریقین مشکلات سے دوچار ہیں، طالبان صبر اور حکومت جرات کا مظاہرہ کرے، سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت ک ہے تو مذاکرات کی میز خیبرپختونخوا میں سجانے کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام امن کانفرنس ہوئی جس میں مختلف […]