شیخوپورہ لاہور روڈ پر ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

شیخوپورہ لاہور روڈ پر ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

پرویز مشرف نے اقتدار کی خاطر ملک کو جنگ میں دھکیلا، وزیر داخلہ

پرویز مشرف نے اقتدار کی خاطر ملک کو جنگ میں دھکیلا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اپنے اقتدار کی خاطر پاکستان کو جنگ میں دھکیلا،ملک سے فساد ختم کرکے امن لانا چاہتے ہیں،ان کاکہنا تھا کہ وہ آج اور کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کریں گے،اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری نثار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 3/4/2014

بینظیر انکم سپو رٹ کے نام پر نو سر باز جعلساز لو گو ں کو فو ن کر کے بے قو ف بنا کر ان سے رقم بٹو ر رہے ہیں بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بینظیر انکم سپو رٹ کے نام پر نو سر باز جعلساز لو گو ں کو فو ن کر کے بے […]

.....................................................

کراچی: 5 لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ ہوسکے

کراچی: 5 لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ ہوسکے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی عدم دلچسپی کے باعث صوبائی حکومت کے افسران ترقی سے محروم ہیں، دوسری جانب پانچ لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس بھی کمپیوٹرائز ڈ ہوسکے نہ ہی ان کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ کیا جاسکا ہے۔محکمہ سروسز کی جانب سے وزیراعلیٰ ٰسندھ کی سربراہی میں چھ مرتبہ صوبائی سلیکشن بورڈ […]

.....................................................

حسینہ مائی کیس

حسینہ مائی کیس

کیا سچ پر جھوٹ کی ملمع کا ری کر کے صحافت کا قد اونچا کیا جا سکتا ہے ایک عر صہ سے صحافت میں یہ روش بنتی جارہی ہے کہ خبریت میں حقا ئق کو مسخ کر کے سنسنی خیزی کے ذریعے ہم اپنا قد اونچا کر نے میں لگے ہو ئے ہیں جو ایک […]

.....................................................

پرویز مشرف سیاست سے دور ، پارٹی کے تمام عہدیدار فارغ

پرویز مشرف سیاست سے دور ، پارٹی کے تمام عہدیدار فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف وطن واپس آئے تو سیاست کرنے تھے مگر مشکلات میں پھنس گئے، ایک طرف جہاں انہیں سنگین غداری کیس کا سامنا ہے اور فی الوقت انہیں ملک سے بھیجنے یا نہ بھیجنے کی باتیں ہو رہی ہیں وہیں یہ قریبی دوستوں کا مشورہ ہے یا پھر کوئی ڈیل […]

.....................................................

وزیراعظم ایشیائی کانفرنس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ چین جائینگے

وزیراعظم ایشیائی کانفرنس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ چین جائینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باوئو فورم اجلاس میں ایشیا کا نیا مستقبل اور اس میں ترقی کے نئے طریقوں کی نشاندہی جیسے اہم موضوعات پر بحث و مباحثہ کیا جائے گا، چین کے صوبہ ہینان کے شہر باوئو میں شروع ہونے والی سالانہ ایشیائی کانفرنس […]

.....................................................

لاہور پولیس کا کارنامہ، 9 ماہ کے بچے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ بنا دیا

لاہور پولیس کا کارنامہ، 9 ماہ کے بچے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ بنا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کاایک اور کارنامہ، صرف 9 ماہ کے بچے پر پولیس پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم اپنے دادا کی گود میں بیٹھ کر عدالت میں پیش ہوا تو اس کا ہتھیار فیڈر بھی اس کے پاس تھا۔ عدالت نے ضمانت تو منظور کر لی مگر جب ضمانت نامے […]

.....................................................

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر پر خودکش حملے میں کم از کم چھ پولیس افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان صدارتی الیکشن سے محض تین دن قبل کیا گیا یہ حملہ وزارت داخلہ کے دفتر کے مرکزی دروازے کے سامنے ہوا جہاں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے […]

.....................................................

افغان الیکشن ‘انتقالِ اقتدار’ کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری

افغان الیکشن ‘انتقالِ اقتدار’ کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں امید ہے کہ صدارتی انتخابات جنگ زدہ ملک افغانستان میں جمہوری تبدیلی کی ایک تاریخ رقم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ کا دن طویل قربانیوں اور جدوجہد کے بعد ایک اہم لمحہ ہوگا، جبکہ رواں سال کے آخر میں […]

.....................................................

تحریکِ انصاف 30 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار

تحریکِ انصاف 30 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز بدھ کو اعلان کیا کہ وہ تیس اپریل کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہے اور الیکشن کمیشن اس سلسلے میں اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی دو روزہ کور کمیٹی کے اجلاس کے اختتام […]

.....................................................

مزارات کی بے حرمتی پر سنی جماعتوں کا احتجاج

مزارات کی بے حرمتی پر سنی جماعتوں کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) مسلکِ اہل سنّت سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کی ایک کثیر جماعتی کانفرنس میں شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران مزارات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔ جمعیت علمائے پاکستان کے قاری زوّار بہادر اور پیر اعجاز ہاشمی کی سربراہی میں گزشتہ روز بدھ کو […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ڈی پی او گجرات تھانہ بی میں مدعی مقدمات سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

ہمارا نظامِ تعلیم اور نظامِ امتحانات

ہمارا نظامِ تعلیم اور نظامِ امتحانات

تعلیم کسی بھی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیوںکہ کسی بھی ملک کے مستقبل کا دارومدار اس کے تعلیم یافتہ نوجوانوں پر ہی ہوتا ہے۔ جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک کو دیکھا جائے، ان کا معیار تعلیم بہت بلند ہے جب کہ ان کے مقابلے میں ہمارا تعلیمی معیار صفر ہے۔ […]

.....................................................

ّآزادی صحافت پر ایک اور حملہ

ّآزادی صحافت پر ایک اور حملہ

تاریخ کا مطالعہ کریں تو حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ جب بھی کسی معاشرے میں سچ کو دبانے ، قتل کرنے یا دفن کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اگر اس معاشرے میں سچ کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے خلاف ریاست کی طرف سے کوئی ایکشن نہ لیا جائے تو جواباً کئی […]

.....................................................

احسن آباد، قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں

احسن آباد، قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں

اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایاہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے بے پناہ نعمتوں سے نوازا گیا […]

.....................................................

تم جو پوچھو جناب کیسے ہو

تم جو پوچھو جناب کیسے ہو

اُس خوشی کا حساب کیسے ہو تم جو پوچھو جناب،کیسے ہو بے خودی میں جو راز کھلتے ہیں اُن لبوں کا خطاب کیسے ہو لفظ لفظ وہ کھلتے جاتے ہیں جانے اگلا نصاب کیسے ہو سوال اُن سے کریں تو کیسے کریں اس کی بے رُخی کا جواب کیسے ہو تحریر:مسز جمشید خاکوانی

.....................................................

اہل وفا اس رنج کو دھویا نہیں کرتے

اہل وفا اس رنج کو دھویا نہیں کرتے

پرویز مشرف ہماری تاریخ کا وہ کردار ہیں جو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا ،12-10 1999لے کر آج تک یہ نام ایک دن کے لیئے بھی میڈیا سے حذف نہیں ہوا۔اس تمام عرصے کے اخبارات اٹھا کے دیکھ لیں یا ٹی وی چینلوں کا کوئی ٹاک شو،کوئی نیوز، کوئی پروگرام دیکھ لیں ہر جگہ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 2/4/2014

جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ جھرکل میں 32 ویں عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس مورخہ 7 اپریل کروڑ لعل عیسن( نامہ نگار) جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ جھرکل میں 32 ویں عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس مورخہ 7 اپریل بروز سوموار زیرصدارت خلیفہ عبدالقیوم سابق ایم پی اے منعقد ہو گی۔ جس میں مولانا محمد احمد لدھیانوی […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 2/4/2014

غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،تقریب کی صدارت پروفیسرنشان علی سجاد نے کی ،جبکہ مہمانان خصوصی سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،سیدثقلین حیدرشیرازی سرائے عالمگیر عز یز الرحما ن مجا ہد کو […]

.....................................................

گو رنمنٹ گر لز ایلیمینٹر ی سکو ل پلا ہو ڑ ی میں یو م و الدین اور تقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے خطا ب

ملکہ ( رپو رٹ ۔عمر فاروق اعو ان )گو رنمنٹ گر لز ایلیمینٹر ی سکو ل پلا ہو ڑ ی میں یو م و الدین اور تقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سکو ل ہذا کی ہیڈ مسٹر یس میڈ م سفینہ کو ثر نے خطا ب […]

.....................................................

غیر ملکیوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت مل گئی

غیر ملکیوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت مل گئی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے غیرملکی شہریوں کو یتیم سعودی لڑکیوں سے شادی کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق غیرملکیوں شہریوں کو یتیم سعودی خواتین سے شادی کی اجازت دینے کا فیصلہ یتیموں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والی اعلیٰ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی […]

.....................................................

سونیا گاندھی کے 9.28 کروڑ کے اثاثے مگر کوئی ذاتی گاڑی نہیں

سونیا گاندھی کے 9.28 کروڑ کے اثاثے مگر کوئی ذاتی گاڑی نہیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی 9.28 کروڑ کے اثاثوں کی مالک نکلیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق سونیا گاندھی کے رائے بریلی سے لوک سبھا کیلئے کاغذات نامزدگی کیساتھ جمع کرائے گئے۔ بیان حلفی سے انکشاف ہوا ہے کہ سونیا گاندھی 9.28 کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں جبکہ ان […]

.....................................................

ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی درخواست مسترد نہیں کی، امریکا

ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی درخواست مسترد نہیں کی، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون پر مبنی تعلقات بدستور قائم ہیں اور اس نے پاکستان کی جانب سے دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی کوئی درخواست مسترد نہیں کی۔ بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہ امریکا ہتھیاروں کے حوالے سے اہم عالمی […]

.....................................................