کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت وسوسے نہیں ولولے کی بنیاد پر کی جائے گی جبکہ سونے کی درآمد پر عائد پابندی بھی جلد ختم کردی جائے گی اور 15 اپریل کوکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔ وہ بدھ کو کراچی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سرکاری بانڈز میں سرمایہ کاری کی دعوت اور ترغیب کے لیے جمعرات سے دنیا کے مختلف ممالک کے 6 بڑے شہروں میں روڈ شوز ہوں گے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ 50 کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈ کے اجرا کے سلسلے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کے دعوؤں اور چڑیا نے پاکستانی قوم کے جذبات، امنگوں، خوشیوں اور دعاؤں پر پانی پھیر دیا۔ وہ ایک چڑیاکی وجہ سے پی سی بی کے چیرمین بنے ہیں۔ وہ قومی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار ہیں، ان کو کٹہرے میں لانا […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ منفی سوچ کے باعث اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلادیش سے وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ آخری میچ میں جتنا اچھا […]
لاہور (جیوڈیسک) سینئیر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی عملی طور پر ہی کام کرنے سے ممکن ہو سکے گی اور پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو متحد ہو کر کام کرنا پڑے گا۔ پاکستان فلم انڈسٹری پر آنے والا موجودہ بحران عارضی ہے جو جلد ہی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم لوسی کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ اور حال ہی میں کیپٹن امریکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ جاہنسن فلم میں لوسی کے کردار میں نظر آئینگی۔ لیوک بیسن کی ہدایت کاری […]
پشاور (جیوڈیسک) راولپنڈی کے 9 سالہ حارث نے کم عمری میں کیمبرج یونیورسٹی سے او لیول کرکے 8 سو سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ راولپنڈی کے رہائشی ساڑھے 9 سالہ حارث منظور نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے اولیول کاامتحان پاس کیا۔ گزشتہ 8 سو سالوں میں یہ کم عمر ترین بچہ ہے جس نے […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان چنیوٹ میں لوہے کے ذخائر دریافت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ اتنا بڑا خزانہ ہو کہ تیل اور گیس کی ضرورت ہی نہ رہے۔ چنیوٹ کے ہاکی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد رضا قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پرویز مشرف کو 5 سال تک واپس نہ آنے کی شرط پر باہر جانے کے معاہدے کی پیشکش کی تھی، مشرف نے یہ پیشکش مسترد کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قصوری جھوٹ بول رہے ہیں، پرویز مشرف […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان سیاسی شوری ٰکے رکن اعظم طارق نے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق شاہد اللہ شاہد اور خالد عمر خراسانی کی جانب سے بیانات ٹی ٹی پی کا موقف نہیں ہے۔ رکن اعظم طارق نے جیو نیوز کو بتایا کہ جنگ بندی سے متعلق شاہد اللہ شاہد کا بیان ٹی ٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار”وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق مئی 2013 میں ڈرون حملے میں ہلاک کیے جانے والے تحریک طالبان پاکستان کے دوسرے نمبر کے کمانڈر ولی الرحمان کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا،اور اس کی گرفتاری پر انعام کو بھی ختم کر دیا، امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی جگہ ایک فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ آدھا کلو دھماکا خیز مواد فٹ پاتھ کے برساتی پائپ میں نصب کیا گیا تھا۔ جنرل پرویز مشرف کو اے ایف آئی […]
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی چکرا گوٹھ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کیا گیااور متعدد مکانات کو منہدم کر دیا۔ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ ڈائریکٹر انسداد تجاوزات نے بتایا کہ یہ سرکاری زمین ہے۔ درجنوں خالی مکانات کو منہدم کر دیا ہے جبکہ جن مکانات میں لوگ رہائش پذیر ہیں انہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر مشرف اے ایف آئی سی سے چک شہزاد فارم ہاوٴس منتقل ہوگئے ہیں۔ پرویز مشرف کا قافلہ گزرنے کے کچھ دیر بعد فیض آباد پل کے قریب دھماکا ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف ممکنہ طور پر پرویز مشرف کا قافلہ تھا۔ سابق صدر مشرف اے ایف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مشرف کبھی آئی سی یو میں ہوتے ہیں، پھر عدالت پہنچ جاتے ہیں، یہ ڈرامے بازی چھوڑ دیں ، پرویز مشرف کی قسمت کا فیصلہ آج نہیں تو کل ہوگا، اب وقت دور نہیں رہا ،مشرف کے باہر جانے کا راستہ عدالت سے […]
بہار رُت ہو اور مارچ کا ذکر نہ ہو کیسے ممکن ہے۔ ویسے بھی مارچ کا مہینہ بڑا خوش قسمت ہے۔ ایک تو مسلمانوں کا علحدہ وطن (پاکستان)کی منظوری اسی مہینے ہوئی۔یعنی قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔کئی سیاسی معرکے بھی اسی مارچ میں ہوئے۔خاص کر طلباء کے لئے امتحان کا مہنیہ ہے۔جن کا رزلٹ اچھا رہا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی گوجرانوالہ کی ایڈمن برانچ کی غفلت کی وجہ سے سرکاری گاڑیوں میں بر وقت فیول نہ بھرے جانے کی وجہ سے محکمانہ سرگرمیاں دن بھر رکی رہیں، سیکڑوں درخواستیں نہ نمٹائی جا سکیں،شکایات کے باوجود لیکج کے معاملات پر قابو نہ پایا جا سکا اور نہ ہی […]
اسلا آباد ہائی کورٹ میں منگل کے روز اسلام آباد کے مرکز ایف ٹین کے پلاٹ نمبر 6 کے بلڈنگ پیرا میٹر کو چیلنج اسلام آباد (این این اے) اسلا آباد ہائی کورٹ میں منگل کے روز اسلام آباد کے مرکز ایف ٹین کے پلاٹ نمبر 6 کے بلڈنگ پیرا میٹر کو چیلنج کرنے کے […]
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ دوستوں و دشمنوں سے حسن سلوک کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ نبوت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 13 سال مکہ میں رہے اور اس دوران مکہ میں بڑا پر آشوب دور تھا مکہ کے سردار حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی […]
بعض نام نہاد دانشور غالب کے اس شعر کی اس کیفیت کے مالک ہیں” بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا ورنہ شہر میں غالب کی حقیقت کیا ہے؟” ایسے افراد جو گنتی کے تو چند ہی ہیں مگر بڑے چنٹ ہیں۔جومملکتِ اسلامیہ پاکستان کے بانی مبای حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا محمد عارف کا کیس نمٹا دیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی عدالت تو نہ پہنچے تاہم بیان حلفی جمع کرا دیا کہ محمد عارف آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا محمد عارف کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس ریاض احمد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اس معاملے پر ابھی مشاورت جا ری ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے سیاست میں آنے کا فیصلہ خود کیا تھا […]
آج ایک طرف دیکھیں تو یہ ملک مسائل کی آماجگاہ بنا ہو ا ہے وہ کون سا مسئلہ ہے جو اس ملک کو لاحق نہیں امن سے لیکر روزگار تک ہر بنیادی چیز کے حصول میں دقت ہی دقت ہے۔ لیکن ہمارا ارباب اقتدار طبقہ یہ کہہ رہا ہے کہ ہم عزم مصمم کر چکیں […]