گجرات کی خبریں 1/3/2014

مرکز صدر گجرات شرقی میں واقع گورنمنٹ مڈل ماڈل سکول ملحقہ ایلیمنٹری کالج کے طلبہ میں ضلع گجرات (جی پی آئی) مرکز صدر گجرات شرقی میں واقع گورنمنٹ مڈل ماڈل سکول ملحقہ ایلیمنٹری کالج کے طلبہ میں ضلع میں پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کر لیں سکول کا شاندار رزلٹ آنے پر بڑی تعداد نے سکول […]

.....................................................

اسلامی اقدار سے باغی میڈیا

اسلامی اقدار سے باغی میڈیا

یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے تو اس کے اثرات کو […]

.....................................................

دہشت گردی کی عدالت

دہشت گردی کی عدالت

سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کی حفاظت میں لایا جارہاتھا بکتربند […]

.....................................................

منفرد مقام

منفرد مقام

٥ جولائی ١٩٧٧ کو جنرل ضیا الحق نے شب خون کے ذ ریعے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم ذولفقار علی بھٹوکی حکومت کوختم کر کے ملک پر مارشل لا مسلط کر دیا۔شب خون مارتے وقت جنرل ضیا الحق کو یہ باور کرایا گیا تھا کہ ذولفقار علی بھٹو اپنی مقبولیت کھو چکے ہیں لہذا […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 1/4/2014

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں مختلف محکمہ جات کے افسران سے ملاقات ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ سوئی گیس ضلع گجرات کے انچارج کبیر […]

.....................................................

اب انتظار کر

اب انتظار کر

. . کب چا ہا تجھ سے؟ مجھ پہ جان نثار کر نہ ہی درد دل سے مجھ کو ہمکنار کر . چھوڑ کر ساری دنیا میری چاہ میں ہا تھ جو ڑ کے بیٹھا رہ اک مجھے ہی سر کار کر دن رات کھو گئے ہیں اسی ا نتظار میں نیت تیری بھری نہیں […]

.....................................................

احساس

احساس

ہو، احساس اُس کو کیا بھلا ہم سے بھی نہ ہو سکا گلہ نہ پو چھا اُس نے ایک بار تم رو ئے کیوں تھے بار بار کیسے کا ٹیں اتنی دوریاں در میاں میں تھیں مجبوریاں نہ وقت میر ے پاس تھا دل بھی بڑا بے آس تھا خوابوں کی رُت میں سو گئے […]

.....................................................

ڈھاکہ سیکینڈری اسکول کریم آباد کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم انعامات

ڈھاکہ سیکینڈری اسکول کریم آباد کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم انعامات

ڈھاکہ سیکینڈری اسکول کریم آباد کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کا ادارے کی سربراہ مسز حسینہ رضوی، انیس الرحمن، حسنین رضوی، مسز بشیر، محمد اصغر و دیگر اساتزہ کے کی گروپ فوٹو۔

.....................................................

آ ئینے کے اس طرف

آ ئینے کے اس طرف

چہرہ تو میرا اپنا تھا،آئینے کے اس طرف ًد کھتا تھا کو ئی اور کیو ں؟آئینے کے اس طرف . رکھنا چا ہا تھا ذات کو پر تو ں میں ڈھا نپ کر . ابھری ہو ئی ہیں،خستگیاں آئینے کے اس طرف اس نے ا لٹ کے رکھ دی جذبوں کی انجمن جس کو بسا […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 1/4/2014

ایڈیشنل جج ملک ریاض اور ایک سول جج محمد اسلم دھاری وال کے رویہ کے خلاف آج 11 ویں روز بھی وکلاء کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) ایڈیشنل جج ملک ریاض اور ایک سول جج محمد اسلم دھاری وال کے رویہ کے خلاف آج 11 ویں روز بھی وکلاء کی جانب سے عدلتوں کا […]

.....................................................

پرویز مشرف مقدمات پر سیاسی نقطہ نظر

پرویز مشرف مقدمات پر سیاسی نقطہ نظر

آئین سے غداری کے الزام میں سابق حکمران پرویز مشرف کے خلاف فرد جرم عائد ہونے کے بعد سیاسی لوگوں کے روئیے پر پاکستانی عوام میں یہ بات ریربحث ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات اور بعض دیگر اہم امور سے توجہ ہٹانے کے لئے بھی اس مقدمہ کو جاری رکھنا چاہتی ہے۔ تا کہ […]

.....................................................

سی آئی اے نے تفتیشی طریقوں سے متعلق سینیٹ کو غلط معلومات دیں

سی آئی اے نے تفتیشی طریقوں سے متعلق سینیٹ کو غلط معلومات دیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر جارج بش کے زمانے میں سی آئی اے کی طرف سے قیدیوں پر تشدد کے طریقوں کے بارے میں امریکی سینیٹ کو غلط معلومات فراہم کی گئی تھیں۔ یہ خبر امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے سینیٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے دی ہے اور کہا ہے کہ سی […]

.....................................................

ایڈوانی نے منموہن کو بھارت کا کمزور ترین وزیر اعظم قرار دے دیا

ایڈوانی نے منموہن کو بھارت کا کمزور ترین وزیر اعظم قرار دے دیا

احمد نگر (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن ایڈوانی نے منموہن سنگھ کو کمزور ترین وزیراعظم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لال کرشن ایڈوانی نے کہاہے کہ اگرچہ منموہن سنگھ کوملک کا وزیر اعظم بنا دیا گیا لیکن ان کے پاس کوئی اختیار نہیں […]

.....................................................

یوکرائن تنازع: نیٹو نے روس کے ساتھ سول اور فوجی تعاون معطل کر دیا

یوکرائن تنازع: نیٹو نے روس کے ساتھ سول اور فوجی تعاون معطل کر دیا

برسلز (جیوڈیسک) نیٹونے یوکرائن کے مسئلے پر روس کے ساتھ تمام سول اور فوجی تعاون معطل کر دیا۔ نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ کے دوروزہ اجلاس کے پہلے دن برسلز میں نیوز کانفرنس کے دوران نیٹو کے چیف فوگ راسموسن نے کہاکہ اتحادی ممالک نے کرائمیا کے روس سے الحاق پر بطور احتجاج ماسکو کے […]

.....................................................

چلی میں زلزلہ ، شدت 8 ریکارڈ، ساحلی پٹی سے سونامی جاٹکرایا

چلی میں زلزلہ ، شدت 8 ریکارڈ، ساحلی پٹی سے سونامی جاٹکرایا

چلی (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 8 ریکاڑ کی گئی،بحرالکاہل کی ساحلی پٹی پرواقع لاطینی امریکا کے تمام ملکوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزچلی کے شمالی ساحلی شہرآئی کیوئی کیوسے 83 […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا کیخلاف حکومتی درخواست مسترد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا کیخلاف حکومتی درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کے خلاف کانگریس کی حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے حکومتی نظرثانی درخواست مسترد […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کرنے کے بعد اب 958 ایس ڈی آر کی ادائیگیاں باقی ہیں جو ستمبر 2015 تک کی جائیں گی۔ […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزصبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق صوبے بھر میں گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سی این جی فلنگ اسٹیشنز بدھ کی صبح 8 بجے بند کر دئے جائیں گے۔ تمام سی […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 :ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی

ورلڈ ٹی 20 :ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی جس کے بعد پاکستان ٹیم ورلڈٹی 20 سے باہرہوگئی جبکہ ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ کالی آندھی نے پاکستانی بلے […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیا کو ہرا دیا

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیا کو ہرا دیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری اسٹریٹ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل 2 فتوحات حاصل کرلیں ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن بھارت کے دفاع کو تہس نہس کرتے ہوئے 13-0سے کامیابی حاصل کی۔ دن کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے ایک اور مضبوط حریف کینیا کو […]

.....................................................

لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش شروع کر دی

لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ایکسائز شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلی نے بڑھتے ہوئے وزن اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کے ساتھ گھر میں بھی ایکسائز کو معمول بنا لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ نے وزن بڑھنے […]

.....................................................

ہاررفلم”دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

ہاررفلم”دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) خوف اور دہشت سے بھر پور نئی برٹش ہارر فلم “دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ منظرِ عام پر آگیا ہے۔ حقیقی کہانیو ں اور سچے واقعات پر مبنی یہ فلم ایک ایسے کرشماتی پروفیسر کے گِر د گھومتی ہے جو پیرا نارمل ایکٹیویٹی اور منفی طاقتوں سے نمٹنے کا ماہر ہونے کیساتھ ساتھ […]

.....................................................

ملا فضل اﷲ افغانستان سے اسلحہ بھیج رہا ہے، رحمن ملک

ملا فضل اﷲ افغانستان سے اسلحہ بھیج رہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمن ملک نے کہاہے کہ تحریک طالبان کا سربراہ ملافضل اﷲ افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ بھیج رہاہے جس کے باعث ملک میں بدامنی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ مذاکرات کی ناکامی کاملبہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم پرڈالنا درست نہیں۔ پیپلزپارٹی ملک میں امن کے قیام کیلیے طالبان کے بجائے […]

.....................................................

انتخابی غداری کیس، انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ؟ سپریم کورٹ

انتخابی غداری کیس، انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ؟ سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کے مقدمے میں کہا ہے کہ بے قاعدگیاں نہیں تو انگوٹھا نشان سے ووٹ تصدیق کی مخالفت کیوں، پہلے دھاندلی کی چھان بین دوبارہ گنتی کرکے کی جاتی تھی، اب انگوٹھے کے نشان سے تصدیق کی تکنیک آگئی ہے۔ اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے تاکہ جمہوری […]

.....................................................