کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی رہنما ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کے قریب پولیس کے چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا ملزم […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بیس لاکھ تارکین وطن کا موجود ہونا جرائم کی جڑ ہے، پولیس غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن کرے اور غیر قانونی مدارس کی تعمیر کو روکا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بات امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نون لیگ کے اجلاس میں پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ موٴخر کر دیا گیا، ذرائع کہتے ہیں کہ ایک دو دن میں دوبارہ مشاورتی اجلاس ہوگا۔ سابق صدر پرویز مشرف کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے وزیر اعظم […]
شکارپور (جیوڈیسک) خان پورمیں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں کی ٹرک اور گاڑیوں میں لوٹ مار، نقدی اور زیورات لوٹ لیے، واقعہ کے خلاف مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ پولیس کے مطابق خان پور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں نے مسافروں سے لوٹ مار کی اور نقدی وزیوارات لوٹ کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات میں توازن لانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف مئی یا جون میں ایران کا دورہ بھی کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حالیہ چند ماہ میں پاکستان اور سعودی […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ماہرین کے مطابق جو بچے روزانہ 2 سے 6 گھنٹے تک ٹی وی دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں وہ زیادہ چربی والی غذائیں جیسے تلے ہوئے چپس یا فرنچ فرائز بھی بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایکذ ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ میٹرک کے امتحانات میں 3 لاکھ 25 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں آج صبح نویں جماعت سائنس کا کمپیوٹر اسٹڈیز اور دوپہر میں […]
طرابلس (جیوڈیسک) تیل بردار جہاز مارننگ گلوری کے عملے کے پاکستانی ارکان کو طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عملے کا ہفتے کو وطن واپسی کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے بتایا کہ کپتان سمیت مارننگ گلوری کے عملے کے پاکستانی ارکان کی […]
خوشاب (جیوڈیسک) ان خیالات کا اظہارڈیف اینڈ ڈمب سکول جوہرآباد میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان بچوں کو بھی اللہ نے بڑی صلا حیتیں دی ہو تی ہیں تھو ڑی سی تو جہ دی جائے تو مفید شہری ثابت ہو سکتے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ دنیا […]
خوشاب (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا جس پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ ایپکا کی کال پر ملازمین 3 اپریل کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیرائو کیا جائے گااور جب تک پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کو مستقل نہیں کیا جاتا اس وقت […]
داؤد خیل (جیوڈیسک) افسران دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی افسران سے تعارفی میٹنگ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ افسران سائلین سے حسن سلوک سے پیش آئیں اور گوگوں کے جائز مسائل بلا تاخیر حل کریں۔ انہوں نے ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت امام بارگاہ چہارہ معصومین انچولی میں عظیم الشان مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں شہید پروفیسر تقی ہادی ،صحافی سید علی رضوی ،منیرہ عباس کمیلی اور دیگر شہداء کی بلندی درجات کے لئے علامہ سید رضی جعفرنقوی ،مولانا محمد عون نقوی ،اسد آغا ،اشرف عباس ،کاشف زیدی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ ویسٹ انڈیزکا اسپن بالنگ کا شعبہ بھی مضبوط ہے مگر مجموعی طور پر بالنگ اٹیک میں پاکستان کوسبقت حاصل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے اب تک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لہٰذا گرین شرٹس کو کامیابی […]
کابل (جیوڈیسک) قندوز میں پولیس کمانڈر کے ٹرک کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا،محمد عمر محفوظ رہے،کنڑ میں طالبان کے حملوں میں 5افغان فوجی مارے گئے سر پل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا،8پولیس اہلکار نشانہ بنے،سرپل کونسل کے امیدوار حسین نظاری اور7ساتھیوں کو طالبان نے اغوا کرلیا۔ افغانستان میں پولیس کمانڈر کے 14رشتے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے درمیان گروپ بی کا اہم میچ میچ آج کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ گروپ بی میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ہندوستانی ٹیم تمام مقابلوں میں فتح حاصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیر کو سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی بیمار والدہ کو شارجہ کے ہسپتال سے پاکستان لانے کی پیشکش کی ہے۔ اس بات پر حکومت نے خوشی کا اظہار کیا کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک فوجی حکمران پر خصوصی عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حزب التحریر( ایچ یو ٹی) نامی ایک کالعدم گروپ نے ایک مرتبہ پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور اس کے کارکن شہر میں پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں۔ ایک پمفلٹس کے ذریعے شہریوں تک یہ پیغام پہنچایا جارہا ہے کہ وہ ملک میں خلافت کے قیام کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں ایک ٹرینی نرس کو اغوا کرکے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، اس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور اس کو جلا کر مار دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ خدا کی بستی کے ساتھ لیاری ندی کے کنارے اس کی لاش […]
کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں ایک خاتون رہتی ہیں، جن کا نام عصمت صدیقی ہے۔ ان کے خاوند کا نام ڈاکٹر محمدصالح صدیقی ہے جو ملک کے ایک مایہ ناز نیوروسرجن تھے۔ یہ خاتون ایک استاد تو ساتھ ہی خدمت خلق کیلئے رضاکار ہونے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں۔ ان کے ہاں تین […]
لاہور( ٰ امیتاز علی شاکر) کاہنہ نو وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف کے انتخابی حلقے پی پی 159میں واقع ہے۔ آج میں وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بلکہ اپنے حلقہ کے ایم پی اے جناب میاں محمد شہباز شریف کے سامنے اپنے علاقے کا ایک اہم لیکن بالکل چھوٹا سا مسئلہ رکھنے جارہا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق گزشتہ روز ضلع خضدار کے علاقے توتک سے ایک اور مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر خضدار کی سربراہی میں ایک ٹیم نے توتک کے علاقے میں ایک اور قبر دریافت کی، جہاں سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے علاقے سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے شکار ضلع بولان میں ایک ٹرین پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آفیشلز کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس حملے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بولان نیم فوجی سیکیورٹی فورس، فرنٹیئر کور کے ترجمان خان واسع نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کہا جارہا ہے کہ برادر عرب ملک کا ایک خصوصی طیارہ اس وقت راولپنڈی کے نورخان ائربیس پر موجود ہے جو آج کسی بھی وقت اپنے خصوصی مہمان کو لیکر پرواز کرجائے […]