افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ رواں سال اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ان کے زیر استعمال سازوسامان ہمیں ملے گا لیکن امریکا کا کہنا ہے کہ فی الحال اس معاملے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ملک نے کہا کہ اتحادی افواج نے افغانستان کو […]

.....................................................

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) گذشتہ رات سے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر ایک نجی طیارہ کھڑا ہے جو ایک بزنس مین کو لے کر کچھ دیر میں روانہ ہوگا۔نور خان ایئر بیس پر اس نجی طیارے کی موجودگی سے ان افواہوں نے جنم لیا کہ غالباً یہ طیارہ کسی اہم شخصیت کو لینے […]

.....................................................

سی این جی قیمت ایل این جی سے منسلک کرنا خوش آئند قرار

سی این جی قیمت ایل این جی سے منسلک کرنا خوش آئند قرار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے چیئرمین ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے وزیر پٹرولیم کی جانب سے سی این جی کی قیمتیں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں سے منسلک کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں ایل این جی پٹرول کی قیمت سے […]

.....................................................

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مشروبات مینوفیکچررز پر عائد کردہ کپیسٹی ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے ماہانہ کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریونیو شارٹ فال میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ فیڈرل […]

.....................................................

امریکہ اور روس کے اختلافات ختم نہ ہو سکے

امریکہ اور روس کے اختلافات ختم نہ ہو سکے

یو کرائن (جیوڈیسک) یو کرائن کے مسئلے پر امریکہ اور روس کے درمیان اختلافات ختم نہ ہو سکے۔ دونوں ممالک کے وزاء خارجہ کے مابین ہونے والی بات چیت بغیر کسی نتیجہ کے ختم، امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ یوکرائن پر کوئی نیا سمجھوتہ طے نہیں پایا، کرائمیا میں روسی کارروائی […]

.....................................................

لندن میں موٹرسائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

لندن میں موٹرسائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں لوگوں کوٹارگٹ کرنے کا سلسلہ مسلسل بڑھ رہاہے۔ ازلنگٹن میں موپیڈ moped سوار نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ ازلنگٹن کی ایسیکس روڈ Essex فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ڈرائی کلینر کی دکان کے سامنے ہوئی اس فائرنگ سے […]

.....................................................

عرفان خان نئی فلموں میں دپیکا اور کنگنا کیساتھ کام کرینگے

عرفان خان نئی فلموں میں دپیکا اور کنگنا کیساتھ کام کرینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان اپنی آنے والی نئی فلموں میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کنگنا رناوت کے ساتھ رومانوی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اداکار عرفان خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کے لیے […]

.....................................................

سلمان خان مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنائیں گے

سلمان خان مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان نے رتیش دیش مکھ کی مراٹھی فلم ’’یلو‘‘ کا ہندی ری میک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سلمان نے کہا کہ مراٹھی ورژن کے ڈائریکٹر مہیش لیمائے ہی ہندی ورژن بنائیں گے اور فلم میں اداکارہ گوری گاگل ہی کام کریں گی۔ مذکورہ فلم ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/3/2014

رانا مشرف علی ناز کے پیر و مرشد سائیں بشیر المعروف سائیں ککر کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ بروز جمعرات منایا جائیگا گجرات (جی پی آئی) رانا مشرف علی ناز کے پیر و مرشد سائیں بشیر المعروف سائیں ککر کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ بروز جمعرات منایا جائیگا ، […]

.....................................................

حافظ محمد صدیق مدنی کا اعزاز

حافظ محمد صدیق مدنی کا اعزاز

اسلام آباد (محمد عامر رانا ) پاک انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز اور الف اعلان اسلام آباد کے زیر اہتمام کل پاکستان وفاق ہائے مدارس کے طلباء کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی 2014 میں الجامعة الاسلامیة چمن کے طالبعلم حافظ محمد صدیق مدنی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز کے ڈائریکٹر […]

.....................................................

ملک اور بیرون ملک سے 350سے زائد منہاجینز کی شرکت۔ عمر ریاض عباسی کو شاندار خدمات پر شیلڈ دی گئی۔

اسلام آباد ( عمر ریاض عباسی ) تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین القادی نے کہا ہے کہ آج کے لٹیرے حکمران ”یاجوج ماجوج ”ہیں جو غریب عوام کے حقوق کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔ڈاکٹر طاہرالقادر ی قوم کے مسیحا بن چکے ہیں،قوم ڈاکٹر طاہرالقادری کی […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 31/3/2014

غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئ ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) غزالی پبلک سکول ”حیدرکرارکیمپس” گوٹریالہ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،تقریب کی صدارت پروفیسرنشان علی سجاد نے کی ،جبکہ مہمانان خصوصی سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،سیدثقلین حیدرشیرازی سرائے عالمگیر عز یز الرحما ن مجا ہد کو […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 31/3/2014

جس ملک کے گرائونڈ آباد ہونگے اس ملک کے ہسپتال ویران ہونگے۔ انشاء اللہ ہر سال ڈسٹرکٹ لیول کے فٹبال کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جس ملک کے گرائونڈ آباد ہونگے اس ملک کے ہسپتال ویران ہونگے۔ انشاء اللہ ہر سال ڈسٹرکٹ لیول کے فٹبال اور والی بال کے ٹورنامنٹ منعقد ہونگے۔ حاجی محمد […]

.....................................................

جے یو آئی (ف)کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی گاڑی پر فائرنگ

جے یو آئی (ف)کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی گاڑی پر فائرنگ

لاڑکانہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو فائرنگ کے واقعے میں معمولی زخمی ہوگئے۔ ڈاکٹر خالد محمود سومرو ساتھیوں کے ہمراہ رتو ڈیرو سے لاڑکانہ جارہے تھے کہ ڈاکووٴں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی، گاڑی کے شیشے لگنے کے باعث ڈاکٹر خالد محمود سومرو معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال اور گلشن حدیدمیں 2 دھماکے، 4 افراد زخمی

کراچی: گلشن اقبال اور گلشن حدیدمیں 2 دھماکے، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور گلشن حدید میں مدرسہ اور مسجد کے باہر 2 دھماکے ہوئے جن میں 3بچوں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ گلشن اقبال بلاک 6 میں نیپا چورنگی کے قریب مدرسہ جامعہ ستاریہ کے قریب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے سے ایک شخص زخمی ہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنا لیا۔ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرامتیاز شاہد قریشی بھی ناراض اراکین میں شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر ناراض اراکین نے الگ گروپ بنا لیا ہے اور ایم پی اے قربان […]

.....................................................

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، خلیجی ریاست کا طیارہ آگیا

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، خلیجی ریاست کا طیارہ آگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خبریں گرم ہیں کہ ایک جہاز نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا ہے، کیا تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے والی ہے؟ کیا ایک بار پھر کوئی کسی کو لینے آیا ہے؟ لیکن اپریل کی پہلی ہوگئی ہے، کہیں کوئی اپریل فول تو نہیں منارہا؟ سنگین غداری […]

.....................................................

بھارت سے تجارت کی مخالفت، 100 سے زائد کسان گرفتار

بھارت سے تجارت کی مخالفت، 100 سے زائد کسان گرفتار

پتوکی (جیوڈیسک) بھارت سے تجارت کی مخالفت کے لیے واہگہ بارڈر جانے والے 100 سے زائد کسانوں کو پتوکی میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کسان اتحاد نے ملتان روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک جام کر دیا۔ بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد کے خلاف کسان اتحاد کی ریلی اوکاڑہ سے پتوکی پہنچی تو […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مذاکرات کیخلاف گٹھ جوڑ کر رہی ہیں، طالبان ذرائع

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مذاکرات کیخلاف گٹھ جوڑ کر رہی ہیں، طالبان ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) طالبان ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات ناکام بنانے کے لیے سندھ میں ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی طالبان کے خلاف گٹھ جوڑ میں مصروف ہیں۔ طالبان ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے ایک ماہ کی جنگ بندی کے اعلان کے دوران سندھ میں طالبان کارکنوں کی گرفتاریاں اور جیلوں میں […]

.....................................................

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر انصار برنی نے کہا ہے کہ مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان ہے۔ انصار برنی کا کہنا تھا کہ 6 پاکستانیوں سمیت مارننگ گلوری کے 21 افراد لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے حراستی مرکز میں ہیں۔ لیبیا کی عدالت اور اٹارنی جنرل کی جانب سے رہائی […]

.....................................................

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان سے ہزاروں روپے کی جوئے پر لگی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں موجود 10 افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ریلوے کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے کالونی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ جس کی لاش کو پولیس موبائل کے ذریعے سے سول اسپتال پہنچایا گیا،جہاں پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا […]

.....................................................

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطا نیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے، […]

.....................................................

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

محترم جاوید چوہدری نے ” دی ہیگ ” کے آفیشل سفر کے بارے میں نہایت خوبصورت کالم لکھا الفاظ کا انتخاب بھی نہایت سوچ سمجھ کر کیا گیا۔ نیت بھی بہت اچھی تھی۔ اور درد دل رکھنے والے شخص کی تحریر ہونے میں کوئی شک نہیں تھا لیکن برادرم کچھ چیزیں بیان کرنا بھول گئے […]

.....................................................