ہمارے اندر عدم برداشت کیوں..؟

ہمارے اندر عدم برداشت کیوں..؟

کچھ لوگ وعدے کی پاسداری کے لیے اور کچھ لوگ فرمانبرداری کے لیے لڑتے ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگوں سے ہمیں انسیت ہوجاتی ہے، چاہئے وہ لوگ سیاسی ہوں یا مذہبی۔ اس اُنسیت میں ہم کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ لوگ اسی کا فائدہ اٹھا کر ہمیں دھوکا دیتے […]

.....................................................

اپریل فول ایک قبیح رسم

اپریل فول ایک قبیح رسم

اپریل(Appril)سن عیسوی کاچوتھا مہینہ ہے ،لاطینی لفظ اپرلز(Apprils)سے بناہے جس کے معنی پھوٹنے کے ہیں چونکہ اس مہینے میں بہاراپنے عروج پرہوتی ہے ،اس لیے اسے اپریل کہاجانے لگا،ان دنوں میں دنگل،کشتیاں اور میلے لگتے ہیں لوگ خوشیاں مناتے ہیں۔سولہویں صدی عیسویںکے آخر (1564)تک یورپ میں نیاسال یکم اپریل سے شروع ہوتاتھا اس مہینہ کوسال […]

.....................................................

حکومتی بے حسی

حکومتی بے حسی

دںٰا بھر کی اقوام کو اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کیلئے ”زبان ”کا سہارا لینا پڑتا ہے اس مقصد کے حصول کیلئے ہر رنگ و نسل نے اپنی اپنی زبانیں ایجاد کر رکھی ہیں ۔طویل عرصے سے روزمرّہ بول چال کے ساتھ ساتھ ”شارٹ ہیڈ ”طریقہ کار بھی رائج ہے ،زبانوں کی تخلیق کوئی معمولی […]

.....................................................

چولستان کی پسماندگی میں حکومت کا کردار

چولستان کی پسماندگی میں حکومت کا کردار

پاکستان اور سینٹ) اور ہر صوبے میں ایک صوبائی اسمبلی ہے۔آزادی سے پہلے اور اس کے بعد ملک کے دیگر ایک وفاقی جمہوریہ ہے جہاں قانون سازی کے لئے وفاق میں دو ایوانی مقننہ ( قومی اسمبلی پارلیمانی اداروں کی طرح پنجاب اسمبلی نے بھی ایک طویل آئینی ارتقائی سفر طے کیا ہے ۔یہ سفر […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات :پاکستان تحریک انصاف کے راہنما مہر امتیاز احمد، شاہ محمود قریشی سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

یکم اپریل کی حقیقت

یکم اپریل کی حقیقت

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکّہ سے ہجرت کرکے مدینہ تشریف لائے تو وہاں آپ ۖنے اہلِ مدینہ کو دو تہوار بڑے اہتمام سے مناتے دیکھا ۔دریافت فرمانے پر عرض کیا گیا کہ یہ دونوں تہوار زمانہ جاہلیت سے منائے جا رہے ہیں ۔حضرت انس کا بیان ہے کہ یہ سُن کر […]

.....................................................

سی این جی کی بندش پر مذاق ..؟

سی این جی کی بندش پر مذاق ..؟

گزشتہ دِنوں لاہور کے مقامی ہوٹل میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہ دخاقان عباسی نے ایک ایسا اعلان کیاجس سے عوام کی پریشانیوں میںاضافہ کوگیاہے اور عوام حکومت کے اِس عوام دُشمن اقدام پر حیران […]

.....................................................

جماعت الدعوہ جہاد سے خدمت خلق

جماعت الدعوہ جہاد سے خدمت خلق

پیپلز پارٹی کے رہنماء سنیٹر فرحت اللہ بابر نے چندروزپہلے اپنے ایک بیان میں یہ انکشاف کیا کہ پنجاب حکومت اپنے بجٹ سے جماعت الدعوة کو 61ملین روپے دیئے ہیں اوریہ بھی کہ حافظ سعید پر اقوام متحدہ نے پابندی عائد کی مگروہ آزادانہ کام کررہے ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے […]

.....................................................

رحمت الہی

رحمت الہی

چاروں طرف رشوت، سفارش، کرپشن ، اقربا پروری، ملاوٹ، مہنگائی اور ناانصافی کا راج ہے۔ پاکستان آئے دن آئی ایم ایف سے سخت شرائط پرنیا قرض لے رہا ہے.آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے ،گردشی قرضوںکا مزید بوجھ عوام کی خالی جیب پر ڈالا جارہاہے، شعبہ […]

.....................................................

پرویز مشرف غداری کیس میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ

پرویز مشرف غداری کیس میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کو خصوصی عدالت لے جانے والاا سکواڈ انہیں لے کر خصوصی عدالت کی طرف لے کر روانہ ہوچکا ہے۔ سیکیورٹی کیلیے رینجرز،پولیس کمانڈوز، حساس اداروں کے 2100 اہلکار تعینات ہیں۔ خصوصی عدالت کے باہربھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ عدالت کے اردگرد رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ یڈ زون […]

.....................................................

سراج الحق جماعت اسلامی کے نئےامیر منتخب

سراج الحق جماعت اسلامی کے نئےامیر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق کو آئندہ 5 سال کے لئے نیا امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ میں نئے امیر کے انتخاب کے حوالے سے پارٹی کی شورٰی کا اجلاس ہوا جس میں نئے امیر کا اعلان کیا گیا۔ نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق […]

.....................................................

امریکا نے ایک ہی ماہ میں 100 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن جریدہ

امریکا نے ایک ہی ماہ میں 100 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن جریدہ

برلن (جیوڈیسک) امریکا کی این ایس اے نے ’ایک ہی مہینے میں 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی، جرمن نیوز میگزین ڈیراشپیگل کی رپورٹ کے مطابق مئی 2009ء میں نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے 122 عالمی رہنماوٴں کی جاسوسی کی۔ ایک مہینے میں جاسوسی کا نشانہ بننے والے رہنماوٴں کی فہرست میں جرمن […]

.....................................................

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز بھی سرجوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ بھارتی آموں کی درآمد پریورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرزنے بھی گروورز کو آم کی فصل کو کیڑے اورمکھی سے بچانے کے لیے موثر […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے سے لیکر منگل کی صبح 8 […]

.....................................................

سنگھم ٹو کے لیے کرینہ کپور نے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی

سنگھم ٹو کے لیے کرینہ کپور نے مراٹھی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیگم بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کردار میں ڈوب کر اداکاری کرتی ہیں اور اب فلم سنگھم کے سیکوئل میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے مراٹھی زبان سیکھ رہی ہیں۔ کرینہ کپور نے پرستاروں کو واقعی اپنے آپ سے جوڑ رکھا ہے، اداکارہ اب سنگھم ٹو […]

.....................................................

اسٹیج ڈرامے مخصوص طبقہ کیلیے بنائے جا رہے ہیں، ذوالقرنین حیدر

اسٹیج ڈرامے مخصوص طبقہ کیلیے بنائے جا رہے ہیں، ذوالقرنین حیدر

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار و ہدایتکار ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ ذو معنی جگتوں اور قابل اعتراض ڈانس نے تھیٹر کی اصل شکل کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے، پیسہ بنانے کے چکر میں اکثریت کو چھوڑ کر چند لوگوں کی خواہش کو مد نظر رکھ کر اسٹیج ڈرامہ پیش […]

.....................................................

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے الیکشن کی تیاری

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے الیکشن کی تیاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) سات اپریل سے شروع ہونے والے بھارت کے عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ، ایک دوسرے پرالزامات کی بارش اور پاکستان مخالف بیان بازی ، سیاسی جماعتوں کے وہ ہتھکنڈے ہیں جن سے وہ اپنے ووٹرز کو لبھارہے ہیں۔ اس وقت کی اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا […]

.....................................................

مصر میں 26 اور 27 مئی کو صدارتی انتخابات کا اعلان

مصر میں 26 اور 27 مئی کو صدارتی انتخابات کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ مرسی کو اقتدار سے ہٹانے والے سابق آرمی چیف عبدالفتاح السیسی کی کامیابی کے واضح امکانات ہیں۔ مصری الیکشن کمیٹی کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ 26 اور 27 مئی کو ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں کسی امیدوار نے واضح اکثریت […]

.....................................................

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم طیب اردوان کی جماعت کامیاب

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم طیب اردوان کی جماعت کامیاب

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم رجب طیب اردوان کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ ترک وزیر اعظم کہتے ہیں کہ حکومت کاتختہ الٹنے کی سازشیں کرنے والوں کوقیمت چکانی ہوگی۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں اپنی پارٹی ہیڈ کواٹر کے باہر حامیوں کے اجتماع سے خطاب میں اپنی […]

.....................................................

شاباش احمد شہزاد”.کرس گیل کی احمد شہزاد کو اردو میں مبارک باد

شاباش احمد شہزاد”.کرس گیل کی احمد شہزاد کو اردو میں مبارک باد

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف شاندار سنچری اسکور کرنیوالے احمد شہزاد کو شاندار پرفارمنس پر حریف ٹیم کی جانب سے بھی پذیرائی ملی، ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے احمد شہزاد کی تعریف میں اردو کا لفظ استعمال کیا اور کہا” شاباش ، شاباش احمد شہزاد”. نوجوان اوپنر احمد شہزاد نے بنگلہ دیش کیخلاف ورلڈ […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی۔ چٹاگانگ میں پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا،انگلش ٹیم دو اور ڈچ ٹیم تین میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے […]

.....................................................

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناتھا خان میں پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک ہوگیا، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق موت سر پر چوٹ لگنے سے واقع ہوئی ہے۔ کراچی کے علاقے ناتھا میں پولیس کو متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب ملزم عبدالشکور فرارا ہونے کی کوشش میں گر […]

.....................................................

حکومت کی عدم دلچسپی: کمیشن پاس پولیس افسر تقررناموں سے محروم

حکومت کی عدم دلچسپی: کمیشن پاس پولیس افسر تقررناموں سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پولیس میں اے ایس آئی کی اسامی پر کامیاب امیدواروں کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود تقرر نامے جاری نہیں کئے جاسکے، امتحان اور انٹرویوز میں کامیاب 147 کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز پولیس افسر بننے کے منتظر ہیں۔ […]

.....................................................

مشرف کی طبیعت اچانک خراب، آئی سی یو منتقل

مشرف کی طبیعت اچانک خراب، آئی سی یو منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے اور ان کے وکلا کے مطابق سابق آرمی چیف کو فوجی اسپتال کے پرائیویٹ روم سے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی والدہ شارجہ کے اسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں، جنرل پرویز مشرف کو صبح […]

.....................................................