کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی کارگردگی پر مکمل اطمینان کااظہارکیا ہے۔ واضح کیا ہے کہ قائم علی شاہ بدستور وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے،ان کی تبدیلی کاکوئی فیصلہ یامعاملہ زیر غور نہیں ہے ، پارٹی قیادت ان پر مکمل اعتماد کرتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ طالبان سے جاری مذاکراتی عمل خوش آئند ہے تاہم حکومت کوئی غیرقانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرے گی۔آئین و قانون سے باہرکوئی بات نہیں ہوگی،حکومت چاہتی ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اورمکمل امن قائم ہو تاکہ تمام لوگ سکون سے زندگی گزاریں۔ ان خیالات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں آئندہ سال کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے، اس وقت ملک میں عام موبائل فونز کا مارکیٹ میں حصہ 80 فیصد کے قریب ہے جن میں مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ اوسطاً 2500 سے 4 ہزار روپے کی قیمتوں کے فونز سیٹ شامل ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم اپریل سے پنجاب میں روزانہ 6 گھنٹے سی این جی فراہمی کا اعلان کر دیا ،صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 10 بجے سے 4 بجے تک کھلے رہیں گے ،اتوار کو سی این جی صبح 6 سے رات 12 بجے تک 18 گھنٹے دستیاب ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے غازی آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور 2 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی اورخود ہی ریسکیو والوں کو فون کرکے بلالیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق غازی آباد میں جاوید نامی شخص نے بیوی کا گلا کاٹ کر بچے کو گلہ دباکر قتل […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے قبل سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گزرا تھا۔ذرائع کے مطابق میران شاہ دتہ خیل روڈ پر نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے میں کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کی حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے قیدیوں کی رہائی کا باقاعدہ مطالبہ نہیں کیا۔یہ صرف ان کی خواہش ہے۔ برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے رستم شاہ مہمند نے کہا کہ حکومت قیدیوں کے معاملے پر نظرثانی کر رہی ہے۔اگر کسی […]
سلہٹ (جیوڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ بھی ہار گئی۔ آسٹریلیا نے اسے 94 رنز کے واضح مارجن سے شکست دی، ٹاس جیتنے والی فاتح ٹیم نے 2 وکٹ پر 185 رنز بنائے، ایلیسی ویلینی 90 پر ناقابل شکست رہیں، کپتان میگ لیننگ نے 50 رنز بنائے، […]
میر پور (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 میں اب تک ناقابل شکست بھارتی ٹیم کی نگاہیں گروپ ٹو میں ٹاپ پوزیشن پر مرکوز ہیں،تینوں میچز میں فتوحات حاصل کرنے والی دھونی الیون نے کینگروز کو اسپن کے جال میں الجھانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔آسٹریلوی ٹیم ایونٹ میں بقاکی موہوم سی امید زندہ رکھنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹیج ڈراموں سے مزاحیہ ادکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے ملک کے معروف ادکار لیاقت سولجر کی برسی آج منائی جائے گی۔ وہ پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے ، لیاقت سولجر کا شمار تھیٹر کے ان نامور فنکاروں میں ہوتا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) سوناکشی سنہا نے سال رواں میں ریلیز ہونے والی فلموں سے امیدیں وابستہ کرلیں، اکشے کمار، ارجن کپور اور اجے دیوگن کے مقابل ہیروئن کے کردار نبھا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ خان (سلمان خان ) کے ذریعے بالی وڈ انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری دینے والی سوناکشی سنہا کو فلمی کیریئر […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ کے بعد انگلینڈ اور ویلز میں بھی ہم جنس پرستوں کو قانونی طور پر شادی کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ ماہ قبل برطانوی پارلیمنٹ نے انگلینڈ اور ویلز میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کو جائز قرار دینے کی […]
کابل (جیوڈیسک) امریکی فوج نے کہاہے کہ افغانستان میں بچا ہوا امریکی اسلحہ پاکستان کو نہیں دیا جائے گااور اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اور امریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم مجاہد کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ موسی کالونی میں مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے ٹارگٹیڈ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں رینجرز کی جانب سے مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے سرچ آپریشن کیا […]
ریاض (جیوڈیسک) امریکی صدرباراک اوباما گزشتہ روز دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد واپس امریکا روانہ ہو گئے۔ تاہم سعودی حکام سے ملاقاتوں میں انسانی حقوق سے متعلق خدشات پر بات نہ کرنے پر انسانی حقوق سے متعلق کام کرنیوالی سعودی اوربین الاقوامی تنظیمیں اور افراد صدر اوباما پر تنقید کر رہے ہیں۔ صدر […]
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی اخبار”انڈی پینڈنٹ“ کے مطابق برطانوی جیلوں میں ہرسات میں سے ایک قیدی مسلمان ہے ، جو کہ قیدیوں کی مجموعی تعداد میں ایک چوتھائی سے بھی زیادہ تعداد بنتی ہے۔ اس صورت حال نے برطانیہ کے محکمہ انصاف کی کار کردگی پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ایک دہائی میں مسلمان قیدیوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک دہشتگردی کا شکار ہے، دہشتگردی کی سوچ کوشکست دینا ہو گا۔ امن پسند لوگوں کو دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا اور شاعروں وادیبوں کو بھی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایم کیو ایم کے تحت لال قلعہ گراوٴنڈ […]
شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں پرانی دشمنی پر مخالف گروہ نے ایک گھر پر حملہ کرکے 2 خواتین سمیت 7 افراد کو قتل کر دیا، ایک شخص زخمی ہوا۔ واقعہ شکارپور کے علاقے لکھی غلام شاہ تھانہ رستم کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کئی سال سے مارفانی برادری کے 2 گروپوں میں دشمنی […]
ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 5 افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گومل بازار سیکوٹ خدق اپنے گھر جارہے تھے۔ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس […]
پسنی (جیوڈیسک) بلوچستان میں پسنی ایرپورٹ کے قریب نصب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ریڈار پوسٹ پر دہشت گردوں نے قبضہ کر لیا ہے تاہم سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرکے دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرا لی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ہفتے کی شام دہشت گردوں نے پسنی ایرپورٹ سے ایک کلو […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس نے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ڈی پی او حاجی محمد اقبال کے مطابق بنوں میں ایک پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن مارا گیا ہے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم سے 5 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کی کارروائی کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے مصری شاہ میں ایک گودام میں چھاپہ مارکر 13 بارودی سرنگیں اور زہریلی گیس کے 4 خالی شیل برآمد کر لئے۔ پولیس کے مطابق تاجرفاروق اور سہیل کے اسکریپ گودام میں بارودی مواد کی اطلاع پر چھاپا مار ا گیا تو وہاں سے 13 بارودی سرنگوں کا سامان اور زہریلی گیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کے ملزم پرویز مشرف کی 31 مارچ کو خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے ساتھ ملزم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے پولیس ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر جواد پال کی زیر صدارت اجلاس میں […]