لاہور:ساندہ میں 4 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار

لاہور:ساندہ میں 4 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ساندہ میں 14 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کیپٹن جمال روڈ ساندہ کے رہائشی اور محنت کش طارق کی 4 سالہ بیٹی کو کرایہ دار کے گھر آیا مہمان نوجوان فیض […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

پاکستان دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے سربراہ صاحبزادہ ابولخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ دوست ملک سے ملنے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ملک کے فلاح کے لئے خرچ ہونی چاہیے۔ نشتر پارک کراچی میں جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے زیر اہتمام اتحاد اہل سنت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/3/2014

آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہم سب کا فرض ہے گجرات (جی پی آئی) آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہم سب کا فرض ہے ، ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی […]

.....................................................

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان اورحکومت نے ایک دوسرے کے مطالبات ماننے سے انکار نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی ہوگی تو […]

.....................................................

گذشتہ سال 7 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد گیس چوری ہوئی ، وزیر پٹرولیم

گذشتہ سال 7 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد گیس چوری ہوئی ، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سندھ اور پنجاب میں تیزاب پھینکنے کے 2 سو 81 واقعات میں صرف 40 ملزمان پکڑے گئے، پارلیمانی سیکریٹری کابینہ ڈویژن راجا جاوید اخلاص نے کہا سعودی عرب کو اسلحہ دیا ، نہ ہی ایسا کوئی معاہدہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی […]

.....................................................

جنرل منیجرکے پی ٹی کا ڈیپ واٹر پورٹ کی پہلی تیار گودی کا دورہ

جنرل منیجرکے پی ٹی کا ڈیپ واٹر پورٹ کی پہلی تیار گودی کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندرگاہ کے جنرل منیجر آپریشن اظہر حیات نے جمعرات کو بندرگاہ کے دیگر سینئر منیجمنٹ افسران کے ساتھ پہلی مکمل ہونے والی گہرے پانی والی بندرگاہ کی گودی کا معائنہ کیا اور میرین پروٹیکشن کے تعمیراتی کام، ڈریجنگ اور ری کلیمینشین منصوبوں کا جائزہ لیا اور تفصیلات سے آگہی حاصل کی۔ اس […]

.....................................................

عالمی بینک کی کاسا 1000 منصوبے کیلئے 52 کروڑ ڈالر کی منظوری

عالمی بینک کی کاسا 1000 منصوبے کیلئے 52 کروڑ ڈالر کی منظوری

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان سمیت چار ممالک کو مشترکہ بجلی کے منصوبے، کاسا 1000 کے لئے 52 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو کاسا one thousand منصوبے کے لئے 12 کروڑ ڈالر دے گا،کاسا one thousand منصوبہ 4 ملکوں […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج بقا کی جنگ لڑیں گے

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج بقا کی جنگ لڑیں گے

ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں جمعے کو دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا بقا کی جنگ لڑیں گے۔ ناکام ٹیم پر سیمی فائنلز کے دروازے تقریباً بند ہوجائینگے، کیریبیئن سائیڈ اپنے اسٹار اوپنر کرس گیل کی فٹنس پر تشویش میں مبتلا ہے، ٹخنے کی تکلیف انکی شرکت کے حوالے سے شکوک […]

.....................................................

بنگلہ دیشی ٹیم میں اختلافات کی چنگاری آگ میں تبدیل

بنگلہ دیشی ٹیم میں اختلافات کی چنگاری آگ میں تبدیل

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم میں اختلافات کی چنگاری آگ میں تبدیل ہونے لگی، کپتان مشفیق الرحیم اور سینئر پلیئر شکیب الحسن ایک دوسرے سے سخت نالاں ہیں، تنازع میں بورڈ چیف بھی کود پڑے اور انھوں نے حالیہ بیان پر کپتان کی سرزنش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

.....................................................

آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ساتواں عالمی مشاعرے کا اہتمام

آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ساتواں عالمی مشاعرے کا اہتمام

حیدرآباد (جیوڈیسک) آرٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام حیدرآباد میں ساتواں عالمی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور بھارتی شعراء کرام نے شرکت کی، تنز ومزاح اور عشقیہ شاعری سے حاضرین خوب محظوظ ہوئے۔ دیالد اس کلب حیدرآباد میں ہونے والے ساتویں عالمی مشاعرے کا آغاز پاستان کے نامور بینجو ماسٹر […]

.....................................................

اچھی اور معیاری فلموں سے ہی انڈسٹری ترقی کرے گی ، ندیم

اچھی اور معیاری فلموں سے ہی انڈسٹری ترقی کرے گی ، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم جو اپنی بہترین ادکاری کے حوالے سے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول ہیں۔ جس کا اعتراف مشہور بھارتی اداکار رضا مراد نے گزشتہ دنوں اپنے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب سے خظاب کرتے ہوئے کیا، اداکار ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا میں […]

.....................................................

لاہور میں رات سے کہیں ہلکی کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں رات سے کہیں ہلکی کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) گذشتہ رات سے ہونے والی بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے آج بھی جاری ہے شہر میں کھلے پھولوں نے فضا کومعطر بنا دیا ہے جبکہ شہربھی نکھر ساگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کو سرمئی بادلوں نے گذشتہ رات سے ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا، صبح کی کرنیں پڑتے ہی شہر کے […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں سولہ انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن دھماکہ سے تباہ کر دی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے سوئی گیس کے کنوئین نمبر پندرہ ،اکیس اور ستائیس سے پلانٹ جانے والی سولہ انچ کی جنگشن لائن […]

.....................................................

جامعہ کراچی کے پوائنٹس بس ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی

جامعہ کراچی کے پوائنٹس بس ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے پوائنٹس کی بوسیدہ بسوں کی مرمت کی یقین دہانی کے بعد ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کر دی۔ دو روز پوائنٹ بسیں بند ہونے کے باعث طلبہ کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ کراچی یونیورسٹی میں ڈرائیوروں نے پوائنٹس کی مرمت نہ ہونے کے خلاف ڈرائیوروں نے احتجاج کیا اور بسیں […]

.....................................................

خضدار میں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ

خضدار میں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ

خضدار (جیوڈیسک) خضدارمیں سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ ہوا۔ حملہ میں گاڑی اور کمرے کو جزوی نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خضدار کے سٹی تھانہ پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوسکا۔ جبکہ تھانہ کے کمرے کو اور باہر کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا […]

.....................................................

لاہور میں آگئی لیڈی ٹریفک وارڈن 250 سی سی بائیک پر

لاہور میں آگئی لیڈی ٹریفک وارڈن 250 سی سی بائیک پر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور والے ہوشیار اور خبردار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو لیڈی ٹریفک وارڈنزکی نظرسے بچنا بہت مشکل ہوگا۔ لاہور میں لیڈی ٹریفک وارڈنز ہیوی بائیکس پر اب ٹریفک قوانین توڑنے والوں کا پیچھا کریں گی۔ لاہورکے ان شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی جو ٹریفک قوانین کااحترام نہیں کرتے۔ یہ وارڈنز نا […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار

بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی برقرار ہے جبکہ شمالی وزرستان میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ، پنجاب، قلات ڈویژن ، کشمیر ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]

.....................................................

پاکپتن : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ، دو گرفتار

پاکپتن : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ، دو گرفتار

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن کے نواحی گاوٴں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک اور دو گرفتار ہو گئے، پولیس کے مطابق تھانہ کلیانہ کے علاقہ چک وریس کے قریب اطلاع ملنے پر کہ 3 ڈاکو ایک موٹر سائیکل چھین کر بھاگ رہے ہیں تو پولیس نے تعاقب کیا جس پر ڈاکووٴں نے فائرنگ […]

.....................................................

حضر ت مولانا عبد القدوس فاروقی کا خطاب

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے) جمیعت اشاعت و التوحید السنت کھا ریا ں کے زیر اہتما م آ ج بر و ز جمعہ المبا رک حضر ت مولانا عبد القدو س فا رو قی صاحب جا مع مسجد مدنی کھا ریا ں میں خطبہ جمعہ ارشا د فر ما ئیں گے ۔ بیا […]

.....................................................

دیول کی آواز کون سنے گا

دیول کی آواز کون سنے گا

مری پورے پاکستان میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے اس کے علاوہ مری کی مشہوری میں وہاں کے لوگوں اور علاقوں کا بہت بڑا کردار ہے۔اگر ہم پچھلے 30 سال کا ذکر کریں تو مری کو ایوان اقدار سے لیکر فوجی ایوانوں تک اور ڈاکٹرز سے لیکر وکیلوں تک،مشیروں اور وزیروں سے لیکر […]

.....................................................

سعودیہ عرب کی اسلام و مسلمان دشمن پالیسیاں

سعودیہ عرب کی اسلام و مسلمان دشمن پالیسیاں

انسانیت کی بعثت کے متصل بعد اللہ تعالی نے انسان کی رہبری و راہنمائی کے لیے انبیا علیہ السلام کو دین حنیف کا علم حق تھما کر مبعوث فرمایا ۔انبیا اپنے اپنے زمانے میں اپنی قوم کی دین متین کی جانب اور راہ حق کی طرف راہنمائی کرتے رہے ۔یہ سلسلہ کم بیش ایک لاکھ […]

.....................................................

کرائم کا خاتمہ اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری پہچان ہے ASI نصیر احمد شہید کی بہادری نے قصور میں تاریخ رقم کر دی: جواد قمر

قصور(محمد عمران سلفی سے) کرائم کا خاتمہ ،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ،عوام کیساتھ خوش اخلاقی اور ایمانداری ہماری پہچان ہے۔قصور پولیس نے مجرموں سے نمٹنے کیلئے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوقصور جواد قمر نے گزشتہ روز ڈی پی […]

.....................................................

علاقہ کی ممتاز درس گاہ غزالی پبلک سکول

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) علاقہ کی ممتاز درس گا ہ غزالی پبلک سکول عمر فاروق کیمپس ملکہ میں تقریب تقسیم انعامات اور یوم و الدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ و طا لبا ت نے مختلف اند از میں خا کے ، ٹیبلوز ملی نغمے اور تقاریر پیش […]

.....................................................

شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی ہماری قید میں نہیں؛ طالبان شوریٰ

شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی ہماری قید میں نہیں؛ طالبان شوریٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرنے والی طالبان شوریٰ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے ان کے پاس نہیں، طالبان نے پروفیسر اجمل کی رہائی کے بدلے اپنے دو ساتھیوں کو رہا کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ بدھ کو طالبان شوریٰ اور حکومتی کمیٹی کے […]

.....................................................