لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے بلاول بھٹو زرداری کے چیف آف اسٹاف حشام شیخ کوٹیلی فون کیا ہے۔ انہوں نے لشکر جھنگوی کے خط سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام پہنچایا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ لشکر جھنگوی کے خط کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صرف ایک گھنٹے کے دوران دو مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ لاہور میں پہلا مبینہ پولیس مقابلہ بیدیاں روڈ پر ہیر گاوٴں کے قریب ہوا جس میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اسکا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ مرنے والے ڈاکو کی […]
لاہو (جیوڈیسک) لاہور میں ملتان روڈ پرٹریکٹر ٹرالی اور کار کی ٹکرکے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان روڈ پر موہلنوال کے قریب ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاجس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مصطفی ٹاوٴن میں دس برس کی بچی سے مبینہ زیادتی کاواقعہ پیش آیا ہے جس کیخلاف اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان روڈ بلاک کر دی، ملزمان کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا۔ پولیس کے مطابق مصطفی ٹاوٴن کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سٹی کورٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر سٹی کورٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے رکشہ ڈرائیور اور رکشے میں سوار 2 خواتین زخمی ہو گئیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ، مزنگ اور سمن آباد سے گزرنے والے گندے نالے کا پانی گھروں میں جاگھسا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ سیورج کے پانی نے انہیں بے گھر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے امدادی کارروائیاں فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایک پانی اور اوپر سے گندا اور […]
پنڈ دادن خان (جیوڈیسک) موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب بس گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس راول پنڈی سے لاہور جارہی تھی کہ موٹر وے پر للہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقعہ میں 3 افراد کی […]
بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے مظفرنگرضلع میں ستمبر 2013 میں ہونے والے فسادات کی تحقیقات مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی یا ایس آئی ٹی سے کرانے کی درخواست مسترد کر دی اور کہاہے کہ اگر مرکزی حکومت اور ریاست کی خفیہ ایجنسیوں نے وقت پر اس بارے میں پتہ لگا لیا ہوتا […]
گزشتہ دِنوں ہماری حکومت کو سعودی عرب سے کسی خوشامد یا کسی خفیہ ڈیل کے باعث ملنے والے 1.5ارب ڈالر کا جو تحفہ ملاہے اِس پر نہ صرف اپوزیشن کی جماعتوں میں چہ میگوئیاں عروج پر ہیں بلکہ مُلک کا ہر شہری بھی اِس مخمصے میں مبتلا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہوجائے اور کہیں […]
فیصل آباد ( فیصل شاہ )جنا ح پارک فیصل آباد میں قائم چناب کلب کے توسیعی پُختہ تعمیراتی مُنصوبے کے خلاف ،جناح پارک میں آنے والوں نے چناب کلب چوک میں شدید احتجاج کیا ، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے اے سی سٹی ظہیر انور جبہ نے مظاہرین سے مذاقرات کر کے انہیں قائل […]
چترال (جیوڈیسک) چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے ، سندھ اور پنجاب میں بادل چھائے ہوئے ہیں چترال شہر اور گردونواح میں بارش جاری ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری سے متعدد راستے بند ہیں جس سے مقامی لوگوں کی مشکلات اور بڑھ گئی ہیں، استور سمیت قریبی علاقوں […]
اسلا آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب تقرری کیس میں سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے دو ہفتے جواب طلب کرلیا، عمران کان نے کہا چئیرمین نیب کرپشن کم نہیں آئیخود کرپشن میں ملوث ہیں سپریم کورٹ میں جسٹس خلجی عارف کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب تقرری کیس کی سماعت کی ، […]
لندن (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پچھلے برس دنیا میں سزائے موت کی شرح 15 فیصد بڑھی۔ چین، عراق اور ایران میں سب سے زیادہ مجرموں کو تختہ دار پر چڑھایا گیا جب کہ 2013 میں پاکستان میں کسی کو سزائے موت نہیں دی گئی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ Death Sentences and Executions […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجابی شاعری میں کافیوں کی بنیاد رکھنے والے عظیم صوفی شاعر شاہ حسین کے 415 ویں عرس کی تقریبات آج سے لاہور میں شروع ہو گئی ہیں۔ شاہ حسین کے عرس کو میلہ چراغاں بھی کہا جاتا ہے۔ 1538ء میں اندرون لاہور میں پیدا ہونے والے شاہ حسین نے اپنی کافیوں کی بنیاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ بہت جلد دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی شروع ہونے والی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ فوج اور طالبان میں کچھ عرصے میں اعتماد پیدا ہو جائے گا۔ طالبان امن کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہمذاکرات میں مثبت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے مشرف غداری کیس سننے سے معذرت کرتے بینچ سے الگ ہوگئے۔ غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل انور منصور کی 14 مارچ کے عدالتی حکم نامے میں تصیح کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے جسٹس فیصل عرب پر جانبدار ہونے الزام عائد کیا […]
جس کی قربت میں قرار بہت تھا اس کا ملنا دشوار بہت تھا جو میرے ہاتھ کی لکیروں میں نہ تھا اس شخص سے ہمیں پیار بہت تھا دکھ کی ٹھیس ہمیں سہنا ہی تھی اک شخص پر ہمیں اعتبار بہت تھا جس کو میرے گھر کا راستہ معلوم نہیں اسی کا دل کو انتظار […]
شیخ مجیب کی دختر شیخ حسینہ واجدنے جب سے بنگلہ دیش کااقتدار سنبھالا ہے وہ اس دن سے پاکستان کے خلاف زہر اگل رہی ہے۔ بھارت نواز شیخ حسینہ 420پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی سازشی جال بنتی رہتی ہے۔شیخ حسینہ اپنی تمام حدیں کراس کرکے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہی ہے۔وہ اس […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ایک عدالت نے اسامہ بن لادن کے داماد اورالقاعدہ کے ترجمان سلیمان ابوغیث کودہشت گردی کے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا۔ ابوغیث کی سزاکا تعین ستمبرمیں ہوگا۔ القاعدہ ترجمان کو امریکی شہریوں کوہلاک کرنیکی سازش کے الزام میں بقیہ زندگی جیل میں گزارنی پڑسکتی ہے۔ جیوری نے ابوغیث کو امریکی شہریوں […]
قدرتی آفات ہمیشہ سے انسانی زندگی کا حصہ رہی ہیں۔اسی طرح سانحات اور حادثات ہمیشہ سے مختلف قوموں کے ساتھ پیش آتے رہے ہیں۔ پاکستان کی اگر بات کی جائے تو یہاں بھی اس قوم کے ساتھ وقفے وقفے سے کئی بڑے سانحات پیش آئے ۔ان میں زلزلے، سیلاب، بارشوں کا اس قدر ہونا کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیر داخلہ کو طالبان شوریٰ سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ دے گی، طالبان شوریٰ کے مطالبات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان امن کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہورہی ہے، اعتماد سازی کاعمل شروع ہو چکا ہے، امن قائم کرنے کیلئے وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ پروفیسر ابراہیم نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں تمام معاملات […]