جھنگ ( بیوروچیف)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر نے تیل، گھی،دودھ اور دیگر اشیائے ضروریہ میں رکاوٹ کی روک تھام اور قانونی کاروائی کیلئے ڈسٹرکٹ کوآلٹی کنٹرول کمیٹی برائے خوراک کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے مراسلہ کے تناظرمیں ڈسٹرکٹ کوآلٹی کنٹرول کمیٹی برائے […]
خاتون کی حالت لمحہ بہ لمحہ بگڑ رہی تھی۔ اس کی ماں اپنی بیٹی کی حالت دیکھتی تو اضطراب کے مارے کھڑی ہوجاتی۔ کمرے سے باہر آتی ادھر ادھر بھاگتی اور پھر کچھ ہی دیر میں واپس اسی کمرے میں چلی جاتی۔ کمرا کافی کھلا اور ہال نما تھا۔ اس میں بہت سے بیڈ اور […]
بنگلہ دیشی حکومت کو اپنی عوام کی پاکستان سے محبت ایک آنکھ نہیں بھا رہی اور اس کے ہر اقدام سے پاکستان دشمنی جھلک رہی ہوتی ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے شائقین کو کسی بھی دوسرے ملک کی حمایت کرنے سے روک دیا ہے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈنے بنگالی شائقین […]
دین اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو اقلیتوں کو بھر پور تحفظ اور مذہبی آزادی کا درس دیتاہے۔ اوراسلام ہی ہے جو ہمیں اللہ کے تمام رسولوں کی عزت واحترام کا درس دیتا ہے۔اور جس طرح قرآن عظیم شان کا احترام کیا جاتا ہے اسی طرح باقی تمام آسمانی کتابوں کے احترام کاحکم اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے معاملے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان دہشتگردوں کواپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے گفتگو میں […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والے مزید تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے، اب تک گرفتار کیے جانے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے، طالبہ نے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دینے پر خودسوزی کرلی تھی۔ پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار سے […]
چاغی (جیوڈیسک) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی، ضلعی انتظامیہ نے ایرانی بارڈر حکام سے واقعے پر احتجاج کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرحدی علاقے میں ایرانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی حدود میں نیوتالاب کے مقام پر شدید فا ئرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گھر […]
لاہور (جیوڈیسک) متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسکول ٹیچرز نے بورڈکے سیکریٹری کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی خواتین ٹیچرز نے 6 روز سے مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا ہوا تھا، ٹیچرز کا مطالبہ تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وی وی آ ئی پیز کی سیکیورٹی کلئیرنس اوربارودی مواد کا سراغ لگانے والا اسپیشل برانچ پولیس کا لاکھوں روپے مالیت کا کتا اپنا سراغ کھو چکا ہے،اسپیشل برانچ کے انچارج کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ لاہورمیں اسپیشل برانچ کے ملازم اورڈاگ سنٹر کے انچارج شاہد علی نے تھانہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی۔ خصوصی عدالت نے ایڈووکیٹ اکرم شیخ کی بطور پراسیکیوٹر تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفو ظ کررکھا ہے۔ کل جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے ملزم کی جانب سے اکرم شیخ کی بطور پراسیکیوٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی روڈ پر ڈیفنس موڑ کے قریب کاراورمنی ٹرک میں ٹکر ہو گئی، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس موڑ پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر آگے جانے والے منی ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے میں گاڑی کااگلا حصہ مکمل طور پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار، احسن آباد میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 4 فائرٹینڈرز […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بھوک اور بیماری سے مزید چھ بچے انتقال کر گئے، خشک سالی سے بے حال دور دراز دیہات کے تھری باشندوں کی شہروں کی جانب نقل مکانی جاری ہے، تھر میں خشک سالی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 201 جانیں زندگی کی بازی ہارچکی ہیں، مٹھی کے سول اسپتال میں […]
ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے نصب صدی سے زائدکا عرصہ گزر چکا ہے اور یہ کمال صرف پاکستان قوم کو ہی حاصل ہے کہ اِس عرصے میں ہماری قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان کے حوالوں سے مسلسل بولے جانے والے جھوٹ ( جھوٹے وعدوں اور جھوٹے […]
لاہور (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن ٹربیونل لاہور نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے۔ پی پی 136 نارووال سے مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت احمد خان کامیاب قرار پائے تھے۔ ہارنے والے آزاد امیدوار محمد وکیل خان نے دھاندلی کا الزام لگایا اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ خضدار سے ملنے والی 13 میں سے 2 لاشیں ورثہ کے حوالے کردی گئیں ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے کہا کیا انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیں۔ سپریم کورٹ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری ہے، تاہم دیگر بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مالاکنڈ ، ہزارہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی توقع ہے۔ کرم ایجنسی میں کوہ سفید پر چوتھے روز بھی برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی […]
فرمان الٰہی کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ ”تم نے کچھ خرچ کیا اور جو نذر بھی مانی ہواللہ اس کا علم رکھتا ہے اورظالموں کا کوئی مدگارنہیں (البقرہ ٢٧٠)اس حقیقت سے کوئی مسلمان انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ تعالیٰ اس کائنات کے ذرے ذرے سے باخبر تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔کون کہاں […]
یوم پاکستان کے موقع پر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مختلف مکاتب فکر کے جید علماء کرام نے کہا کہ فرقہ وارانہ قتل و غارت گری، لسانیت اور وطنیت کے بت پاش پاش کرنے کیلئے وسیع تر اتحاد قائم کریں گے۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں تحفظ نظریہ پاکستان کیلئے متحد […]
لاہور کے علاقہ شادمان کے ایک چوک کے نام کی تبدیلی کا تنازعہ تو اب ختم ہو چکا ہے لیکن بھگت سنگھ کے چاہنے والے اب بھی ا س کوشش میں ہیں کہ نام بدل دیا جائے۔ چوک کا اصل نام ”چودھری رحمت علی”ہے اور اس نام کے بورڈ برسوں سے وہاں نصب ہیں لیکن […]
چھ سال تک یو م پاکستان خاموشی سے گزرنے کے بعد امن کے قیام کی کوششیں تیز تر ہوئیں تو وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی خواہش پر 75 ویں یوم پاکستان پر مسلح افواج کی علامتی پریڈ ہوئی جوقوم کے لئے اطمینان کا باعث اور خوش آئند ہے۔یوم پاکستان پر مسلح افواج کی […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے اس کے بیان پر وضاحت طلب کرلی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش بورڈ کا بیان ورلڈ ٹی 20 کے انعقاد کے لیے معاہدے کے منافی ہے، نہیں معلوم بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بیان میں کس قانون کا ذکر ہے۔ آئی سی سی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹیکس پیئرز آنرکارڈ رکھنے والے 400 بڑے ٹیکس دہندگان کو اپنی حفاظت کیلیے ملک بھر میں خود کار اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس پیئرز کارڈ رکھنے والے بڑے ٹیکس دہندگان کو مفت اور فوری اسلحہ لائسنس جاری کرنے […]