پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

لندن (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ ہاؤس آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی کی […]

.....................................................

لاہور:شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور:شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کو ایک بار پھر دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور حدے نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلیے بند کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث رات گئے سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے […]

.....................................................

کوہاٹ :محکمہ کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ، انسپکٹر سمیت 4 اہلکار جاں بحق

کوہاٹ :محکمہ کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ، انسپکٹر سمیت 4 اہلکار جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) ہنگو روڈ پر کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر اور 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو روڈ پر سٹی پھاٹک کے قریب محکمہ کسٹم کے اہلکار پیٹرولنگ پر تھے کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے محکمہ کسٹم […]

.....................................................

چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!

چھوٹی غلطی پر بڑی گرفت نہیںہونی چاہیے!

محمد آصف اقبال، نئی دہلی ملک کی راجدھانی دہلی فی الوقت سیاسی پارٹیوں اور ان کے امیدواروں کا اکھاڑہ بنی ہوئی ہے۔چہار جانب شور شرابہ ،جلسے،جلوس،تقریریں اور اعلانات ہیں کہ جنہوں نے دہلی میں ایک عجیب و غریب ماحول پیداکر دیا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ دہلی میں پہلی مرتبہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔اس کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/2/2015

بھمبر کی خبریں 2/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم کا سرکاری ٹیچر بندوق کے زور پر محکمہ جنگلات کے رقبہ پر قبضہ کرنے میں مصروف ہے سکول ٹیچر کو یہ کام زیب نہیں دیتا سکول ٹیچر ایک قوم کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے بندوق اٹھائے پھر رہا ہے وزیر تعلیم، وزیر مال اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر […]

.....................................................

نظام آباد میں تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے شاندار اردو میلہ کا انعقاد۔ سیکڑوں طلباء اور اولیائے طلباء نے مشاہدہ کیا۔

نظام آباد میں تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے شاندار اردو میلہ کا انعقاد۔ سیکڑوں طلباء اور اولیائے طلباء نے مشاہدہ کیا۔

نظام آباد(خسوصی رپورٹ) اردو میڈیم کے مدارس اور کالجس اردو زبان اردو تہذیب اور تمدن کے قلعے ہیں اور اردو میڈیم کے طلباء اور اساتذہ ان قلعوں کے محافظ ہیں۔یہ بات ریاستی صدر تحریک اردو تلنگانہ خان ضیاء نے کریسنٹ ہا ئی اسکول اردو میڈیم نظام آباد میں تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے منعقدہ […]

.....................................................

کرنل (ر) یونس چنگیزی نے بال کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

کرنل (ر) یونس چنگیزی نے بال کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام “آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ “کے افتتاحی میچ میں نیشنل بنک جونیئر اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا مقابلہ 1-1گول سے برابر رہا نیشنل بنک کی جانب سے منیر جونیئر جبکہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے […]

.....................................................

خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔

خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔

خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ پرویز رشید۔ عمران خان نے پہلے جس عدالت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اب ہارنے پر اسی کے خلاف ہوگئے، پرویز رشید۔

.....................................................

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل رعد کا کامیاب تجربہ۔ کروز میزائل کی رینج 350 کلومیٹر ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا۔1100 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ملز انتظامیہ

.....................................................

حیات میں تسلسل ہے

حیات میں تسلسل ہے

تحریر :شہزاد حسین بھٹی دنیا کے تمام مذاہب کی اور فلسفوں کی بنیاد اس نظریے پر رکھی گئی ہے کہ حیات میں تسلسل ہے ۔یعنی ایک زندگی کے بعد دوسری زندگی موجود ہے ۔انسان پیدا تو ہوتا ہے لیکن مرتا نہیںبلکہ جب یہ جسم خاکی بیکار یا فنا ہو جاتاہے تو حیات جسم لطیف میں […]

.....................................................

اسلامی بینکوں نے ہاوسنگ فنانس میں روایتی بینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلامی بینکوں نے ہاوسنگ فنانس میں روایتی بینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں انفرااسٹرکچر اور ہاؤسنگ فنانس میں روایتی بینکوں کے مقابلے میں اسلامی بینک زیادہ سرگرم ہیں، اسلامی بینکوں نے ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں ایچ بی ایف سی اور پبلک سیکٹر بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور غیر ملکی بینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہاؤسنگ فنانس میں اسلامی بینکوں کا مارکیٹ شیئر […]

.....................................................

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

دبئی(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہو رہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات میں قرضے کے پروگرام کے تحت رواں مالی سال 15۔2014 کی دوسری سہ ماہی کی اقتصادی صورت حال کا جائزہ لیا جائے […]

.....................................................

آسٹریلیا اوپن ٹینس: نوواک جو کووچ نے ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا اوپن ٹینس: نوواک جو کووچ نے ٹائٹل جیت لیا

میلبرن (جیوڈیسک) میلبرن میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے پانچویں مرتبہ آسٹریلیا اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیاہے۔ فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو 7-6،6-7،6-3 اور 6-0 سے شکست دے دی۔سربیا کے نوواک جوکوچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست کا […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست

سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں قومی کرکٹر محمد عامر پر تاحیات پابندی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں کرکٹر محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ رانا فضل نامی درخواست گزار کا موقف تھا کہ محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف میچ فکسنگ […]

.....................................................

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

ممبئی (جیوڈیسک) جیکولین فرنینڈز دبنگ خان کی اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں ، آنے والے فلم روئے میں رنگوں سے چھیڑ چھاڑ سلمان خان سے متاثر ہو کر ہی کر رہی ہیں۔ کک کی کامیابی نے جیکولین فرنینڈز کو شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچایا ہی ہے ، سلمان خان کے اور […]

.....................................................

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک

کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک۔اجلاس میں آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت قومی ایکشن پلان پر عمل دراآمد سے متعلق قمور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں

نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اردو، پنجابی اور پشتو فلموں کے نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں۔ انہوں نے فلم کے 35 مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں اکیلے نبھا کر فلم میکنگ میں عالمی ریکارڈ بنانے کا دعوی کیا ہے ۔سو کے قریب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ببرک شاہ […]

.....................................................

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا

پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہو ئی جس میں کیک کاٹا گیا تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو مکمل ہو نے کی خوشی میں چوہدری عبدالغفار کی رہائش گاہ پر ایک پروقار تقریب منعقد […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے پرانے کارکنوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے‘ امجد عباس

پیپلز پارٹی کے پرانے کارکنوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے‘ امجد عباس

ساہیوال (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے تحصیل عہدیداران امجد عباس ایڈووکیٹ، رانا قربان علی، اختر اکمل کانجو اور دیگر نے تسنیم احمد قریشی اور رانا حاکم خان پر الزام لگایا کہ وہ پارٹی کے پرانے کارکنوں کو کھڈے لائن لگا کر لوٹوں کو عہدے دے رہے ہیں۔

.....................................................

خودکش دھماکے کرنیوالوں کو عبرتناک سزا دی جائے، میسر گجر

خودکش دھماکے کرنیوالوں کو عبرتناک سزا دی جائے، میسر گجر

بھلوال (جیوڈیسک) جماعت واسلامی کے رہنما میسر احمد گجر نے سانحہ شکار پور کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادتگاہوں میں خود کش حملوں ‘ بم دھماکوں کے ذریعے نہتے اور معصوم انسانوں کو شہید کرنیوالے درندوں کو جلد از جلد بے نقاب کر کے انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

زمیندار کا ڈرائیور اغوا ‘ 5 لاکھ تاوان طلب

زمیندار کا ڈرائیور اغوا ‘ 5 لاکھ تاوان طلب

ساہیوال (جیوڈیسک) زمیندار کے ڈرائیور کو اغوا کرکے 5 لاکھ تاوان کا مطالبہ کر دیا گیا۔ منگووالی کے زمیندار کرامت اﷲکے ڈرائیور وسیم اشرف کو 9 مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا اور 5 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

ملکی سیاسی بحران کے حل کی امیدیں لوٹ آئی ہیں:میاں منظور احمد وٹو

ملکی سیاسی بحران کے حل کی امیدیں لوٹ آئی ہیں:میاں منظور احمد وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی طرف سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی ثالثی کی دعوت قبول کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے ملک کے موجودہ سیاسی بحران کے حل […]

.....................................................

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے عوام کو بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے عوام کو بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا کہ غریب دشمن حکمرانوں نے اقتدار کی آئینی مدت پوری کر لی تو ملک کا اﷲ ہی حافظ ہو گا’ دھاندلی سے اقتدار میں آنیوالی ن لیگ سے عوام کو کسی بھلائی کی توقع نہیں، 6 ماہ میں بجلی کا بحران حل کر […]

.....................................................