اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ (فروری) کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 7.9 فیصد ہوگئی ہے جبکہ بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کی نسبت پاکستان میں پٹرول، گندم، آٹا، چینی، دال مونگ سمیت دیگر اشیا کی قیمتیں کم رہی ہیں۔ قومی پرائس مانیٹرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے حکومت کی سرپرستی بہت ضروری ہے۔ اگر حکومت فلم انڈسٹری کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دیدے اور اس کے لیے کسی ایسے پیکیج کا اعلان کرے جو اس کا مستقبل بہتر بنانے میں کردار ادا کر سکے تو ہم بھی معیاری فلمیں بنا کر انٹرنیشنل مارکیٹ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے وڈیو سانگ ’’چھکے پہ چھکا‘‘ تیار کر لیا ہے۔ جو جلد ہی آن ائیر ہو جائے گا۔ اس حوالے سے گلوکارہ نے بتایا کہ ان دنوں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ زور شور سے جاری ہے اور ہر کوئی اپنی ٹیم کو […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی پارلیمنٹ نے کریمیا سے فوج نکالنے کے معاملے پر وزیر دفاع ایگر ٹینیوک کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے کریمیا میں تعینات فوجی کمانڈر نے کریمیا کے معاملے پر اعلیٰ قیادت اور وزیر دفاع کی غیر یقینی کیفیت اور پریشانی کو شدید تنقید کا نشانہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر کی موت کا معمہ اب تک حل نہیں ہوسکا، دہلی پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ ششی تھرور کو فی الحال کلین چٹ دینے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کمشنربی ایس باسی نے بتایاکہ سننداکی موت سے متعلق […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے لاپتا طیارے کا آخری سگنل موصول ہونے کے بعد طیارے میں صرف 30 منٹ مزید پرواز کرنے کا فیول بچا تھا، ملیشین حکام نے مزید تفصیلات جاری کر دیں۔ ملیشین طیارہ بوئنگ 777 بحر ہند میں آسٹریلوی شہر پرتھ کے مغرب کی جانب گر کرتباہ ہوا ، ملیشین حکام نے اس […]
شپلے (جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں ایشیائی خاتون نے شاپنگ سینٹر میں چاقو سے خود کو ذبح کر لیا۔ یہ واقعہ شپلے میں پیش آیا جہاں خاتون شاپنگ سینٹر میں خریداری کررہی تھی۔ خاتون کی عمر بیس سے چالیس برس کے درمیان ہے۔ واضح نہیں ہوسکا کہ اس نے یہ اقدام کیوں کیا۔ […]
لندن (جیوڈیسک) لندن کے علاقے اسٹریٹفرڈ میں چاقو کے وار سے قتل پاکستانی نژاد نوجوان کے قاتلوں کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا۔ پولیس نے عوام سے ملزم کی تلاش میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔ 22 برس کا محمد یاسر افضل پیر کو اپنے کیب آفس میں زخمی حالت میں پایا گیا تھا […]
کویت (جیوڈیسک) عرب لیگ کا دو روزہ سالانہ سربراہ اجلاس کویت میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں شام کی صورت حال اور عرب ملکوں کے باہمی اختلافات ختم کرنے پر بات چیت کی جا رہی ہے۔ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے افتتاحی تقریر میں عرب ممالک کے اتحاد پر زور دیا۔ […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے بحر ہند میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام موسم بہتر ہونے کے بعد پھر شروع کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے منگل کو خراب موسم کی وجہ سے طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام ایک دن کے لئے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کا سویوز راکٹ تین خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہو گیا ہے۔ سویوزراکٹ ایک امریکی اور دو روسی خلاء بازوں کو لے کر قازقستان کے بیکانور اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ راکٹ تقریباً 6 گھنٹے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچے گا۔ تینوں خلاء باز 6 ماہ تک […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا نے سک چون Sukchon کے علاقے سے 2 نوڈونگ بیلسٹک میزائل سمندر میں فائر کئے۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل 650 کلومیٹر تک ہدف […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ طالبان شواہد پیش کریں تو حکومت عورتوں بچوں اور بوڑھوں کو فوری رہا کرے گی لیکن طالبان کے پاس بھی ڈاکٹر اجمل، سلمان تاثیر اور سابق وزیر اعظم کے بیٹے جیسے کئی افراد ہیں،، طالبان بھی فراخ دلی کا مظاہرہ […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر میں خشک سالی اور غذائی قلت سے پھیلنے والے امراض کے باعث ہونے والی اموات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے مزید تین بچوں سمیت 4 افراد انتقال کر گئے،جبکہ صوبائی ووفاقی حکومت کی جانب سے کیے گئے مالی امداد کے وعدے بھی پورے نہیں ہوئے۔ قحط سے متاثرہ تھر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے لاکھوں شہری اپنے نصیب کا پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے، شہر میں سو سے زیادہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس پانی بیچنے کے دھندے میں سرگرم ہیں، ہر ماہ دو ارب روپے ہڑپ کرجاتے ہیں۔ کراچی کے شہریوں کے حصے کے پانی پر پھر دن دہاڑے ڈاکا پڑنے لگا ہے، ارباب اختیار ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ٹرانسپورٹروں نے لاری اڈے کے بعض اسٹینڈز بند کئے جانے کے خلاف اور دیگر مطالبات منوانے کے لئے بادامی باغ میں شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر 8 اپریل کو پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ لاری اڈہ بادامی باغ کے 14 سٹینڈز ضلعی انتظامیہ نے […]
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پچھلے تین ماہ سے ڈرون حملے نہ ہونا اچھی بات ہے، آئندہ بھی نہیں ہونے چاہئیں، انہوں نے امید ظاہرکی کہ کراچی کے حالات بھی جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ایٹمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن پہنچ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور اسکے تین بیٹے جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے خضدار میں ملنے والی لاشوں کی ڈی این […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں سی این جی اسٹیشن پر بس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ تھانے کے قریب سی این جی بھروانے کے دوران روٹ نمبر 20 کی بس کا سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں جائیداد کے تنازع پر باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا گیا۔ ایک ملزم بھی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ لاہور میں ہربنس پورہ کے رہائشی محمد اعجاز کا اپنی بہن سائرہ اور بہنوئی جہانگیر کے ساتھ جائیداد کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے آج شمالی وزیرستان میں ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ حکومتی کمیٹی کی سربراہی وفاقی سیکریٹری حبیب اللہ خٹک اور طالبان کمیٹی کی سربراہی مولانا سمیع الحق کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی کے ارکان آج صبح طالبان کمیٹی کے ساتھ شمالی وزیرستان جائیں گے۔ […]
عالمی ادارۂ صحت نے فضائی آلودگی کو دنیا میں صحتِ عامہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ آلودگی دنیا میں مرنے والے ہر آٹھویں فرد کی موت کی وجہ ہے اور اس کی وجہ سے دنیا بھر میں صرف سنہ 2012 میں 70 لاکھ افراد […]