وزیر داخلہ عوام کو بیوقوف نہ بنائیں

وزیر داخلہ عوام کو بیوقوف نہ بنائیں

لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ حکومت ان مدارس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے جو دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں وزیر داخلہ عوام کو بیوقوف نہ بنائیں اور ان دس فیصد مدارس کو […]

.....................................................

3 اشتہاریوں سمیت 28 ملزم گرفتار کرلئے

3 اشتہاریوں سمیت 28 ملزم گرفتار کرلئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب ہائی وے پٹرول نے 3 اشتہاریوں سمیت 28 ملزمان گرفتار کر لئے۔ صوبہ بھر میں شاہرات پر 5195 مسافروں کو موقع پر مدد فراہم کی گئی اور گمشد ہ بچوں عزیز، نوید،قاسم اور افتخار کو انکے ورثا کے حوالے کیا گیا۔

.....................................................

چڑیا گھر: جانوروں کے جوڑے مکمل کرنیکا فیصلہ، 42 ملین مختص

چڑیا گھر: جانوروں کے جوڑے مکمل کرنیکا فیصلہ، 42 ملین مختص

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چڑ یا گھر انتظامیہ نے نئے جانوروں کی خریداری اور جانوروں کے جوڑے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے 42 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے جس کی منظوری زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں لی جائے گی جس کے بعد لاہور چڑیا گھر کے لئے سفید شیر، […]

.....................................................

بھمبر: کمشنر میر پور ڈویژن راجہ امجد پرویز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا محمود جرال کلری نیابت کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔

سفاکیت کی انتہا

سفاکیت کی انتہا

تحریر: میر افسر امان ٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور […]

.....................................................

حکومتی و مذہبی قائدین اور راولپنڈی کے مقامی حکومتی ذمہ داران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں

حکومتی و مذہبی قائدین اور راولپنڈی کے مقامی حکومتی ذمہ داران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) حکومتی و مذہبی قائدین اور راولپنڈی کے مقامی حکومتی ذمہ داران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے حوالے سے جامع پالیسی مرتب کرنے کے باوجود عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنانے میں ناکام کیوں ہے۔ ورنہ ہم اپنے جائز مطالبات کے لئے اب سڑکوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی میں تطہیر کا عمل شروع

پی ٹی آئی میں تطہیر کا عمل شروع

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر لیجئے جناب تحریک انصاف کی قیادت بالآخر ضلع لیہ کے مخلص اور محب وطن ورکرز کو انصاف دینے میں کامیاب ہوگئی ہے کرپشن کی بنیاد پر اپنے سر پر صدارت کا ”ہما ” بٹھانے والی نام نہاد صدارت کا طوق گلے میں ڈالے ضلعی صدر یاسر عرفات کو بے انتہا […]

.....................................................

پی آئی اے نے بارسلونا روٹ کے سینے میں خنجر گھونپ دیا، مگر کیوں

پی آئی اے نے بارسلونا روٹ کے سینے میں خنجر گھونپ دیا، مگر کیوں

تحریر: وسیم رضا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے پرجوش حامی گورنر پنجاب چوہدری سرور کے منظر عام سے ہٹتے ہی پی آئی اے نے تارکین وطن پر ایک اہم فلائٹ روٹ کی بندش کا بم گرا دیا ہے ، تارکین وطن کے حقوق کے تحفظ اور نگرانی کی خواہش کے تحت پنجاب کی گورنر شب […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 2/2/2015

للیانی کی خبریں 2/2/2015

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)1985سے مسلم لیگ کے ساتھ بطور ورکرکام کر رہا ہوں،جب میاں نواز شریف پہلے بار ایم پی اے کے الیکشن میں حصہ لیا تھا، 1992کو جب میاں نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تھی، کوٹ لکھپت جیل میںمجھے تین ماہ نظر بند رکھا گیا،، مجھ پر سیاسی بنیادوں پر دہشت گردی ، وائر […]

.....................................................

عمران خان کی طرح کسی لیڈرنے کرپشن کیخلاف سٹینڈ نہیں لیا ۔عمرڈار

عمران خان کی طرح کسی لیڈرنے کرپشن کیخلاف سٹینڈ نہیں لیا ۔عمرڈار

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمرڈار نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کی جائے ۔حکومت کی نااہلی سے بیروزگاری کی شرح اورمہنگائی کی سطح مزیدبلندہوگئی ۔ہمارے کپتان عمران خان کی طرح کسی لیڈرنے کرپشن اوردھونس دھاندلی کیخلاف سٹینڈ نہیں لیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 2/2/2015

وزیرآباد کی خبریں 2/2/2015

وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) اوورہیڈبریج پر سامان سے لدا ٹرک خراب ہونے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ۔ وزیرآباد کو سیالکوٹ سے ملانے والے اوورہیڈ بریج پر صبح سویرے ہی گجرات سے آنے والا ٹرک خراب ہوگیا جس کی وجہ سے دو طرفہ ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوارستہ تنگ ہو جانے کی وجہ […]

.....................................................

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: پرویز رشید

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جب اقتدار میں آئی تو پٹرول ایک سو آٹھ روپے فی لٹر تھا، اب ستر روپے میں مل رہا ہے۔ اگرچہ پٹرول کی مد میں حکومت کے ریونیو میں 40 ارب کی کمی آئے گی […]

.....................................................

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد مالی پورہ کے بازار میں بلڈنگ میٹریل سے لدا ٹرالر بے قابو ہوکر گھر میں گھس گیا جس سے آٹھ سالہ شیر علی اور ایک سالہ حسن جاں بحق موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی فہد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں […]

.....................................................

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) متی تل روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آنے والے رکشے کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار چار بچوں کی ماں آمنہ مائی اور 35 سالہ بشیراں بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ حادثے میں 3 سالہ معصوم بچے سمیت چار افراد […]

.....................................................

سانحہ شکار پور کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

سانحہ شکار پور کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) شکار پور میں دہشتگردی کے خلاف شعیہ علماء کونسل کی جانب سے کراچی ملیر میں احتجاج کیا گیا۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی مظاہرے میں شریک تھی۔ نیشنل ہائی وے کا ایک ٹریک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہیں۔ اسلام آباد میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے […]

.....................................................

ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

ملٹی نیشنل اور پاکستانی کمپنیوں کا ملکی تاریخ میں سب سے بڑا فراڈ بے نقاب

لاہور (جیوڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ، تیرہ اور بارہ کی آڈٹ رپورٹس اور وزارت پٹرولیم کی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 9 کمپنیوں نے وزارت پٹرولیم کے افسروں کی ملی بھگت سے تیل کے چونتیس ذخائر سے گزشتہ چھ برسوں کے دوران آزمائشی پیداوار کے نام پر اربوں روپے کی گیس اور تیل […]

.....................................................

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لندن پلان کا حصہ ثابت ہو جاؤں تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، سابق گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے بہت سوچ سمجھ کر عہدہ چھوڑا ہے۔ جن مسائل کا استعفے میں ذکر کیا ہے وہ حقیقت ہیں۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں جھوٹی اور […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

.....................................................

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت، سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہیں،،مرکز اور صوبے مل کر دہشت گردی کا قلع قمع کر سکتے ہیں۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں وزیر […]

.....................................................

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی شہری اسرائیل کو ایران سے بھی زیادہ ناپسند کرتے ہیں۔ برطانوی شہریوں کے لئے پاکستان ناپسندیدہ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے ۔پاکستان کو ناپسند کرنے والوں کی شرح 28 فی صد ہے۔ برطانو ی رویوں کی درجہ بند ی میںسب سے زیادہ ناپسند 5 ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل، ایران، پاکستان […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملے کئے گئے ۔ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت و الجماعت کے ذمہ داروں محمد نسیم اور محمد آصف کو قتل کردیا […]

.....................................................

روشن پاکستان پارٹی خواتین صنعتیں قائم کرے گی: امیر پٹی

روشن پاکستان پارٹی خواتین صنعتیں قائم کرے گی: امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی ترقی کیلئے کسی بھی ملک و ریاست میں صنعت و حرفت اور تجارت و کاروبار کا پہیہ پوری رفتار سے چلنا ضروری ہے اور یہ پہیہ اسی صورت پوری رفتار سے چل سکتا ہے جب وہ ریاست صنفی امتیاز پاک ہو اور اس ملک کے مرد و خواتین یکساں […]

.....................................................