کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دنیا کا امن پسند اور خوشحال ملک بنائیں گے اب انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک سے بھوک غربت اور بے روزگاری کی لعنت کا جڑ سے خاتمہ ہوجائیگا […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا اسلام کے زیر اہتمام عالمی اتحاد امت کانفرس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے نوجوان رہنماوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت انجمن طلبا اسلام کے سابق مرکزی صدر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلاب اسلام سٹی ناظم اسلام […]
تحریر :۔ انجم صحرائی قریبا تین سال ہو نے کو ہیں میں پریس کلب پا لیٹکس سے علیحدہ ہو چکا ہوں۔ شا ئد میں لیہ پریس کلب کی تا ریخ میں پہلا شخص ہوں جس نے پریس کلب پا لیٹکس سے با ضابطہ طور پر ریٹا ئر منٹ لی ہے مجھے ڈسٹر کٹ پریس کلب […]
لاہور (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے کی گئی کمی کی بدولت ملک میں پیٹرول کی قیمت 4 سال پہلے کی سطح پر آگئی ہے اوریہ سی این جی سے بھی سستا ہو گیا ہے۔ ڈیزل اورمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی واضح کمی کردی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہےکہ ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بس اور گڈز کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 سے 7 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے برانز میڈلسٹ شیرام چنگیزی اور نیشنل کیوئسٹ یاسر ندیم کو ڈاکوں نے لوٹ لیا۔ کراچی میں جاری نیشنل اسنوکر چیمپین شپ میں شرکت کے لیے ملک بھر سے کیوئسٹ یہاں پہنچے ہیں۔ لیکن ایشین چیمپین شپ میں برانز میڈل جیتنے والے شیرام چینگیزی اور ان کے ساتھی کھلاڑی […]
روالپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیلنج کپ نیشنل بینک نے جیت لیا ہے۔ نیشنل بینک نے فائنل میں پی آئی اے کو 2 گول سے شکست دے کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے انعامات تقسیم کیے۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیشنل بینک کی ٹیم […]
نیویارک (جیوڈیسک) بلاک بسٹر ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم ڈائی ورجنٹ کے سیکیوئل انسرجنٹ” کا نیا ر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں مختلف گروہوں میں تقسیم لوگوں میں سے ایک نوجوان لڑکی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ، فلم فیئر میں بالی ووڈ کی فلم کوئین اور حیدر نے میلہ لوٹ لیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں سب سے فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔ کنگنا رناوت کی فلم کوئین نے بہترین فلم کے ساتھ ساتھ 6 مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈز اپنے نام کئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ائر لائن پی آئی اے کے 3 ہفتوں کے دوران 5 طیارے گراؤنڈ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ تربت ائرپورٹ پر خرابی کے بعد گراؤنڈ کردیا گیا جبکہ پی کے 192 تربت سے گوادر اور پی کے 504 گوادر سے کراچی کی […]
سبی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے ظالم سردار صوبے کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سبی میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ملک میں اسلامی نظام ایک دن کیلئے بھی نافذ نہیں […]
ڈسکہ (تحصیل رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی افتخار الحسن المعروف ظاہرے شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آشنا ہے پٹرولیم مصنوعات کی کمی سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی چوہدری سرور کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا آنے والا ان سے بھی بہتر ہوگا۔وہ گیپکو کے زیر انتظام نواحی علاقہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سرکاری اداروں کے کرپشن اسکینڈلز میں ملوث 189 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تفتیش کے دوران 5 ارب روپے سے زائد برآمد بھی کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں ای او بی آئی ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔ دونوں افراد باپ اور بیٹا تھا جن کی شناخت […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت مقامی حکومتوں کا شفاف نظام لانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پرویز خٹک سی ایم ہاوس میں کوہستان کے وفد سے بات چیت کررہے تھے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ہر ضلع کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پیر 3 فروری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پیر 3 فروری کو مسلم لیگ ن کے […]
وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ۔نئے گورنر پنجاب کی تقرری، نیشنل ایکشن پلان اور سینیٹ انتخابات کے معاملات زیر غور۔ تمام مسائل کے حل کیلیے سب کو متحدہ ہوکر چلنا ہوگا، نواز شریف۔
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 2 فروری کو آب گاہوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں آب گاہوں کی حفاظت ،ان کے بارے میں آگاہی کے لیے سیمنار منعقد کیے جاتے ہیں ،پروگرام کیے جاتے ہیں ،آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ،آب گاہیں فطرت کا حسن ،ماہی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیر اہتمام بی ایس میڈیکل ٹیکنا لوجی انسٹی ٹیوٹ کے نئے کلاس کی طلباء و طالبات کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہاکہ لیاقت نیشنل میڈیکل کالج اپنے طلباء و طالبات کو شعبہ طب میں جدید […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام کراچی میں ڈاکٹرز کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر احتجاجی واک(آج) مورخہ 2فروری 2015ء بروز پیر صبح ساڑھے نو بجے نیشنل اسٹیڈیم روڈ نزد لیاقت نیشنل ہسپتال منعقد ہوگا جس میں لیاقت نیشنل ہسپتال کے علاوہ شہر کے ممتاز سرجن ،ڈاکٹرز […]
تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ چودھری سرور کے استعفیٰ کی منظوری سے بات ختم نہیں شروع ہوئی ہے۔ طاقتور لینڈ مافیا کی سرپرستی کون کرتا ہے حکومت کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔کیونکہ جرائم اور حکمرانوں کی نااہلی پر عوامی تحریک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری میں بھوک اور […]
تحریر:پروفیسر رفعت مظہر۔ بارک اوباما نے جب پہلی بار امریکہ کے صدارتی انتخاب میں حصّہ لیا تو مسلمان بہت خوش تھے کیونکہ اوباما کے نام کے ساتھ حسین کا ”لاحقہ”بھی لگا ہواتھا اور دنیابھر کے مسلمان یہی سمجھتے تھے کہ بارک حسین ”اندر کھاتے”مسلمان ہی ہیں۔اسی لیے مسلمانوں نے”چوری چوری” اُن کی کامیابی کی دعائیں […]
تحریر:اقبال کھوکھر قول ہے کہ”جو شخص خدا کی مخلوق سے محبت نہیں کرتا وہ کبھی بھی خداسے محبت کرنے کا دعویٰ نہیں کرسکتا”اوریہ ایک ایسی سچائی ہے جسے کرّہ ارض میں موجود ہرذی شعورنہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے اسے اپنی عقل وفہم سے انسانیت کے لئے کام کرنے والے […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل میرے جیتے جی تم اپنی مرضی سے شادی نہیں کر سکتی۔اس قسم کے دقیانوسی ڈائیلاگ تقریباً ہر پرانی فلم میں سننے کو ملتے تھے کہ غریب امیر سے شادی نہیں کر سکتا اور امیر غریب سے نہیں کبھی خاندانی رقابت آڑے آتی تو کبھی ذات پات، اگر امیر لوگ ہیں تو […]