کراچی(خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پورے ملک میں دہشت گرد وبائی امراض کی طرح پھیلتے جا رہے ہیں کیونکہ پاکستان میں سیاسی حکمرانوں کے بجائے مختلف مافیاز کے ہتھوں چڑھ گیا ہے ،کوئی منشیات فروش ہے تو کوئی اسلحہ کا ڈیلر تو کوئی دہشت گردوں […]
تحریر:مسز جمشید خاکوانی ”آخر کار گورنر پنجاب چودھری سرور نے استعفیٰ دے ہی ڈالا۔وہ ایک لمبے عرصے تک کرب میں مبتلا رہے جب کچھ نہ بن پایا تو بھریا میلہ چھوڑ دیا ۔وہ جس معاشرے سے آئے تھے ان کے تو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ہم کتنے ”لاعلاج ” ہو چکے […]
تحریر:مسز جمشید خاکوانی ہلاکو نے بغداد کو تاراج کر لیا تھا خون مسلم ایسا ارزاں ہوا کہ تاتاری فوج کے گھوڑوں کے سم خون میں ڈوب گئے تھے۔ ۔مسجدوں کو اصطبل بنا دیا گیا ۔۔کتب خانے جلا دیئے گئے ۔۔۔وحشت اور درندگی کا راج قائم کر دیا گیا تھا ۔۔۔اس لیئے کہ امت مسلمہ خرافات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟ وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے شکار پور خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے جڑواں شہروں کے عہدیداران کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ قوم نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا تہیہ کرلیا لیکن بعض لوگ اپنے مذموم مقاصد کیلئے قومی ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازشیں کررہے ہیں۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) ہائی کورٹ و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز نے گزشتہ روز ضلعی بار کے رکن وکیل فیاض حسین شاہ کی 2 کزنوں سمیت ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہڑتال کی اور احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت صدر بار جی ایم شاہ، سیکرٹری ساجد اعوان، طیبہ عباسی، عابد حسین راجہ، زمرد خان کر رہے تھے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سٹی پولیس آفیسر ہمایوں بشیر تارڑ نے پولیس میں اعلیٰ افسران کے نام پر کرپشن کر نے اور گاڑیوں سے پٹرول چوری کر نے والوں سمیت سات اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیااشتہاری پکڑنے میں کوتاہی پر چار ایس ایچ اوز کو سزائیں، شوکاز پر سماعت کے بعد متعدد اہلکاروں کو محکمانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) انجمن تاجران شاہ عالم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مکمل شٹر ڈائون اور ریلی نکالی گئی۔ تاجروں نے شاہ عالم چوک میں اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے۔ جس کے باعث اندرون لاہور کی تمام شاہراہوں پر گھنٹوں ٹریفک جام رہی۔ تاجروں نے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ شکارپور کا سپریم کورٹ آف پاکستان از خود نوٹس لے، اہلسنت والجماعت شکار پور سانحہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے، انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے دہشت گردی میں ملوث مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، شیعہ سنی کے نام پر قتل عام عالمی قوتوں کا ایجنڈا ہے، دہشتگردوں […]
سانگلاہل (جیوڈیسک) دہشت گردی کی تربیت اور ترغیب دینے والے دین کے نام پر کم سن بچوں کو ورغلا رہے ہیں، دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،یہ خود بھی بھٹکے ہوئے لوگ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہی کے راستے پر ڈال رہے ہیں، شکار پور میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس […]
لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ رواں دواں رکھنے اور ملک کی تیزرفتار ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے۔ توانائی کی کمی کے مسئلے نے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا عوام پر کوئی احسان نہیں کیونکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑکر تشدد کا نشانہ بننے والے دو مبینہ ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس سے قبل شہریوں نے ڈکیتی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکو پکڑ لیے تھے۔ شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بری طرح […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے ایک کارروائی کی ہے جس کے دوران 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کے سیل انچارج علی رضا کا کہنا ہے کہ ایک اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، ہلاک دہشت گردوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پربار بارٹیکس لگانا انتہائی ناانصافی ہے، پیٹرول، گیس اور بجلی نہیں لیکن ٹیکسوں کی بہار آئی ہوئی ہے، حکومت ایک ہاتھ سے فائدہ دے کر دوسرے ہاتھ سے واپس لے کر عوام کو بے وقوف نہ بنائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن تھا، حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، سنگ بنیاد رکھے جانے پر گورنر سندھ اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) ملیر ندی کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 5 ا نتہائی خطر ناک ملزما ن ہلاک ہو گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرندی کے قریب رینجرز کی کارروائی کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کے 5 مطلوب ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہو […]
صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں پسند کی شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے میں 3 بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شلخی بانڈہ میں شادی کی تقریب جار ی تھی۔ اس دوران ملزم ارشد نے فائرنگ کردی۔جس سے دلہن […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حضور اکرم ہادی بر حق حضرت محمد ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جعلی خاکے در حقیقت اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہیں فرانس کے اخباروں میں توہین آمیز خاکے اور کارٹون بنا کر شائع کرنا شرمناک حرکت ہے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ناقابل جرم […]
تحریر: اعجاز بٹ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی فرعون نے انسانیت پر حکمرانی کا دعوٰی کیا تو خدا تعالیٰ کی ذات نے اس کا علاج کرنے کیلئے موسیٰ ضرور بھیجا اس کے ساتھ ہی اُن لوگوں کا قبلہ بھی درست ہو گیا جو فرعون کے ڈر سے اس کے موقف کی تائید کر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چیئرمین استحقا ق کمیٹی چوہدری اسد الرحمن نے شہر میں جاری کروڑوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لینے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر ز محمد نجیب، سیدہ رملہ علی ، ٹی ایم او رانا نواز احمد خاں، حکیم محمد رفیق ارشدسٹی صدراور پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ دور ہ کیا اور […]
نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 6 سال کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت تینتالیس ڈالر، اٹھاون سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے گزشتہ 6 ماہ کے دوران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم فروری سے پٹرول 10 روپے جبکہ ڈیزل ساڑھے 8 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم فروری سے پٹرول 10 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ منظوری کی صورت میں […]