سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے این […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، اسے روکنے کے تمام حکومتی حربے ناکام رہے۔ لاہور میں مختلف وفد سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے غیر آئینی، غیر جمہوری اور متضاد آرڈیننس […]

.....................................................

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف ٹائم […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات و […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات میں صوبوں کے مابین تعلقات کار میں بہتری لانے کےعزم کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبے اور وفاق مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نےلاہور میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی […]

.....................................................

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نرسری کے قریب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 28 جعلی پاسپورٹ اور گریجویشن اور ماسٹرز کی جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

زمبابوے کا آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

زمبابوے کا آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

زمبابوے کا آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

سوات:چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

سوات (جیوڈیسک) مینگورہ کے علاقے اوڈیگرام میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اوڈیگرام میں پیش آیا جہاں پر ایک گھر کی چھت گر گئی جس سے باپ اور 3 سال کی بیٹی ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 6 افراد […]

.....................................................

لاہور: ملازمت کےبہانے وارداتیں کرنے والی 4 خواتین گرفتار

لاہور: ملازمت کےبہانے وارداتیں کرنے والی 4 خواتین گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ملازمت کے بہانے گھروں میں وارداتیں کرنے والی 4 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار لیا۔ ایس ایس پی سی آئی اےعمر ورک کے مطابق پوش علاقوں میں ملازمت کے بہانے لوٹ مار کرنے والے 27 رکنی گروہ کی 4 خواتین سمیت 5 ارکان کو گرفتار […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں ہلکی بارش

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں ہلکی بارش

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی تھی، جس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی یا تیز […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دبئی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا گروپ […]

.....................................................

فضائی میزبان

فضائی میزبان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 44ہزار فٹ کی بلندی پر منفی 64ڈگری درجہ حرارت پے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے PIAکا دیو ہیکل جہاز سوا تین سو مسافر وں کو اپنی آغوش میں لیے منجمد فضائوں کو چیرتا ہو برق رفتاری سے ہیتھرو ائیر پورٹ لندن کی طرف جا رہا تھا ۔میں ہمیشہ کی […]

.....................................................

وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت صاف ستھرا سر سبز مہم کے حوالے سے اقدامات تیز کردیئے گئے

وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت صاف ستھرا سر سبز مہم کے حوالے سے اقدامات تیز کردیئے گئے

کراچی:وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی احکامات پر بلدیہ کورنگی کے تحت صفائی وستھرائی اور سرسبز ماحول کے قیام کے ساتھ تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے اور شاہراہوں سے اشتہاری بینرز ہٹانے کے حوالے سے اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان متعلقہ محکموں سے کہاکہ ہنگامی بنیادوں […]

.....................................................

لڑائی جھگڑے اور روڈ بلاک کرنے پر چار ملزم گرفتار

لڑائی جھگڑے اور روڈ بلاک کرنے پر چار ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سہالہ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے روڈ بلاک کرنے کے واقعہ پر پولیس نے تین مقدمات درج کرلئے جبکہ چار ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ محمد سرفراز نے پولیس کو بتایا کہ مدعی کو ملک اشتیاق کی ایما پر ملزم آصف بمعہ چار نامزد ملزموں سمیت دس نے تشدد […]

.....................................................

آئی ٹی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے ، جماعت اسلامی

آئی ٹی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے ، جماعت اسلامی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے ڈائریکٹر سوشل میڈیا انعام الحق اعوان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنا لوجی کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے جدید ٹیکنالوجی کو اسلام کے فروغ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے استعمال میں لائیں گے نوجوان انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں۔ ان […]

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ کے خلاف الیکشن کمیشن خاموش نہیں، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ کے خلاف الیکشن کمیشن خاموش نہیں، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ کے خلاف الیکشن کمیشن خاموش نہیں، چیف الیکشن کمشنر۔جہاں ہارس ٹریڈنگ ہوئی اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر۔ہارس ٹریڈنگ ہو تو اس کے خلاف ثبوت بھی پیش کئے جائیں۔ سردار رضا خان۔

.....................................................

فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈر پرالیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔رات گئے آنے والے آرڈر کے باعث الیکشن کمیشن نےفاٹا کےسینیٹ الیکشن کاعمل روک دیا۔ فاٹا کے الیکشن رات گئے جاری کیے گئے صدار تی حکم نامے کے باعث روکے گئے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن شیر افگن نے کہاہے […]

.....................................................

فاٹا ارکان کے ووٹ کی تبدیلی، فریقین کا موقف

فاٹا ارکان کے ووٹ کی تبدیلی، فریقین کا موقف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا ارکان کے ووٹ میں تبدیلی پر پیپلزپارٹی اور بعض فاٹا ارکان نے کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ہارس ٹریڈنگ قرار دیاہے ۔ نئے صدارتی آرڈر کے حامیوں اور مخالفین کا کیا موقف ہے۔ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ روکنے کے نام پر راتوں رات صدارتی آرڈر جاری تو کردیا لیکن اس پر […]

.....................................................

لاہور: پولنگ بوتھ پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا ہنگامہ، دھاندلی کا الزام

لاہور: پولنگ بوتھ پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا ہنگامہ، دھاندلی کا الزام

لاہور: پولنگ بوتھ پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا ہنگامہ ، دھاندلی کا الزام۔کھلم کھلا دھاندلی ہو رہی ہے، پولینگ بند کی جائے، راجہ ریاض۔

.....................................................

پاکستان، چین تعاون سے دو سیٹر جنگی طیارہ تیار

پاکستان، چین تعاون سے دو سیٹر جنگی طیارہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ہے، جسے جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ ماسکو کے ایک دفاعی جریدے پریڈ کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستان اور چین نے دو سیٹر لڑاکا طیارہ ژیاؤلانگ تیار کیا ہے۔ FC-1 Xiaolong جنگی طیارہ جسے […]

.....................................................

معاہدہ ختم، کراچی کو 650 میگا واٹ بجلی دینا لازم نہیں، خواجہ آصف

معاہدہ ختم، کراچی کو 650 میگا واٹ بجلی دینا لازم نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک سے معاہدہ ختم ہوگیا، چھ سو پچاس میگا واٹ بجلی دینا لازم نہیں، کراچی والوں کے فائدے کے لیے بجلی دے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ صلاحیت ہونے کے باوجود […]

.....................................................

وقار نے آسٹریلوی وکٹوں پر سرفراز کی تکنیک کو غلط قرار دیدیا

وقار نے آسٹریلوی وکٹوں پر سرفراز کی تکنیک کو غلط قرار دیدیا

نیپیئر (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستانی فاسٹ باؤلنگ اٹیک کو اس ورلڈ کپ کا سب سے بہترین باؤلنگ اٹیک قرار دے دیا۔وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ بڑے فرق سے جیتنا چاہتی تھی لیکن محمد عرفان کے ان فٹ ہونے کے […]

.....................................................

ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کے لیے چندہ مہم شروع

ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کے لیے چندہ مہم شروع

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے تاجروں نے کرکٹر ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کے لیے چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے۔گوجرانوالہ سٹی موبائل ایسوسی ایشن نے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ناصر جمشید کی مایوس کن کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن رہنماؤں نے […]

.....................................................

فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی

فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی

بیلفاسٹ (جیوڈیسک) فل ممبرز سے کھیلنے کے شوق میں آئرش ٹیم نے پاکستان کے دورے پر آنے کے لئے غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کو اس وقت بڑی شدت کے ساتھ بڑی ٹیموں کے ساتھ تواتر سے کھیلنے کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ کے دوران کپتان ولیم پورٹرفیلڈ کئی مرتبہ اس […]

.....................................................