ٹائیگر ووڈز کی سیزن کی پہلی پی جی اے گالف چمپئن شپ میں شاندار واپسی

ٹائیگر ووڈز کی سیزن کی پہلی پی جی اے گالف چمپئن شپ میں شاندار واپسی

سکاٹس ڈیل (جیوڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک گالفر ٹائیگر ووڈز نے سیزن کی پہلی پی جی اے ٹور چیمپئن شپ میں شاندار کم بیک کیا۔ پہلے راؤنڈ میں امریکہ کے ریان پالمر نے برتری حاصل کی۔ امریکہ کے شہر سکاٹس ڈیل میں ہونیوالی پی جی گالف چیمپئن شپ کے افتتاحی راؤنڈ میں کھلاڑیوں نے بہترین […]

.....................................................

امریکن آئس ہاکی، مونٹریال کینیڈینز نے نیویارک رینجرز کو شکست دے دی

امریکن آئس ہاکی، مونٹریال کینیڈینز نے نیویارک رینجرز کو شکست دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکن نیشنل آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز کی ٹیم نے نیویارک رینجرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ نیویارک سٹی میں آئس ہاکی لیگ کا دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ پہلے اور دوسرے پیریڈ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حریف ٹیموں […]

.....................................................

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا ، آخری دن برطانوی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ حاضرین ماڈلز کی ریمپ پر واک کیمرے میں محفوظ کرتے رہے۔ خوشبوؤں کے شہر پیرس میں جاری فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا۔ خوبرو ماڈلز نے آخری دن برطانوی ڈیزائنرز رالف اور روسو کے ملبوسات […]

.....................................................

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

کینیڈا (جیوڈیسک) اپنے رویے سے مداحوں کو ناراض کرنے والے کینیڈین سٹار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی، کہتے ہیں خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔ میں ویسا نہیں ہوں جیسا بنا دیا گیا، جسٹن بیبر نے شہرت کی بلندیوں کو دنوں میں طے کیا تو اب کروڑوں مداحوں کے زیر عتاب […]

.....................................................

ہم نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، قادر مگسی

ہم نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، قادر مگسی

سجاول (جیوڈیسک) ایم کیو ایم مارشل لا کی پیداوار ہے، وہ اپنی لوٹ کھسوٹ اور دہشت کیلئے مشرف جیسا دور واپس لانا چاہتی ہے۔ سند ھ حکومت کے پہلے پانچ سالہ دور میں کراچی میں دس ہزار بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث 70 فیصد ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سے حکومت کا بوجھ کم ہوگا،جان محمد جمالی

بلدیاتی انتخابات سے حکومت کا بوجھ کم ہوگا،جان محمد جمالی

کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے صوبائی حکومت کا بوجھ کم ہوگا، پارٹی امیدواروں کی انتخابات میں کامیابی عوام کے بھرپور اعتماد کانتیجہ ہے، اس کامیابی میں مسلم لیگ کی مرکزی و صوبائی قیادت کا کردار بھی خاصا رہا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

کروڑوں کی زمین وا گزار کرالی

کروڑوں کی زمین وا گزار کرالی

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے شعبہ لینڈ نے پولیس کی بھاری نفری کیساتھ ملکر قبضہ گروپ کے خلاف آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے کینٹ اور کوٹ لکھپت کے درمیان اپنی کروڑوں روپے کی زمین واگزار کرالی۔ علاوہ ازیں جڑانوالہ ریلوے سٹیشن کے قریب بھی آپریشن کلین اپ کر کے لاکھوں روپے کی زمین وا گزار کرائی۔ […]

.....................................................

خسرہ مہم 9 فروری تک جاری رہے گی

خسرہ مہم 9 فروری تک جاری رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ صوبہ میں انسداد خسرہ کی خصوصی مہم 9 فروری تک جاری رہے گی اوراس مہم کے دوران 6 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے […]

.....................................................

چوہدری سرور کو پی پی میں ویلکم کرینگے

چوہدری سرور کو پی پی میں ویلکم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کی صدر اور ایم این اے بیگم بیلم حسنین نے کہا کہ چوہدری سرور جیسے شریف آدمی کا شریف برادران سے گزارا بہت مشکل تھا۔ پاکستان کو جی ایس پی پلس دلانے والے کیساتھ ان کا سلوک کھل کر سامنے آگیا۔ چوہدری سرور کی پریس کانفرنس نواز حکومت کی کارکردگی […]

.....................................................

ہنڈی میں ملوث ملزم پکڑ لیا

ہنڈی میں ملوث ملزم پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مال روڈ پر ایک سنٹر میں چھاپہ مار کر ہنڈی کا کاروبار کرنے کے الزام میں خالد وحید نامی شخص کو گرفتار کر لیا اور اسکے قبضے سے لاکھوں روپے کی کرنسی اور ہنڈی کی رسیدیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

چوہدری سرور کیلئے دروازے کھلے ہیں

چوہدری سرور کیلئے دروازے کھلے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو پنجاب کے صدر خواجہ عطاالرحمن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک سچے اور کھرے سابق گورنر چودھری محمد سرور کی رہائش گاہ پر جائیں اور انہیں پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں شامل ہونے کی دعوت دیں اور انہیں بتائیں […]

.....................................................

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی 650 گاڑیوں کے کاغذات ضبط شہریوں اور ایکسائز عملے میں تکرار

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی 650 گاڑیوں کے کاغذات ضبط شہریوں اور ایکسائز عملے میں تکرار

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ ایکسائز نے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی وصولی کے لئے جنرل ہو لڈ اپ کیا۔ اس حوالے سے ٹیموں نے لاہور میں ایمپرس روڈ، والٹن، جیل روڈ، لبرٹی، بابو صابو، یتیم خانہ چوک، آزادی چوک، بند روڈ سگیاں، سمن آباد، فیصل ٹاؤن، ٹھوکر نیاز […]

.....................................................

پنجاب کی جیلوں میں سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی نفسیاتی تربیت کا آغاز

پنجاب کی جیلوں میں سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی نفسیاتی تربیت کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی جیلوں میں بند سنگین جرائم میں ملوث ذہنی مریض قیدیوں کی نفسیاتی تربیت کا آغاز کردیا گیا۔ ماہر نفسیات جیل حکام کو تربیت دینگے جو قیدیوں کی کیٹیگری بناکر ماہر نفسیات کو دینگے جس کے بعد ان کا علاج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی 36 جیلوں میں ایک ماہر […]

.....................................................

زخمیوں کا علاج حکومت کے خرچے پر کرایا جائے گا، کمشنر کراچی

زخمیوں کا علاج حکومت کے خرچے پر کرایا جائے گا، کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) شکار پور بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے 14 زخمیوں کو سی ون تھرٹی طیارے کے زریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 14 زخمیوں کو رات گئے پاک فضائیہ کے طیارے سی ون تھرٹی کے ذریعے کراچی لایا گیا۔اس موقع پر وزیر اعلی ہاؤس کے ترجمان وقار مہدی، شرمیلا […]

.....................................................

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس سے دنیا کو کسی بھی صورت انکار نہیں کہ امریکا کی موجودہ برسرِ اقتدار جماعت کا انتخابی نشان گدھا ہے، اَب یہاں یقینی طور پر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج اگر گدھا اتناہی احمق اور بدعقل جانورہوتا…؟؟تو دنیا میں سُپر طاقت کہلانے اور ساری […]

.....................................................

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

تحریر۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی 34برس پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے برطانیہ منتقل ہونے والے چوہدری سرور ، برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ چوہدری صاحب کو ہائوس آف کامنز کی تاریخ میں پہلا مسلمان رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ چوہدری محمد […]

.....................................................

دنیا کی عظیم ترین ہستی

دنیا کی عظیم ترین ہستی

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ مائیکل ہارٹ ہے بہت بڑا محقق، فزکس جیسے سائنسی مضمون میں کیا خوب علم رکھتا ہے۔مگر فلکیات اس کا موضوع ہے اور اسی میں ڈاکٹریت کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔”ناسا” جیسے معروف امریکی ادارے میں طویل عرصہ کام کرتا رہا،اسی دوران علمی و سائنسی موضوعات پر ریسرچ پیپر بھی […]

.....................................................

شر کیلئے””دعا”” زرہ بکتر

شر کیلئے””دعا”” زرہ بکتر

تحریر : شاہ بانو میر (یا ربّ العالمین اتنا لکھنے کی توفیق دینا جتنا عمل ہے٬ وہ نہ لکھوانا جس پر کل کو گرفت ہو آمین) سورة آل عمران “” وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ پروردِگار جب تو ہمیں سیدھے راستے پر لگا چکا ہے٬ تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں […]

.....................................................

انسانی جانوں سے کھیلنے والے حیوان ہیں انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ضروری ہے‘ امیر پٹی

انسانی جانوں سے کھیلنے والے حیوان ہیں انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ضروری ہے‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ وائس چیئرمین محمد اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ جنرل سیکریٹری محمد انوار ایڈوکیٹ ‘ فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر و دیگر رہنما¶ں ‘ عہدیداران و کارکنان نے شکار پور کی امام بارگاہ و […]

.....................................................

نامور سیاستدان مشرف سے رابطہ کررہے ہیں آنے والا وقت ہمارا ہے ‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

نامور سیاستدان مشرف سے رابطہ کررہے ہیں آنے والا وقت ہمارا ہے ‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی ‘ جنرل سیکریٹری شاہد قریشی اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید نے کہاہے کہ کراچی میں جاری بد امنی ‘ جرائم اور سیاسی رقابت کے ساتھ حکومتی سرپرستی میں جاری پولیس گردی نہ صرف کراچی کے شہریوں کیلئے عذاب […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 31/1/2015

للیانی کی خبریں 31/1/2015

جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی، علماء کرام، انجمن تاجران، رہنما پیپلزپارٹی مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی، علماء کرام، انجمن تاجران، رہنما پیپلزپارٹی ناصرہ میئو ودیگر تنظیموں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اہلسنت حنفی بریلوی ، پاکستان […]

.....................................................

سانحہ شکارپور، اتوارکو یوم سوگ منایا جائیگا، حامد موسوی

سانحہ شکارپور، اتوارکو یوم سوگ منایا جائیگا، حامد موسوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے مسجد و امام بارگاہ کربلا لکھی درشکارپور میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ہفتہ کو ایام عسکری کے پروگراموں میں آواز احتجاج بلند کرنے جبکہ اتوار کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ […]

.....................................................

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

واقعہ شکار پور سندھ حکومت کی ناکامی ہے،علامہ مختار امامی

کراچی (جیوڈیسک) مجلس و حدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے شکار پور مر کزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلیٰ لکھی در میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں 50سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں بے گناہ نمازی زخمی ہوئے ، نمازیوں کوبربریت کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

بھکر : مردہ جانور اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گرفتار

بھکر : مردہ جانور اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گرفتار

بھکر (جیوڈیسک) بھکر میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھکر شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرتھانہ سٹی پولیس […]

.....................................................