لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کہ تعلقات عہدہ لینے سے خراب ہوتے ہیں ،چھوڑنے سے نہیں ہو سکتا ہے اب تعلقات زیادہ اچھے ہو جائیں گے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد آزادی مبارک کے پیغامات ملے ہیں ۔لاہورمیں ایک شادی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ شکار پور پر احتجاج کرتے ہوئے کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا ہے،نمائش چورنگی پر دھرنے سے خطاب میں علامہ حسن ظفر نقوی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سانحے کے زخمیوں کو کراچی لاکر علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔سانحہ شکار پور سے جہاں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 19 جنوری کو پولیو مہم کے دوران زخمی ہونے والا پولیس اہلکار نجی اسپتال میں چل بسا، رواں پولیو مہم کے دوران ٹارگٹ کر کے قتل کیے گئے اہلکاروں کی تعداد دو ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 19 جنوری کو اورنگی ٹاون میں پولیو مہم کے دوران موٹرسائیکل سوار اہلکاروں کی فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل گیارہ فٹ چوڑا ٹریک بنائے گا۔اس کے لئے بھارتی ریاست پنجاب چار سو ایکڑ زمین خریدے گی جس کی مرکزی حکومت نے اجازت دے دی۔اس ٹریک کا مقصد پنجاب حکومت نے سرحد کے ساتھ دراندازی اور اسمگلنگ کی روک تھام بتایا ہے۔بھارتی اخبار”اکنامک ٹائمز“ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ شکار پورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔جبکہ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ الائنس نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، الطاف حسین نے کارکنوں کو آج ملک بھر میں سیاہ جھنڈے لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ کمیلی ہائوس کراچی میں مجلس […]
شکارپور (جیوڈیسک) شکار پور کے علاقے لکھی در کی امام بارگاہ میں دھماکے سے جمعے کی نماز کے لیے آئے بچوں سمیت 58 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو چِنگ چی رکشوں اور ٹھیلوں پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ دہشت گردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ، شکار پور میں آج فضا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 4 دن بعد موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 27 تا 30 جنوری تک پابندی عائد کی گئی تھی۔ ڈبل سواری پرپابندی انسداد پولیو مہم کے باعث لگائی گئی تھی۔
تحریر: سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتا ہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈرگ انسپکٹر نے بھمبر میں لوٹ مار کی انت مچا دی میڈیکل سٹور کے لائسنس رجاری کرنے کی 50 ہزارجبکہ لائسنس ری نیو کرنے کی فیس 25 ہزار روپے وصول کرنے لگا غریب اور سیاسی اثر و رسوخ نہ رکھنے والے میڈیکل سٹور مالکان کا جینا حرام کر دیا جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں خاتون کے گھر زبردستی داخل ہوکر دست درازی کرنے کے الزام میں پولیس نیمسماۃ قرۃ العین کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے مسماۃ قرۃ العین نے بتایا کہ ملزم نے مدعیہ کے گھر زبردستی داخل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں راولپنڈی بھر کے اساتذہ نے شرکت کی۔ قیادت پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری امتیاز احمد عباسی، ضلعی صدر سید حامد علی شاہ، چیئرمین راجہ شاہد مبارک، ڈویژنل صدر سید انوار حسین […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ، پنجاب میں امریکہ کے تعاون سے جاری منصوبوں سمیت سیاسی ودیگر امور پر بات چیت کی گئی۔
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کااجلاس پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر کی زیر صدارت گزشتہ روز منصورہ لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ برسوں میں 6000 روپے من فروخت ہونے والی کپاس اس سال 2200 روپے من تک فروخت ہوتی رہی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب منانے والوں پر حملہ کرنے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار فرقان علی، عدیل، وزیر علی اور افتخار علی کی جانب سے دائر ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
لاہور (جیوڈیسک) اچھرہ اور شمع کے علاقے میں کتے کے کاٹنے سے 32 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال لے جایا گیا۔پولیس کے مطابق کتے کو تلاش کیا گیا مگر وہ مل نہیں سکا۔
قصور (جیوڈیسک) راؤ خانوالا میں پرانی رنجش پر مخالفین نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر دی جس سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ کے مدعی محمد صدیق نے پولیس کو بتایا کہ ان کی ملزموں سجاد عادل وغیرہ کے ساتھ پرانی رنجش چلی آرہی تھی وقوع کے روز وہ […]
قصور (جیوڈیسک) تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث فیض عرف فیجی گینگ کے تین ارکان سرغنہ فیض عرف فیجی، رمضان اور نوید کو گرفتار کرکے ملزموں کے قبضہ سے دو لاکھ روپے، 5 موبائل فون،ایک گائے، تین پسٹل،ویلڈنگ پلانٹ، ڈرل مشین، کٹر اور دیگر آلات برآمد کر لیے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کا تقاضا ہے کہ ہم محض رسمی تعلیم کے حصول پر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ خود کو جدید ٹیکنالوجی سے بہرہ مند کرتے ہوئے تحقیق کے شعبے پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز […]
تحریر:محمد رمضان فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد پاکستان کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سمیت پوری امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے تو وہیں پاکستان کی صحافی برادری بھی گستاخ میگزین کے خلاف میدان میں نکل آئی اور اس بات کا ثبوت دیاکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
وزیرآباد (جی پی آئی) واپڈا کی پرائیوٹائزیشن کے خلاف واپڈا ہائیڈروسنٹرل لیبر یونین کے ڈویثرنل چیئرمین محمد ارشد کنگ، سب ڈویثرن چیئرمین محمد رمضان جانی ،افتخار احمد بٹ، شہباز احمد چوہدری، بختیاور اور عرفان شاہ کی قیادت میں مرکزی قائدین کی کال پر احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کیلئے درجنوں ویگنوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد […]
محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ محمد عامر پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی تھی۔
ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین۔ جب سہیل احمد کی لاش پھینکی جارہی تھی قائم علی شاہ وزیر اعلی ہاوس میتوں کے ساتھ آنیکو حملہ قرار دے رہے تھے۔