خام تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

خام تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 44 ڈالر 45 سینٹ فی بیرل تک گر گئی ہیں اور یہ گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح ہے۔ امریکی ویسٹ […]

.....................................................

سمز کی تصدیق کا عمل ریگولیٹری، تفتیشی اور خفیہ اداروں کی نگرانی میں جاری

سمز کی تصدیق کا عمل ریگولیٹری، تفتیشی اور خفیہ اداروں کی نگرانی میں جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 10 کروڑ سے زائد موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیومیٹرک تصدیق کے عمل کی نگرانی کے لیے کڑا نظام وضع کیا ہے جس پر عمل درآمد میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے علاوہ ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو (آئی […]

.....................................................

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم کک سے شہرت پانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب بھارت کے مشہور کرکٹر سابق کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ سابق ماڈل اور اداکارہ سنگیتا بجلانی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ بھارت کے ایک موقر روزنامے کی رپورٹ کے […]

.....................................................

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے وہ تمام گیت اور غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے اپنے 35 سالہ […]

.....................................................

قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، واپڈا اور حبیب بنک کی ٹیموں نے فتح اپنے نام کر لی

قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، واپڈا اور حبیب بنک کی ٹیموں نے فتح اپنے نام کر لی

بہاولپور (جیوڈیسک) ڈرنگ اسٹیڈیم کے ٹیبل ٹینس آڈیٹوریم میں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے فائنلز میں غزالہ روحی نے 4.3 میچز سے اور علی فیصل نے عاصم قریشی کو 4.3 میچز سے شکست دیکر مرد اور خواتین کی سنگل کیٹگری میں ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ ٹیم ایونٹ مقابلوں میں پاکستان وپڈا نے ریلویز […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی ان فٹ نہیں، میڈیا منیجر

قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کھلاڑی ان فٹ نہیں، میڈیا منیجر

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے میڈيا منیجر امجد حسین نے کہا ہے کہ ٹیم کا کوئی کھلاڑی ان فٹ نہیں ہے اور نہ ہی کسی کے متبادل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امجد حسین بھٹی کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں, ٹیم کے […]

.....................................................

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

الطاف حسین یونیورسٹی، نام سے کیا ہوتا ہے، زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، قائم علی شاہ

نوابشاہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نام سے کیا ہوتا ہے حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے لیے زمین تو سندھ حکومت نے ہی دی ہے، سندھ حکومت ملز مالکان کو پابند کرے گی کہ گنے کے مقرر کردہ 182 روپے فی من آبادگاروں کو دیے جائیں، پیپلزپارٹی میں کوئی […]

.....................................................

کراچی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، لیاری گینگسٹر ہلاک

کراچی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، لیاری گینگسٹر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان گرفتار جبکہ لیاری گینگ وار کا یک ملزم مقابلے میں مارا گیا۔کلاکوٹ کے علاقے نوا لین میں گینگ وار ملزمان کی موجود گی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی،جوابی […]

.....................................................

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی نشاندہی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات:ڈی سی او گجرات لیاقت علی چھٹہ صدر عبدالستار مرزا، جنرل سیکرٹری حسام الدین کرامت سے ربادلہ خیال کر ہے ہیں۔

.....................................................

لاہور کی خبریں 29/01/2015

لاہور کی خبریں 29/01/2015

پولٹری صنعت سے متعلقہ شارٹ کورسز شروع کرینگے، عرفان قیصر شیخ لاہور (جی پی آئی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا )پولٹری کی صنعت سے متعلقہ شارٹ کورسز جلدشروع کرنے کیلئے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز لاہور اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے معاہدہ کرے گی۔ ٹیوٹا ان دونوں اداروںکے ساتھ مفاہتمی یادداشت […]

.....................................................

سوات کی خبریں 29/01/2015

سوات کی خبریں 29/01/2015

سوات(جی پی آئی) پاکستان نیوی میں سیلرز، میرین اور ٹکینکل سیلرز کی بھرتی جاری ہے۔یکم جون 2015 ء کو با لترتیب17سے21سال اور16سے 20سال قدکم از کم 5 فٹ 6 انچ اور 5 فٹ 4 انچ ۔تعلیم کم از کم میٹرک میں 60 اور 65فیصد نمبر حاصل کئیے ہو ۔بھرتی کے لیے اہل ہیں- خواہش مند […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/01/2015

گجرات کی خبریں 29/01/2015

گجرات (جی پی آئی) ون ویلنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے قیمتی جانیں لقمہ اجل بن جاتیں ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک گجرات میاں سہیل فاضل نے گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام چناب کالجز گجرات میں منعقد ہ ٹریفک سیمینار کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

قرضہ واپس نہ کرنے پر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) اعجاز چودھری نے اپنی کمپنی کسان کئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر 2010 میں 50 لاکھ کا قرضہ لیا۔ قرضہ واپس نہ کرنے پر بینک آف پنجاب نے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ اعجاز چودھری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ مقدمہ 23 جنوری کو درج ہوا۔ مقدمے […]

.....................................................

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا وزیر […]

.....................................................

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات (جیوڈیسک)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ہر سال موسم سرما میں 12 فٹ تک برفباری ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاح مالم جبہ پہنچے کیلیے اور اپنا سفر محفوظ بنانے کیلیے گاڑیوں کے ٹائروں کو لوہے کی چین لگواتے ہیں۔مالم جبہ سوات کے حسین مقامات میں سے ایک ہے جو ضلعی صدر مقام سیدو […]

.....................................................

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

شوال (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنا کر دو میزائل داغے جس سے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ بدھ کی سہ پہر ساڑھے 3 بجے کے قریب امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے علاقہ منڈی میں دہشتگردوں کے مرکز پر دو مزائل […]

.....................................................

وزیراعظم کا بابر غوری کو فون، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

وزیراعظم کا بابر غوری کو فون، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کارکنوں کے ماورائے عدالت کیخلاف سخت ایکشن کی یقین دہانی کرائی۔ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کہا وزیراعظم کو کارکنوں کے قتل سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

.....................................................

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا (جیوڈیسک) رس بھر ے پھل کینو کا نام آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ان دنوں کھٹے میٹھے کینو بازاروں میں ہرطرف اپنے رنگ اورخوشبو بکھیر رہے ہیں۔ کینو کے شہر سرگودھا میں باغات خوش ذائقہ پھل سے بھرے ہوئے ہیں۔ سرگودھا کا شمار پاکستان کے ان اضلا ع میں ہوتا ہے جہا […]

.....................................................

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

مراکز صحت میں معیاری دواؤں کی فراہمی کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ 45 روز میں بنیادی مراکز صحت میں معیاری ادویات کی مکمل فراہمی کا ٹارگٹ ہر قیمت پر حاصل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرونا میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرونا میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرونا میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس۔

.....................................................

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا جس […]

.....................................................

کراچی :آج پیٹرول پمپ، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند رہیں گے

کراچی :آج پیٹرول پمپ، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر نجی اسکول ایسوسی ایشن، تاجروں اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج اسکول، دکانیں اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین آل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن خالد شاہ کے مطابق آج سندھ بھر کے تمام نجی اسکول بند رہیں گے چیئرمین سی […]

.....................................................