لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے 21 ویں آئینی ترمیم کرکے قوم کو مایوس کیا۔ آج 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) اتحادِ عوام اہلِسُنت پاکستان کونسل کے صاحبزادہ اسد احمد مجددی، کالم نگار محمد اعظم عظیم اعظم، محمد احمد ترازی، ڈاکٹر پروفیسر شبیر احمد خورشید، صحافی زاہد لودھی، ظفرالرحمان حقانی، الحاج محمد سعید خان صابری، انور شیخ حبیب، زاہدعلی صدیقی، رئیس احمد ایڈوکیٹ، انیس احمد قریشی، محمد سمعید اعظم، محمد ہاشم خان اور […]
فیصل آباد(خصوصی رپورٹ) پٹرول کے بعد بجلی وگیس بحران پیدا کر کے نواز حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں قو م سے زیادہ اپنا کاروبار توسیع کرنے میں زیادہ دلچسپی ہے۔ مہنگائی’ بیروزگاری اور لاقانونیت کے باعث 18 کروڑ عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ بحران دربحران پیدا کرنے میں اس حکومت […]
تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستانی حکمرانوں کو آج کوئی یہ شعور دینے والا نہیں ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی کو ری وزٹ کریں ۔کیونکہ ہندوستان اپنے جا رحانہ حربوں سے یورپ کے ساتھ مل کر ہمیں ہر ہر لمحہ تنہائی کے گڑھے کی جانب دھکیل رہا ہے۔چانکیہ کی ذہنیت کی حامل […]
پنگریو (جیوڈیسک) دھنجی کولہی کی اپنی بیوی سے گھریلو معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس سے دل برداشتہ ہو کر دھنجی کولہی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، صحت مرکز پنگریو میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی گئی۔
پنگریو (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے نائب امیر پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ جماعۃ الدعوۃ ووٹ کی سیاست کے بجائے انسانی خدمت پر یقین رکھتی ہے، ہم دکھی انسانیت کی خدمت کے ذریعے سب کو ایک لڑی میں پرونا چاہتے ہیں، غیر ملکی ادارے ہماری فلاحی سرگرمیوں سے خوفزدہ ہیں، ان کی […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس کی طرف سے سماج دشمن عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف جاری مہم کے دوران مزید 8 اشتہاریوں سمیت درجن سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے غیر قانونی ہتھیار اور منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے 115 جنوبی کے وقاص سے 650 گرام […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران اندرون شہر کباڑی بازار میں 5 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے نجی بینک میں داخل ہو کر عملے اور وہاں موجود صارفین کو یرغمال بنا لیا اور 20 لاکھ سے زائد کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری اورافسران […]
میانوالی (جیوڈیسک) چور رات کی تاریکی میں فیسکو کے 2 ٹرانسفارمر چرالے گئے ۔1 ٹرانسفارمر وانڈھی گھنڈوالی اور دوسرا محلہ گؤ شالہ کی کوثر سٹریٹ سے چرایا گیا پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
سلانوالی (جیوڈیسک) سماجی رہنمائوں نے شہر میں باقاعدہ گوشت مارکیٹ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکام کی عدم توجہی کے سبب گوشت کی دکانوں پر صفائی کے ناقص انتظامات شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔ گوشت مارکیٹ نہ ہونے سے شہر بھر میں بازاروں گلیوں اور محلوں میں درجنوں مقامات پر بڑے چھوٹے گوشت […]
کراچی (جیوڈیسک) اس سلسلے میں چین کے شہر شنگھائی میں یونین پے انٹرنیشنل کے صدر دفتر میں ایوارڈ کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں یونین پے انٹرنیشنل کے سی ای او چائی جیانبو (Cai Jianbo)اور ایچ بی ایل کے ہیڈ پے منٹ سروسز فائق صادق سمیت دونوں اداروں کے سینئر حکام نے شرکت […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے اسٹار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے ای میل میں بورڈ آفیشلز کو کھری کھری سنا دیں۔ سری لنکن کھلاڑی نے اپنی ای میل میں سیکریٹری نشانتھا رانا ٹنگا اور سابق وزیر کھیل آلوتھگامگے پر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا۔ سنگاکارا اس وقت نیوزی لینڈ میں 7 ون […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی کپ دو ہزار پندرہ کیلئے نظر انداز کئے جانے والے کھلاڑیوں شعیب ملک، اظہر علی اور سہیل تنویر کو چانس ملنے کی توقع پیدا ہو گئی ہے، پی سی بی ذرائع کے مطابق تینوں صف اول کے کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کیلئے اسٹینڈ بائی قرار دینے کا فیصلہ چیف سلیکٹر اور نیوزی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار ریتک روشن نے طویل عرصہ آرام کے بعد آخر کار ایک بار پھر بڑی سکرین کی جانب رخ کرلیا ہے اور انکی فلم موہنجوداڑو کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریتک روشن کی اس فلم کی شوٹنگ ریاست گجرات کے قصبے بھوج میں شروع ہوگئی ہے۔ خیال رہے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مارویل کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی فلم “فینٹاسٹک فور”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم ایسے سپر ہیروز کی ہے جو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے دوسری دنیا کا رخ کرتے ہیں تاکہ زمین کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جائے۔ فلم 7 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ تعلیم سکولز کی ہدایت پر محکمہ تعلیم راولپنڈی نے ضلع بھر کی تحصیلوں میں سکیورٹی کے نام پر اضافی فیسیں وصول کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کر لیا، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ز کواختیارات دے دیئے گئے جو روزانہ کی بنیاد پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چیک کریں گے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این اے 55 عید گاہ روڈ پر سابقہ ٹی بی ہسپتال اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ جگہ پر چار سو دس بستروں کا ہسپتال مکمل کرنے کے لیے پروجیکٹ اور زمین کو پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے نو سال قبل ایک سو […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایس پی ہیڈ کوارٹر عرفان طارق خان نے ضلع سیالکوٹ میں پولیس یونیفارم بنانے اور فروخت کرنے والے تمام ڈیلرز کے ساتھ ڈی پی او آفس میں منعقدہ ایک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت کے پولیس یونیفارم بنانے اور فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی یونیفارم فروخت کرتے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی بیٹی کو لیڈی کانسٹیبل بھرتی کروانے کا جھانسہ دے کر 84 ہزار روپے بٹورنے والے لاہور پولیس کے کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈسکہ کارہائشی کانسٹیبل ضیغم علی تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں تعینات ہے نے غلام مرتضیٰ کو جھانسہ دیا کہ وہ اس کی بیٹی کو لاہور […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ پولیس کا بوگس چیکوں کے مقدمات درج کرنے سے انکار، سیشن جج سمیت ضلع بھر کے ایڈیشنل سیشن ججوں کی عدالتوں میں مقدمات کے اندراج کی درخواستوں میں اضافہ ہو گیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق روزانہ بوگس چیکوں کے مقدمات کا اندراج کروانے کیلئے 35 سے 40 درخواستیں دائر کی جارہی ہیں، […]
تحریر: پروفیسر مظہر امریکی صدر بارک اوباما کی نئی دہلی آمد سے پہلے کتوں، بندروں اور”گئو ماتاؤں” کی شامت آگئی۔ کتے اور بندر تو دہلی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے تھے لیکن بارک اوباماکے دَورے کو بہانہ بناکر بھارتی حکومت نے اُن سے یہ جاگیر چھیننے کی کوشش کی حکومتی اہلکار پوری دہلی میں اُن […]