شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ قوم کو نت نئے بحرانوں میں مبتلا کرنے والے شریف برادران ملک میں جمہوری تسلسل کے خاتمے کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو ملک معاشی طور پر […]

.....................................................

عدالت کے حکم پر 2 بیٹیاں ماں کے سپرد

عدالت کے حکم پر 2 بیٹیاں ماں کے سپرد

فیصل آباد (جیوڈیسک) سیشن کورٹ نے ماں کی درخواست پر دو بچوں کو اسکے حوالے کر دیا۔ نیشنل کالونی کی رہائشی میمونہ نے سیشن کورٹ میں رٹ دائر کی تھی کہ سیٹلائٹ ٹائون کے رہائشی اسکے شوہر ظفر اقبال نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا جبکہ دو بیٹیوں مریم اور […]

.....................................................

اشتہاریوں کے کوائف نادرا تصدیق کرانے کا فیصلہ

اشتہاریوں کے کوائف نادرا تصدیق کرانے کا فیصلہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبہ بھر میں گرفتار ہونے والے اشتہاریوں کے کوائف کی نادرا سے تصدیق کروا نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے صو بہ بھر کے آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو جاری کئے گئے حکم نامہ […]

.....................................................

ہر بیٹی مادر ملت جیسا حوصلہ پیدا کرے، کمشنر شعیب صدیقی

ہر بیٹی مادر ملت جیسا حوصلہ پیدا کرے، کمشنر شعیب صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلئے قوم کی ہر بیٹی کو اپنے اندر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح جیسا عزم، استقلال اور حوصلہ پیدا کرنا ہوگا اور تعلیم و صحت پر توجہ دیے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں […]

.....................................................

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

جھڈو (جیوڈیسک) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران نالائق ثابت ہو چکے ہیں، پٹرول بحران کے بعد پورے ملک کا ایک ساتھ تاریکی میں ڈوب جانا حکمرانوں کی نااہلی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ اپنے ہی احکامات پر عمل نہیں کرا سکتے ،حکومت بے بس ہے اور […]

.....................................................

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے ، نعیم الرحمن

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے ساتھ ساتھ نظام بھی تبدیل ہو، سچ کو بیان کرنا اور سچ کو اجاگر کرنا جماعت اسلامی کا وطیرہ ہے، ہم یہ کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے۔ وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے ششماہی اجتماع ارکان سے خطاب کررہے تھے۔ […]

.....................................................

مقتولہ کی شناخت نہ ہو سکی‘ 2 افراد گرفتار

مقتولہ کی شناخت نہ ہو سکی‘ 2 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ہنجروال کے علاقے میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خوبرو لڑکی کی شناخت نہیں ہوسکی، ابتدائی پوسٹ مارٹم کے مطابق لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا دباکر قتل کیا گیا جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، پولیس نے شک کی بنا پر دو خانہ بدوش افراد کو گرفتار کرکے […]

.....................................................

ننکانہ: پلاٹ تنازع، چچا، بھتیجا قتل، 4 افراد زخمی

ننکانہ: پلاٹ تنازع، چچا، بھتیجا قتل، 4 افراد زخمی

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) پنچایت میں صلح کیلئے آنیوالے چچا، بھتیجا قتل‘ چار افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی قصبہ منڈی فیض آباد کے گاؤں جمال پورہ میں ساڑھے چار مرلہ کے پلاٹ کے فیصلے کے حوالے سے پنچایت جاری تھی کہ مخالفین منظور احمد، جاوید، ریاست وغیرہ نے فائرنگ کردی جس […]

.....................................................

پولیس کارروائی، 8 اشتہاری گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

پولیس کارروائی، 8 اشتہاری گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

قلعہ کالروالہ (جیوڈیسک) پولیس نے 8 اشتہاریوں کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سرکل پسرور کے تھانہ قلعہ کالروالہ نے اشتہاری مجرم محمد اشرف، لقمان عرف لکی شاہ، خاور شاہ تھانہ سبزپیر نے مطلوب حسین، محمد سلیم ،تھانہ سٹی پسرور نے عرفان ظفر ،تھانہ پھلورہ نے رفاقت علی اور شوکت […]

.....................................................

ہیٹر سے آتشزدگی، خاتون جاں بحق

ہیٹر سے آتشزدگی، خاتون جاں بحق

قصور (جیوڈیسک) پتو کی کہنہ روڈ پر سوئی گیس کے ہیٹر سے آگ لگ جانے کے نتیجہ میں خاتون جل کر جاں بحق اور گھر کا تمام ساما ن جل کر راکھ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محنت کش محمد صادق محنت مزدوری کرنے کیلئے باہر گیا ہوا تھا کہ گھرمیں موجود اس کی والدہ […]

.....................................................

قصور:ڈاکوؤں نے شہریوں کو مال و زر سے محروم کر دیا

قصور:ڈاکوؤں نے شہریوں کو مال و زر سے محروم کر دیا

قصور (جیوڈیسک) چونیاں اور سرائے مغل کے نواح میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے نواح موضع پڈھانہ کے قریب کار سوار محمد ندیم اپنی فیملی کو لیکر گاؤں جا رہا تھا راستہ میں ناکہ زن ڈاکوؤں نے اسے روک […]

.....................................................

ننکانہ صاحب:مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد زخمی

ننکانہ صاحب:مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد زخمی

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) بچیکی روڈ پر کوٹ غلام رسول سٹاپ کے قریب تیز رفتار رکشہ نے موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں طالبعلم عبدالواحد شدید زخمی ہو گیا۔ مانانوالہ روڈ پر کھیپ والی سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل پھسل گئی جس کے نتیجہ میں عبدالرحمن شدید زخمی ہو گیا۔ مانانوالہ صفدرآباد روڈ […]

.....................................................

غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے

غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن لاہور ریجن کی سپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ روز انجینئر وقاص بخاری کی قیادت میں دو فیکٹریوں کو خراب گھریلو میٹر بھاری استعداد کے کمپریسرز کے ذریعے چلاتے پکڑ کر غیر قانونی کنکشن کاٹ کر آلات قبضے میں لے لئے۔ مناواں میں پی وی سی پائپ مینوفیکچرنگ فیکٹری کو گھریلو میٹر […]

.....................................................

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر لیا […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کے لئے خدمات دینے والے فرنچائزرز , ٹھیکیدار ادائیگیوں سے محروم

سیلاب متاثرین کے لئے خدمات دینے والے فرنچائزرز , ٹھیکیدار ادائیگیوں سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) سیلاب 2014 کے دوران بیوروکریسی نے کھانوں و حکومتی عہدیداروں کی تشہیر کے لئے لگائے جانیوالے فلیکس، پمفلٹس و سرکاری استعمال میں لانے کے لئے ڈیزل و پٹرول کی مدمیں ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈزغائب کر دیئے۔ سیلاب و بعد از سیلاب متاثرین کی امداد اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے لئے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 76 دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 76 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ب شمالی وزیرستان میں کارروائیوں کے دوران 76 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت 53 دہشتگرد ہلاک اور 6 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز […]

.....................................................

بلوچستان، مئیر، ڈپٹی مئیر چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہوں گے

بلوچستان، مئیر، ڈپٹی مئیر چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہوں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں میئراورڈپٹی میئر ، ڈسٹرکٹ کونسلوں ،میونسپل کمیٹیوں ،ٹاون کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات آج ہورہے ہیں ،جس کے بعد صوبے میں مقامی حکومتوں کے انتخابات مکمل ہوجائیں گے۔ صوبے کے عوام کی نظریں کوئٹہ کی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی مئیر […]

.....................................................

بحرانوں سے چھٹکارے کیلئے حکمرانوں سے نجات ناگزیر ہے، عوامی تحریک

بحرانوں سے چھٹکارے کیلئے حکمرانوں سے نجات ناگزیر ہے، عوامی تحریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار منصور، عمر ریاض، ملک افضل نے کہا ہے کہ بجلی، گیس، پٹرول کے بحرانوں کے باعث حکمرانوں نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے۔ موجودہ حکمران جن کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی دھمکیاں دیتے تھے ان ہی کے نقش قدم پر […]

.....................................................

دو سو کنال اراضی پر قبضہ عدالتی حکم پر مقدمہ درج

دو سو کنال اراضی پر قبضہ عدالتی حکم پر مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مقدمہ درج کرنے سے انکار پر مدعی میاں پرویز امین عدالت پہنچ گیا۔ پولیس نے ملزم راجہ محمد نصیر معہ 10 سے 15 نامعلوم کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج تو کر لیا مگر بھاری نذرانہ کے باعث انھیں تاحال گر فتار نہ کیا۔

.....................................................

میانوالی پولیس نے اشتہاری سمیت 5 ملزمان پکڑ لئے ‘3 فرار

میانوالی پولیس نے اشتہاری سمیت 5 ملزمان پکڑ لئے ‘3 فرار

میانوالی (جیوڈیسک) پولیس نے اشتہاری سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کچہ تری خیل میں ریڈ کر کے ڈکیتی کے اشتہاری مجرم عبد الوحد سکنہ سلطان والا غربی کو گرفتار کر لیا جبکہ محلہ پرانا بازار موچھ میں جوئے کے اڈے […]

.....................................................

عمران خان مثبت طرز عمل کا مظاہرہ کریں، خواجہ مسعود احمد

عمران خان مثبت طرز عمل کا مظاہرہ کریں، خواجہ مسعود احمد

بھلوال (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سٹی جنرل سیکرٹری خواجہ مسعود احمد نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں۔ عمران خان مثبت طرز عمل کا مظاہرہ کریں۔ دھرنوں اور شہر بند کروانے کی منفی سیاست سے ملکی ترقی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ عمران خان احتجاج کی سیاست کرنے […]

.....................................................

یوسی پنجگرائیں کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار منہدم ہونیکا خطرہ

یوسی پنجگرائیں کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار منہدم ہونیکا خطرہ

پنجگرائیں (جیوڈیسک) یونین کونسل پنجگرائیں کی عمارت عرصہ دراز سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکا رہوچکی ہے جو کسی بھی وقت گرکر بڑے سانحہ کا سبب بن سکتی ہے۔ برسات کے دنوں میں کمروں کی چھتیں ٹپکتی رہتی ہیں جس سے سرکاری کام کرنا محال ہو جاتا ہے اور ریکارڈ […]

.....................................................

ذخیرہ اندوز کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مرزا ارشد بیگ

ذخیرہ اندوز کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مرزا ارشد بیگ

جڑانوالہ (جیوڈیسک) چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی جڑانوالہ نے گزشتہ روز شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی جڑانوالہ مرزا ارشد بیگ نے نائب تحصیلدار و مجسٹریٹ محمد یوسف کے ہمراہ شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور دکانوں پر […]

.....................................................

عروسی ملبوسات کی نمائش آج سے

عروسی ملبوسات کی نمائش آج سے

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر عمارہ خان کے ملبوسات کی 2 روزہ نمانش کا آغاز آج سے ہو گا جس میں عروسی ملبوسات کے ساتھ ساتھ بدلتے موسم کی مناسبت سے تیار کیے گئے ملبوسات بھی نمائش میں رکھے جائیں گے۔ عمارہ خان نے اپنے فیشن کیریئر کا آغاز 12 برس قبل کیا، ان […]

.....................................................