زرعی یونیورسٹی کے طلبا کا مظاہرہ

زرعی یونیورسٹی کے طلبا کا مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے رہا ئشی فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طلبا نے گزشتہ روز ان کے کیمپس کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ضم کر نے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ طلبا کے مطا بق وہ فیصل آباد یو نیورسٹی کے سب کیمپس ڈیرہ غازیخان […]

.....................................................

واسا کے ناجائز کنکشن کا خاتمہ کیا جائیگا

واسا کے ناجائز کنکشن کا خاتمہ کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ممبر پنجاب اسمبلی ووائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمدنے کہا کہ واسا کوآرڈینیٹرز و افسران بالا شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گلبرگ آفس میں واسا وکوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ چوہدری شہباز احمد نے […]

.....................................................

اہداف مکمل کرنے کیلئے ویسٹ کمپنیوں کو 30 جون کا ٹاسک

اہداف مکمل کرنے کیلئے ویسٹ کمپنیوں کو 30 جون کا ٹاسک

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو مقررہ اہداف مکمل کرنے کے لیے 30 جون تک کا ٹاسک دے دیا ہے۔ معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ بلدیات کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں نے مانیٹرنگ بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ صفائی […]

.....................................................

ہارر ویڈیو گیم ریذیڈنٹ ایول: ریویلیشنز 2 متعارف

ہارر ویڈیو گیم ریذیڈنٹ ایول: ریویلیشنز 2 متعارف

نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور نئی زومبی ہارر ویڈیو گیم’’ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز \2‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جاپان کی ویڈیو گیم ڈولپر کمپنی Capcom کی پیش کردہ سنسنی سے بھرپور اس ویڈیو گیم ٹریلر میں خطرناک نشانے باز فائٹرز اپنے روایتی انداز میں زومبیز کا […]

.....................................................

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لیونا رڈو ڈی کیپریو کی بڑھی داڑھی کا عقدہ بالآخر کھل گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی آنے والی فلم دی ر یوننٹ کیلئے داڑھی رکھ لی ہے۔ دی ریوننٹ میں ان کا کردار ایک فوجی کا ہے جو بھٹک جاتا ہے اور بعد میں خود کو بھٹکانے والوں سے بدلہ لینے پر اتر آتا ہے واضح رہے کہ فلمی حلقوں […]

.....................................................

باکسنگ رنگ میں مہارت دکھانے والے مائیک ٹائی سن کا نیا روپ

باکسنگ رنگ میں مہارت دکھانے والے مائیک ٹائی سن کا نیا روپ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) باکسنگ رنگ میں بڑے بڑے جانبازوں کو دھول چٹانے والے مائیک ٹائسن کا نیا روپ سامنے آنے والا ہے۔ ٹائسن نے میڈونا کیساتھ ایک گیت ریکارڈ کرایا ہے۔ مائیک ٹائسن رہتے ہیں کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں وہ کمرشلز بھی کرچکے ہیں اب انہوں نے سوچا ہے کیوں نہ میوزک […]

.....................................................

فٹنس مسائل:اینتھونی، جانسن کیخلاف مقابلے سے دستبردار

فٹنس مسائل:اینتھونی، جانسن کیخلاف مقابلے سے دستبردار

لندن (جیوڈیسک) ناقابل شکست انگلش ہیوی ویٹ چیمپئن باکسر اینتھونی جوشوا فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ کے آخر میں کیون جانسن کے خلاف شیڈول مقابلے سے دستبردار ہو گئے۔ دونوں باکسرز کے درمیان مقابلہ 31 جنوری کو ہونا تھا۔ اینتھونی نے اپنے بیان میں کہا کہ فٹنس مسائل کے باعث جانسن کے خلاف مجوزہ […]

.....................................................

آئل ٹینکرز کا فرانسیسی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

آئل ٹینکرز کا فرانسیسی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز نے فرانسیسی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین نے شمس شہوانی نے ایک بیان میں کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی پٹرولیم منصوعات کی ترسیل کل سے روک دی جائے گی۔ کل کراچی میں شیریں جناح […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہے، بائیڈن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہے، بائیڈن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں کے اگلے چند برسوں تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔و اشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت خام تیل کی فی بیرل قیمت 50 ڈالر سے کم ہے، اور لگتا ہے […]

.....................................................

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی اور […]

.....................................................

گلیات میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گلیات میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ہزارہ ڈویژن میں رات سے وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری ہے. گلیات میں مسافروین کھائی پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایبٹ آباد میں گلیات کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر پیش آیا جہاں بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور […]

.....................................................

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنس گیس کی شیلنگ۔

.....................................................

ایبٹ آباد : باغ بانڈی روڈ پر مسافر وین کھائی میں جاگری 3 افراد جاں بحق 2 زخمی۔

کتابیں اپنے آبا کی

کتابیں اپنے آبا کی

تحریر:عتیق الرحمن امام شافعی پر والی یمن کی جانب سے علویوں کی حمایت اور عباسی حکومت کے خلاف بغاوت کو ابھارنے کا الزام عائد کیا تو عباسی خلیفہ نے گرفتار کرواکر بغداد پہنچانے کا حکم صادر کیا۔ امام شافعی بغداد پہنچے تو ہارون الرشید نے سوال و جواب کے بعد امام کو قتل کرنے کا […]

.....................................................

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی۔

.....................................................

ٹانک میں ایکسین کو آگ لگانے کے الزام میں 30 افراد زیر حراست

ٹانک میں ایکسین کو آگ لگانے کے الزام میں 30 افراد زیر حراست

ٹانک میں ایکسین کو آگ لگانے کے الزام میں 30 افراد زیر حراست ۔

.....................................................

اوباما کا بھارت کا دورہ

اوباما کا بھارت کا دورہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب پہلے سیاہ فام امریکی صدر بارک اُوباما نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر تین روزہ دورے پر بھارت آئے تو وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے چاپلوسیوں کے آگے ایسے لٹوہوگئے کہ وہ یہ بھی بھول بیٹھے کہ اِنہیں جو شخص اپنے مفادات کے خاطر اربوںاور کھربوں […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات:ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی ساحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

امریکی صدر کا بھارت میں آخری دن، اوباما نے دورہ مختصر کر دیا

امریکی صدر کا بھارت میں آخری دن، اوباما نے دورہ مختصر کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) ا مریکی صدر بارک اوباما آج سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچیں گے، جہاں وہ شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔ صدر اوباما بھارت کا 3 روزہ دورہ مختصر کرکے آج سعودی عرب جائیں گے، جہاں وہ مرحوم شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر نئے سعودی شاہ […]

.....................................................

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) انگریز راج ہو، سانحہ سقوط ڈھاکہ یا پھر 1973ء کا متفقہ آئین، آزمائش کی ہر گھڑی میں کئی ایسی شخصیات پیش پیش رہیں جن کی قربانیوں کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان بھی انہی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ جن […]

.....................................................

ملک میں بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک

ملک میں بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک ہے، بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری جاری ہے۔ آج پاراچنار منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ ہے۔ ملک کی بالائی وادیاں بارش اور برف باری کے بعد یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گرد گروپوں کوآزادی حاصل ہے، اس ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونا مشکل ہے۔ بھارت میں پیر کو یوم جمہوریہ منایا گیا۔ پاکستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب بھارتی ہائی کمیشن […]

.....................................................

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (جیوڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ ن […]

.....................................................