لاہور (جیوڈیسک) موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20 میٹر رہ گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند ہے جس کے باعث حد نگاہ 20 سے 50 میٹر رہ گیا ہے، گاڑیوں کو قافلے کی شکل میں لے جایا […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے حساس […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران خان […]
تحریر:محمد شاہد محمود ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث تقریباً 11 گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال ہوئی۔ ہفتے کی رات 11 بجکر 55 منٹ پر بجلی کا بریک ڈائون شروع ہوا اور اتوار کو دن دوپہر 11بجے بجلی بحال ہوئی۔ ملک کے 11 سو گرڈ سٹیشن اس صورتحال میں […]
آزادی کی خاطر آپکی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختہ دار تک لے جاتاہے تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گویرا […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی فطری طور پر آپ کبھی یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ کوئی فرد آپکا راستہ روک کر کھڑا ہو جائے یا آپکی ترقی کی راہ میں ایک آ ہنی دیوار بن کر حائل ہو جائے ۔کسی انسان کے اِرادے فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ،اسکے خیالات ہواؤں سے بھی زیادہ طوفانی […]
کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کا مقامی ذرائع پر انحصار بڑھ گیا ہے۔ جولائی سے نومبر کے دوران مقامی قرضوں میں 469 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور مقامی قرضوں کی مجموعی مالیت 11.37 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی انفارمیشن کمپینڈیم کے مطابق جون […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ رواں مالی سال کے اختتام تک منافع بخش ادارہ بنانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ حکومت کی جانب سے 18 ارب 50 کروڑ روپے کے مالیاتی پیکیج کی بدولت پاکستان اسٹیل کی پیداواریت میں نہ صرف روز افزوں اضافہ ہورہا ہے بلکہ موجودہ مالی سال 2014-15 کی […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاکستان کو پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کی پریزیڈنٹ الیون نے چھ وکٹوں سے شکست دے دی. مصباح الحق نے سینچری اسکور کی۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 313 رنز بنا کر پوری ٹیم 49.3 اوورز میں آوٹ ہوگئی۔ انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد […]
موناکو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ریس فرانسیسی ڈرائیور سبسچین اوگیر نے جیت لی۔دس بار کے چمپیئن سبسچین لوئب نے آٹھویں پوزیشن پر ریس کا اختتام کیا۔موناکی میں کھیلی ریس میں برف سے ڈھکی پہاڑوں کے درمیان دشوار گزار راستوں میں ڈرائیور ز نے خوب مہار دکھائی۔فن لینڈ کے جیری میٹی لٹولا نے ریس کے آخری مرحلے […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) چھ آسکر ایوارڈز کی نامزدگی اور دیگر کئی ایوارڈز حاصل کرنے والی فلم امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر تہلکا مچا رہی ہے۔ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور یہ شاہکار فلم مزید 6 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کما کر مسلسل دوسرے ہفتے پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ فلم کی […]
میامی (جیوڈیسک) مس یونیورس کا تاج سج گیا ہے مس کولمبیا کے سر پر۔میامی میں سجنے والے خوبصورت Beauty Pageant میں دنیا کے 88 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔جس میں کولمبیا کیپالینا ویگا نے مس یونیوس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مس امریکا ، اور مس یوکرین رنرز اپ رہیں۔ مس یونیورس کا تاج […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عثمانیہ اسٹار فٹ بال کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئر مین پرویز منعقد ہوا جس میں تمام آفیشل اور کھلاڑیوں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر کلب کا نام تبدیل کرکے عثمانیہ اسٹار فٹ بال کلب کے بجائے موسی لاشاری عثمانیہ فٹ بال کلب رکھ دیا گیا جس کی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے مرزا صغیر بیگ و دیگر تمام آفیشل اور کھلاڑیوں نے لانڈھی کورنگی بالخصوص شہر کراچی کے فٹ بال کلبوں، دوست احباب اور شائقین فٹ بال سے اپیل کی ہے کہ وہ ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں اور معروف فٹ بال آرگنائزر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث فٹ پاتھ پر لگے کھمبے سے ٹکرا گئی، جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر ائر پورٹ کی طرف سے آنے والے روڈ پر نرسری کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ گیا، […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سکسٹین اسٹار نے ملیر نیشنل کو 3-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے بھتہ خوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں مطلوب بھتہ خور، آرزو کی موجود گی کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے کاروائی کرکے ملزم […]
تفتان (جیوڈیسک) ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر جانے والے 41 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے واپس بھیجوا دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تمام گرفتار افراد کو سرحدی شہر تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ افراد سفری دستاویزات کے بغیر ایران گئے تھے، گرفتار افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف […]
بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقے میں پیش آیا ،اور دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاولپور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ۔شاٹ فال 1500 میگاواٹ تک پہنچ جانے بعد کیسکو نے کوئٹہ میں بارہ گھنٹے جبکہ دیگر 28 اضلاع میں بائیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا۔ کیسکو حکام کے مطابق بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں کوئٹہ آنے والی دونوں ٹرانسمیشن لائینیں تباہ ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے اجتماعی فیصلے بار آور ثابت ہو رہے ہیں۔ اس جنگ میں آخری جیت پاکستان کی ہو گی ۔وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے اسکول میں بدترین بربریت کا […]