بنوں، متاثرین شمالی وزیرستان کیلیے قائم کیمپوں میں سہولتوں کا فقدان

بنوں، متاثرین شمالی وزیرستان کیلیے قائم کیمپوں میں سہولتوں کا فقدان

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں فلاحی اداروں کی طرف سے متاثرین شمالی وزیرستان کے لئے مختلف مقامات پرکیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ متاثرین کی شکایت ہے کہ ان کیمپوں میں سہولتوں کا فقدان ہے اور 10 لاکھ سے زائد آئی ڈی پیز کیلیے یہ کیمپس نا کا فی ہیں۔شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے 10 لاکھ […]

.....................................................

بلوچستان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد

بلوچستان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے اکثر وبیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد ہے۔ وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں مطلع صاف ہے اور دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے تاہم نواحی اور ملحقہ علاقوں میں سرد ہوائیں بھی چلنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم شدید سرد ہے اور درجہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ ملک میں بجلی اور فرانس آئل کی صورت حال کا جائزہ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف دیگر اعلی حکام کی شرکت۔

.....................................................

لاہور کی خبریں 26/1/2015

لاہور کی خبریں 26/1/2015

فیروز پور روڈ ویلفیئر انڈسٹریل آرگنائزیشن کا ہر ماہ پانچ مریضوں کے ڈائیلسز اخراجات برداشت کرنے کا اعلان لاہور (جی پی آئی )فیروز پور روڈ ویلفیئر انڈسٹریل آرگنائزیشن نے جنرل ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر میں زیر علاج ہر ماہ پانچ مریضوں کا خرچ برداشت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ جدید طبی آلات […]

.....................................................

سوات کی خبریں 26/1/2015

سوات کی خبریں 26/1/2015

سوات(جی پی آئی)ال سوات پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کے صدر حبیب خان اور جنرل سیکرٹری امجد علی خان نے کہاہے کہ پرنٹنگ پریس اونرز ایسوسی ایشن کا قیام پریس مالکان کے تحفظ کا ضامن ہے،ایسوسی ایشن کے قیام سے پریس کمیونٹی کے درمیان روابط بڑھے ہیں جو ہمارے سوچ کی جیت ہے ان خیالا ت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/1/2015

گجرات کی خبریں 26/1/2015

گجرات ( جی پی آئی ) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت قابل مذمت ہے اور دنیا کا کوئی بھی مذہب اس طرح کا فعل کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور اہل سنت کسی بھی طرح اس طرح فعل کی […]

.....................................................

بادشاہ سلامت

بادشاہ سلامت

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل جمعرات کی شام شاہی خاندان کے نمائندے نے ٹویٹر پر پیغام دیا کہ آپ کیلئے خوشخبری ہے بادشاہ سلامت کی صحت اب ٹھیک ہے لیکن تین گھنٹے بعد سعودی عرب کے سرکاری ٹیلیویژن پر بریکنگ بیوز نشر ہوئی کنگ شاہ عبداللہ بن عبد العزیز وفات پا گئے،شاہ عبدا للہ کی وفات […]

.....................................................

ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور

ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور

ہم سب نے اکثر ایسی باتیں ضرور سنی ہوں گی کہ ہم اس سٹور سے شاپنگ نہیں کرتے ، ہم نے تو کبھی مارشے ( اتوار بازار ٹائیپ اوپن مارکیٹس جو کہ دکانوں سے کم قیمت پر ہر طرح کا سامان بیچتے ہیں ) سے خریداری نہیں کی . بلکہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں […]

.....................................................

پیرس فرانس میں برفانی تودے کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک

پیرس فرانس میں برفانی تودے کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک

پیرس: ( اے کے راؤ ) فرانس میں کیوئیرز کے پہاڑی سلسلے پر برفانی تودے کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 6 تجربہ کار اسکائرز پر مشتمل ٹیم اسکائی ٹورنگ کے لئے کیوئیرز کے پہاڑی سلسلے پر گئی لیکن برفانی تودے کی زد میں […]

.....................................................

امریکی صدر اوبامہ، دال قیمہ اور دہشتگردی

امریکی صدر اوبامہ، دال قیمہ اور دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود کیا وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوبامہ بھارت کے سفر کے دوران پاکستان نہیں آینگے، اصل میں وہ تو آنا چاہتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر پاکستان جاوں اورجاکر دال اور قیمہ کھاکر آوں، لیکن اُنکی بیگم پاکستان سے بہت ناراض ہیں کیونکہ اکتوبر 2013ء میں اپنے دورہ امریکہ میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 26/1/2015

تلہ گنگ کی خبریں 26/1/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی حکو مت اپنی مد ت پو ری کر ے گی ،پٹرول بحر ان پیدا کر نے والو ں کے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ،دہشت گر دی کے معا ملے پر تما م سیا […]

.....................................................

آل کوئٹہ، کراچی کوچز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

آل کوئٹہ، کراچی کوچز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) آل کوئٹہ کراچی کوچز ایسوسی ایشن نے کوئٹہ کراچی روٹ پر گاڑیوں کو جلانے کے خلاف غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بات آل کوئٹہ کراچی کوچز کے رہنماوں عبدالمنان ،حاجی جانان اچکزئی اورغنی شاہ نے دیگر ٹرانسپورٹروں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں کہی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جمعیت علما ئے پاکستان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت ریلی نکالی گئی۔ شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کردے جبکہ فرانس میں مقیم پاکستان سفیر کو فوراً واپس بلوالیا جائے۔ فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے والے […]

.....................................................

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

عہد کریں فرانچ منصوناعات کو گھر نہیں آنے دیں گے، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت الدعوہ کے تحت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید احمد کا کہنا تھا کہ سارے مغربی ممالک ملکر گستاخا نہ عمل کررہے ہیں۔ ہمیں اب ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ خواتین اور مردوں کو ملکر عہد […]

.....................................................

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لنڈی کوتل بازار میں جے، یو، آئی ف کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہونے والی احتجاجی مظاہرین نے اقراء چوک سے باچا خان چوک تک مارچ کیا۔ جے […]

.....................................................

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کے بحران کے حوالے سے 10،15روز پہلے ہی پارلیمنٹ میں نشاندہی کر چکا تھا ،بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا ہے۔ سکھر میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]

.....................................................

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے اور […]

.....................................................

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے باعث 3 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر لونی گوٹھ کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی میں […]

.....................................................

بھارت آج یوم جمہوریہ منائے گا، صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے

بھارت آج یوم جمہوریہ منائے گا، صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت آج اپنا 66 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے ، نئی دلی میں ہونے والی مرکزی تقریب میں صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، یہ دن بھارت کے آئین کی منظوری کے سلسلے میں منایا جاتا ہے ، جس کے […]

.....................................................

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی گلبرگ چوہدری اسد نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا کے علاقے گبول ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ایس پی کے […]

.....................................................

ٹی ایم اے کی جانب سے صدر انجمن تاجران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تحصیل کونسل میں گھس کر ایس ڈی او ذکاء اللہ خان پر تشدد

ٹی ایم اے کی جانب سے صدر انجمن تاجران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تحصیل کونسل میں گھس کر ایس ڈی او ذکاء اللہ خان پر تشدد

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) ٹی ایم اے کی جانب سے صدر انجمن تاجران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تحصیل کونسل میں گھس کر ایس ڈی او ذکاء اللہ خان پر تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ کروڑ میں درخواست دے دی گئی۔ درخواست میں حاجی مختار […]

.....................................................

رائو ناصر علی خاں میئو، سینئر رہنماء مسلم لیگ ن لیبرونگ وممتا زتاجر رہنما

رائو ناصر علی خاں میئو، سینئر رہنماء مسلم لیگ ن لیبرونگ وممتا زتاجر رہنما

لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ ن لیبرونگ کے چیف کوارڈینیٹر لاہور، اور ممتاز تاجر رہنماء ،رائو ناصر علی خاں میئو نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوچکی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ڈیڑھ سال تک خیبرپختونخواہ میں عوامی فلاح کے […]

.....................................................

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اہلسنت ، سنی تحریک اور دیگر تنظیموں کے زیراہتمام کچہری چوک میں احتجاجی ریلی

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اہلسنت ، سنی تحریک اور دیگر تنظیموں کے زیراہتمام کچہری چوک میں احتجاجی ریلی

وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اہلسنت ، سنی تحریک اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام کچہری چوک میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین قاری سعید احمد ارشد، مولانا علی رضا صدیقی، حافظ عمران کیلانی، حافظ حامد سعید ، سید شہباز بخاری،حافظ خاور جمیل، رضا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی 35 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی 35 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی 35 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔ ہلاک ہونیوالوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................