اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )سُنی تحریک کے زیراہتمام توہین آمیزخاکوں کے خلاف مرکزاہلسنّت جامعہ رحمانیہ تاترنول پھاٹک”لبیک یارسول اللہ ریلی” نکالی گئی۔ریلی کی قیادت سُنی تحریک ضلعی رہنماعلامہ طاہراقبال چشتی، حافظ سجادرضاقادری ودیگرعلماء ومشائخ نے کی۔ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہراقبال چشتی نے کہاکہ ہماری زندگیاں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
امریکا بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں شامل ایٹمی مواد کی ٹریکنگ کی شق سے دست بردار ، بھارتی میڈیا۔ امریکا بھارت کو فراہم کئے جانے والے ایٹمی فیول کی نقل و حمل کی تفصیل سے لا علم رہے گا، بھارتی میڈیا۔
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مقامی صحافی محمد جمیل سندھو کی رہائش گاہ پر پانچویں سالانہ محفل جشن امام انبیاء کا اہتمام، تقریب کی صدارت پیر سید ذاکر سجاد شاہ آف خانوہارنی شریف نے کی، نوکر سرکار دے کی طرف سے سندھو برادران میں انعامات تقسیم کئے گئے، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی محمد جمیل سندھو کی رہائش […]
تحریر: نعیم الاسلام چوہدری دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں حکومتیں اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ وقف کرتی ہیں اور کئی ممالک میں تو جی ڈی پی میں دفاع سے بھی زیادہ وسائل صحت کے شعبہ کیلئے مختص کئے جاتے ہیں۔پاکستان اور دیگر […]
تحریر: صلاح الدین اولکھ 2005 ء کے وسط میں امریکہ اور یورپ کی افغانستان اور عراق میں جاری عسکری جارحیت نقطہ عروج پر پہنچ چکی تھی۔ اپنی عسکری اتحادی قوت کے گھمنڈ میں ناٹو افواج دونوں ملکوں میں اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہی تھیں۔ امریکہ میں کساد بازاری کا […]
تحریر : محمد عامر نواز محترم قارئین ! ضلع چکوال کو ن لیگ کا گڑھ مانا جا تا تھا بلکہ 2013 کے الیکشن میں بھی ن لیگ نے تمام سیٹیں قومی و صوبا ئی کی حاصل کر کے بھی ضلع چکوا ل کو ن لیگ کا گڑھ ثابت کیا ۔ لیکن ن لیگ کی بدقسمتی […]
تحریر: الیاس محمد حسین میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید شاہ عبداللہ ایک معتدل حکمران کی حیثیت سے عرب اور اسلامی دنیا کا ایک بڑا نام تھے ۔جو قریباََایک عشرہ سعودی تخت پر براجمان رہے ۔یہ سعودی عرب میں امریکی مفادات کے حامی نہیں تھے۔بلکہ سعودی عرب کو بڑی حد تک امریکی اثر و نفوذ سے نکالنے کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ ملک خداد کے نوجوانوں میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے وہ اپنے ہنر کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے جامعات پر زور دیا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے انہیں صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہوگا ہمارے حکمرانوں نے علاقائی سطح پر صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے کوئی اقدامات نہیں کئے حق پرست قیادت کو یہ اعزاز […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پیکیو آپس میں فائٹ کرنے پر راضی ہو گئے۔ دونوں نے گزشتہ روز فٹزرائے لاج امیچو ر باکسنگ کلب لندن میں ملاقات کی اور دونوں میں اتفاق رائے پایا گیا کہ اگر فلائیڈ مے ویدر فائٹ کیلئے رضامند نہیں ہوتے تو وہ آپس […]
مونٹی کارلو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ریس کے دوسرے مرحلے میں فرانس کے سبسچین اوگیر اوور آل لیڈ میں سب سے آگے ہیں ۔مونٹی کارلو ریس کے دوسرے مرحلے میں شرکاء نے لا سیل این بیماونٹ سے سینٹ جولین کے خوبصورت مناظر میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوششیں کیں۔ ساتویں اسٹیج میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی فورسز کو ایک بار پھر کرنا پڑے گا طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلہ فلم ’’ایلیئن آؤٹ پوسٹ‘‘ Alien Outpost میں۔ سائنس فکشن فلم 6دن بعد سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئی خطرناک مخلوق کے گرد گھومتی ہے، جدید ہتھیاروں سے لیس یہ مخلوق زمین […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) امریکا میں سالانہ Sundance فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کی نئی فلم ٹرو اسٹوری کا پرئمیر منعقد کیا گیا۔ فلمی میلے میں ’ٹرو اسٹوری‘ کی اسکرینگ کے لیے فلم کے پروڈیوسر معروف اداکارہ بریڈپِٹ سمیت فلم کی پوری کاسٹ اور دیگر ہالی وڈ ستاروں نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی ایف بی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے واسا ٹھیکیداروں کو کروڑوں کی ادائیگی بند ہوگئی اور منصوبوں پر ترقیاتی کام بند ہونے کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ شہر میں نکاسی آب یقینی بنانے کیلئے پرانی اور بوسیدہ پائپ لائن کو تبدیل کرنے اور متعدد […]
سرگودھا (جیوڈیسک) حیدر آباد ٹاؤن میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پرنسپل کے نام دھمکیوں آمیز گمنام خط موصول ہونے کے دس روز بعد پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ خط کا معمہ حل کرنے کے علاوہ سکول کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ سکول کی ایک طالبہ اور […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سیکرٹری صحت نے ریجن بھر کے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ آئندہ صرف ان بچوں کو سکولوں میں داخلہ دیا جائے جن کے والدین نے انہیں مختلف خطرناک بیماریوں کے انجکشن اور قطرے وغیرہ پلائے ہوں جس کیلئے حکومت کی طرف سے قطرے اور انجکشن لگوانے والے بچوں […]
کراچی (جیوڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے غفلت و لاپروائی برتنے کے مقدمے میں گرفتار پو لیس اے ایس آئی محمد اعظم، سپاہی سجاد الرحمن اور کاشف یاسین کی فی کس 30 ہزار روپے کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ ہفتے کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ممتاز علی سولنگی کی عدالت میں غفلت و لاپروائی برتنے کے مقدمے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کی معطلی کے حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آگئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ہائیڈل کی پیداوار 2767 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز کے ذریعے بجلی کی پیداوار 2764 […]
مریدکے (جیوڈیسک) آٹھ ڈاکوؤں نے جی ٹی روڈپر قائم سبزی منڈی سے دو درجن سے زائد آڑھتیوں اور خریداروں سے لاکھوں روپے اور پچاس کے قریب موبائل فون لوٹ لیے۔ بتایا گیا ہے کہ 8 ڈاکو فجر کے بعد جی ٹی روڈ پر قائم نیو سبزی منڈی میں داخل ہوئے اور وہاں پر موجود آڑھتیوں […]
شاہکوٹ (جیوڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف شہر کی مذہبی اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعۃ الدعوۃ اور انجمن حسینیہ شاہکوٹ کے زیر اہتمام نکالی گئی احتجاجی ریلی میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت سول سوسائٹی نے شرکت کی، ریلی مختلف راستوں سے ہوتی […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے شہر کے 5 ٹاؤنز میں مضر صحت گوشت فروخت کر نے والوں کے خلاف کارروائی کی اور مختلف دکانوں سے 3 ہزار کلو گرام مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا جبکہ 23 افراد کو بھی […]