لاہور (جیوڈیسک) عالم اسلام کیلئے شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ وہ اُمت مسلمہ کے اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے خود کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کا کامیابی سے سدباب کیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز، ہیلتھ منیجرز، نرسز اور ویکسینیٹرز سے کہا کہ 26 جنوری سے صوبہ میں شروع ہونے والی 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کو پاکستان کے بچوں کے مستقبل کی جنگ سمجھ کر قومی جذبہ کے ساتھ چلائیں، انہوں نے یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں دبئی سے مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ملک دانش اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی احسان […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]
تحریر :۔ انجم صحرائی کائونٹر پر بیٹھے سیٹھ کا نام ظہیر تھا یہ تین بھائی تھے گلزار سب سے بڑے تھے انہی کے نام پر یہ ریسٹورنٹ تھا منجھلے بھا ئی کا نام زبیر اور تیسرے سب سے چھوٹے ظہیر تھے جنہوں نے میری اپا ئٹمنٹ کی تھی ۔ گلزار ریسٹورنٹ پہ کبھی کبھی آ […]
تحریر: سید انور محمود بھارت کے یوم جمہوریہ 26 جنوری کےموقعہ پر جو بھارت میں ہر سال منایا جاتا ہے، اُس میں شرکت کےلیے امریکی صدر براک اوبامہ تین روزہ دورے پربھارت میں ہونگے۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جو بھارت کے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہوں گے لیکن یہ پریڈ امریکی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فلورل آرٹ ورکشاپ کا اہتمام ہواجس میں آرٹ کی شوقین خواتین کو وائر ورکس کے منفرد طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔ لاہور میں منعقد ہوئی فلورل آرٹ ورکشاپ جہاں بتایا گیا کہ تار کی مدد سے مختلف اشیا کیسے بناتے ہیں۔ آرٹسٹ شائستہ خاور نے شرکا کو اس حوالے سے آگاہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر افتخار ارسلان نے کہا ہے کہ اُ ن کے پاس ایسا کوئی پیسہ نہیں کہ بانٹتے پھریں۔ عمران خان کےبیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ارسلان افتخار نے کہا کہ اُ ن کا تعلق نہ برطانیہ کے گولڈ اسمتھ خاندان سے ہے نہ پاکستان کی کسی جاگیر […]
کراچی (جیوڈیسک) دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے اور اس وقت ملک کا 80 فیصدحصہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب متاثر ہیں جس کے سبب شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت وپانی بجلی کے مطابق این ٹی ڈی سی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) گڈو سے کوئٹہ جانے والی 220 کے وی کی لائن ٹرپ کرگئی ہے۔ جس کے باعث ملک کے بڑا حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی اسلام آباد، پشاور سمیت تمام شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان کے 22 اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی سے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی بحالی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے۔ قوم کو تکلیف پہنچی جس پر معذرت خواہ ہیں۔ سیکریٹری پانی وبجلی سمیت تمام اہلکار نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں موجود ہیں اور وزیراعظم کو صورتحال سے مسلسل آگاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا ۔۔این ٹی ڈی سی حکام کہتے ہیں سب سے پہلے اوچ پاور پلانٹ ٹرپ ہوا۔ جس کے بعد مظفر گڑھ، لاکھڑا، جامشورو، تربیلا اور منگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائنوں میں زیادہ […]
امریکی صدر اوباما تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، صدر اوباما اپنی اہلیہ مشیل کے ہمراہ بھارت پہنچے ہیں۔واباما کل بھارت کے یوم جمیوریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر اللہ نے بلند کیا ہے، گستاخانہ خانے بنانے والے نیچا نہیں کر سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح گرائونڈ عزیز آباد میں محفل میلاد سے ٹیلیفونک خطاب میں کیا۔ایم کیو ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست اور ای سی ایل سے نام نکالنے کی استدعا کے معاملے پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے فنڈز کی ضروریات کو پورا کرنے کی بھی ہدایت کر دی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 9 میں وسیم بیٹر کے خلاف بھتہ خوری کیس کی سماعت ہوئی۔ وسیم بیٹر پر پر الزام تھا کہ وہ پولیس کے لئے لوگوں سے بھتہ وصول کرنے کرتا ہے۔ […]
تحریر :وقارانساء جب بھی کوئی تکلیف دہ بات یا واقعہ ہوتا ہے تو چند دنوں کے لئے اس کا رد عمل دیدنی ہوتا ہے اس کے بعد گزرتا ہر دن اور ہر لمحہ جیسے اس کی شدت میں کمی لانے لگتا ہے –روزمرہ کے سلسلے پھر سے رواں دواں ہو جاتے ہیں-ایسے ایسے واقعات سننے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک …!!موت کا ذائقہ ہر نفس کو چکھنا ہے“ازل ہی سے یہ قانونِ قدرت ہے کہ ہر نفس کو ایک محد ود وقت تک دنیامیں رہناہے،اور اپنا وقت گزارکرواپس اُسی جانب لوٹ جاناہے، جدھر سے یہ آیاتھا،اَب اِس بات سے یقین ہو جانا چاہئے کہ اِس دنیا پر ایک […]
تحر یر :اقبال زرقاش آج کے جدید دور میں آزادی اور غلامی کے الفاظ کو ایسا خوشنما لباس پہنا دیا گیا ہے کہ یہ فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے کہ ہم غلام ہیںکہ آزاد۔اس کی مثال ہم جدید دور کے چڑیا گھروں سے لے سکتے ہیںجہاں نایاب پرندوں اور جانوروں کو ان کے قدرتی […]
گجرات ( جی پی آئی ) سابقہ وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے کہا کہ موجودہ حکومت ہمارے دورے کے شروع ہونے والے کاموں کو جانا بوجھ کر ناکام بنا کر رہی ہے اور انہیں بند کر رہی ہے ‘وہ گزشتہ محلہ سلطان پورہ میں قبرستان میں میراں صاحب کے ساتھ واقعہ واٹر فلٹریشن پلانٹ […]