نیویارک (جیوڈیسک) ایونجرز ایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز اور اسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم”ایونجرز: ایج آف الٹرون”کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔2012ء کی دی ایونجرز کے سیکوئل کی ہدایتکاری جوس وہیڈون نے دی ہے جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز، […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اپنی دوسری فلمی اننگز میں بہت حد تک ناکامی کے بعد اب ٹی وی کا سہارا لے رہے ہیں۔ گووندا اب ایک نجی ٹی وی کے ریائلٹی ڈانس شو میں جج کے طور پر نظر آئیں گے۔ وہ شو کے موجودہ ججز گیتا کپور اور ٹیرنس کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا کی جانب سے اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ‘ارے یار’ کہہ کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑے ہوئے اور وہاں سے چلے گئے رنبیر اور کترینہ کی دوستی کے چرچے تب ہوئے جب سپین میں چھٹی مناتے […]
تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) پولیس نے غیر قانونی تعمیر رکوانے میں مداخلت پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رفیع چوک میں ٹی ایم اے کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر تین منزلہ پلازہ تعمیر کرنے اور اس پلازہ کے بیرونی احاطہ کو مسمار کرنے کے دوران مداخلت اور ملازمین کیسا تھ […]
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) رہائشی تاجدین رحمانی کی 27 سالہ بیٹی (ن)بی بی جو کہ گھر سے دوائی لینے کیلئے بازار گئی کہ راستے میں ملزم محمد فرحان، محمد آصف وغیرہ پانچ افراد اسے کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے۔ ملزموں نے تاجدین کی بیٹی (ن)بی بی کا رشتہ مانگا تھا جس پر اس نے […]
رائیونڈ (جیوڈیسک) مختلف شہروں میں واپڈا یونینرنے محکمہ کی نجکاری کیخلاف ہڑتال اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک ورکر یونین (سی بی اے ) شیخوپورہ نے واپڈا نجکاری کیخلاف تالہ بندی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کیخلاف واپڈا کمپلیکس سے خادم حسین روڈ چوک تک […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوام عمران خان اور تحر یک انصاف کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف جیسا جوش وخروش کسی اور جماعت میں نہیں دیکھا، تحر یک انصاف ایک صوبے نہیں پورے پاکستان کی جماعت ہے اور ہر صوبے میں ووٹ بینک ہے، پیپلزپارٹی والوں کو علی […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف مذہبی سکالر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وسرپرست نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات سے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔ امت کے زوال کی بنیادی وجوہات تعلیمات قرآن اور فرمان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے ر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر تعلیم، کھیل و امور نوجوانان پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور نوجوانوں کوروز گار کی فراہمی کے لیے پرامن ماحول میں صنعت کاری کافروغ ضروری ہے۔ مذہب کے نام پر خون خرابہ کرنے والے بعض عناصر نے دنیا میں پاکستان کا امیج اس حد تک […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں تیز کر دی جائیں اور ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹیوں کے اجلاس طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہفتہ وار منعقد کئے جائیں۔ پنجاب میں […]
لاہور (جیوڈیسک) دنیا میں نئے علوم کی تخلیق کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، تعلیم کے فروغ کے لئے پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ سائنس کی ترقی کے لئے نئے منصوبہ جات متعارف کرانا ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے دوروزہ ‘فورتھ […]
تحریر : محمد امجد خان ماہ فروری کااختتام تھا مگر محسوس یوں ہو رہا تھا جیسے اپریل کا آغاز ہے ہر ذی روح کی زباں پر ایک ہی حرف تھاکہ اُف موسم گرما آگیا آگئی وہی کڑی دھوپ آج تو پسینہ آگیاکہ اچانک ایک طرف سے کالی گھٹا اُٹھنا شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سارا دن مطلع ابر آلود رہا۔ مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی سے خنکی میں اضافہ ہو گیا جبکہ فیصل آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں سارا دن بادلوں کی آنکھ مچولی کی کھیل جاری رہا۔ شام کے وقت بادل برسے اور تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں تین روپے چوبیس پیسے کی کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ یہ کمی دسمبر دو ہزار چودہ کیلئے کی گئی ہے اور اس کا ریلیف صارفین کو مارچ کے بلوں میں دیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے تھے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آخری مرتبہ ہارس اینڈ کیٹل شو 2004ء میں منعقد ہوا تھا جس کے بعد متعدد وجوہات کی بناء پر اِس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا اور یہ وقفہ گیارہ سالوں پر محیط ہو گیا۔ اس دوران اہل وطن ایک خوب صورت تفریح سے محروم رہے لیکن اب انتظار کی گھڑیاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں دو پائیلٹ شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر فورس کا لڑاکا معراج طیارہ معمول کی پرواز کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے جنوب میں گر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہوگئے ہیں، مختلف علاقوں میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، مارے گئے افراد میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اور اہل سنت والجماعت کے رہ نما بھی شامل ہیں- بہادر آباد کے قریب دھوراجی سوسائٹی میں اسنیکس کی دکان […]
کراچی (جیوڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض اور ان کے ڈرائیور کے قتل کے بعد سی ایم ہائوس کے قریب دیا جانے والا احتجاجی دھرنا انتظامیہ کی جانب سے آج وزیر اعلیٰ سندھ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک۔پولیس کے مطابق لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب بسوں کے اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی کے علا قے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ہو ئی 4 بسیں جل کر خاکتر ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے باعث بس میں نصب […]