افغان ٹریڈ کے حوالے سے حکومتی پالیسی واضح ہے، وزیر تجارت

افغان ٹریڈ کے حوالے سے حکومتی پالیسی واضح ہے، وزیر تجارت

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے کراچی میں وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری خرم دستگیر سے ملاقات کی۔ وفد نے ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے حوالے سے حکومت پاکستان اور بالخصوص خرم دستگیر کی ذاتی کاوشوں کو سراہا۔ چیئرمین ایپکا شمس برنی نے کہا کہ افغان ٹریڈ حکومت پاکستان کی […]

.....................................................

پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بدترین اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ عروج پر ہے۔ لاہورمیں ٹاون شپ انڈسٹریل زون کی فیکٹریاں بند ہونے پر صنعت کار اور مزدور سڑکوں پر آگئے اور لیسکو کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دیدی۔لاہور کے سب سے بڑے صنعتی علاقے ٹاون شپ میں بجلی کی غیر اعلانی […]

.....................................................

سعید اجمل کے ایکشن کا بایو مکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

سعید اجمل کے ایکشن کا بایو مکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

چنئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل جو بھارت پہنچ گئے ہیں۔سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کاباضابطہ بائیو مکینک ٹیسٹ آج ہوگا۔ پچھلے برس آئی سی سی نے غیر قانونی ایکشن کے باعث سعید اجمل کو بولنگ سے روک دیا تھا۔ سعید اجمل نے مسلسل محنت سے اپنا ایکشن بہتر […]

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ، پاکستان میں کھیل کا بخار چڑھنے لگا

ورلڈ کپ کرکٹ، پاکستان میں کھیل کا بخار چڑھنے لگا

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ کے میگا ایونٹ جیسے جیسے قریب آتا جارہا ہے، پاکستان میں کھیل کا بخار آہستہ آہستہ لوگوں پر گرفت مضبوط کررہا ہے۔ لاہور کے نوجوانوں کو پاکستانی ٹیم سے بہتر کارکردگی کی امید ہے۔ ملتان کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ ورلڈ کپ پاکستان کا ہے۔ شائقین کرکٹ ورلڈ کپ […]

.....................................................

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

ممبئی (جیوڈیسک) یوں تو فلم انڈسٹری میں ہر کسی کی خواہش ہوگی کہ جلد ہی اس کی پہچان ایک سپر اسٹار کے نام سے ہو،لیکن بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کچھ اور ہی مانا ہے۔ جی ہاں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ خود کو سپر اسٹار کے بجائے ایک […]

.....................................................

امیتابھ کی نئی فلم شمیتابھ کے گانے عشق فلم کی ویڈیو جاری

امیتابھ کی نئی فلم شمیتابھ کے گانے عشق فلم کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) امیتابھ بچن اور دھنوش کی نئی بالی ووڈ فلم شمیتابھ کے گانے عشق فلم کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔سورج جگن کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اس گیت کے بول سوانند کر کرے نے لکھے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار اور رائٹر آر بالکی ہیں جو اس سے قبل بھی بالی ووڈ کو […]

.....................................................

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

الوداع خادم حرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز

تحریر: باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری بے شک اس دنیا میں جو بھی آیا اسے اس جہان فانی سے جانا ہے بڑے بڑے انبیاء اولیاء اللہ اکابرین آئے اور اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔ جانا تو واقعی سب نے ہے مگر امت مسلمہ کا ایک ہمدرد جس نے حلم برد باری سے اپنی قوم […]

.....................................................

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

تحریر :۔ انجم صحرائی وہ ایک نو عمر پٹھان لڑ کا تھا جو شا ئد سٹیشن کے مگربی سا ئد پر بنے ہو ٹلوں میں سے کسی ایک میں ٹیبل مینی کر تا تھا وہ بھی شا ید ہا تھ منہ دھونے مسجد آیا تھا وہ مجھے کو ئی خا ص تو جہ دئیے بغیر […]

.....................................................

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی خدمات یاد رکھی جائیں گی

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی خدمات یاد رکھی جائیں گی

تحریر: مصعب حبیب سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز 91 برس کی عمر میں نمونیا کے مرض کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں(انا للہ واناالیہ راجعون) خادم الحرمین الشریفین کی نماز جنازہ اداکرنے کے بعد انہیں ریاض کے تاریخی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نماز جنازہ میں پاکستانی وزیر اعظم نواز […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات:پیشوا اہل سنت پیر محمد افضل قادری ڈی ایس پی ٹی سید غلام مصطفی گیلانی کو اپنی گرفتاری پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 24/1/2015

تلہ گنگ کی خبریں 24/1/2015

امن واما ن پرکنٹرول کر نے کیلئے گشت کے نظا م کو بہتر بنا یا جا رہا ہے ،جر ائم پیشہ عنا صروں تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) امن واما ن پرکنٹرول کر نے کیلئے گشت کے نظا م کو بہتر بنا یا جا رہا ہے ،جر ائم پیشہ عنا صروں کے خا تمے کیلئے […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں 24/1/2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں 24/1/2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آرٹی سیکرٹری عروج فاطمہ کی لوٹ مار دفتر میں چار پرائیویٹ بندے رکھ لیے سرکاری کلر ک محمد طارق کے ہوتے ہوئے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ کارندے محمد عطا کے حوالے روٹ کی فیس تین سوروپے مقر رہونے کے باوجود زبردستی آٹھ سوروپے وصولی کا سلسلہ شروع لوڈ ر […]

.....................................................

مصطفی آباد کی خبریں 24/1/2015

مصطفی آباد کی خبریں 24/1/2015

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)شاہ عبداللہ کی وفات پر پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت کے انتقال پر دعائے مغفرت کی گئی، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی کا تعزیتی […]

.....................................................

تلہ گنگ: جماعتہ الدعوہ کے تحت مرکز خالد بن ولید سے جی پی او چوک تک گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے،

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف اور […]

.....................................................

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ ہیں، […]

.....................................................

گستاخانہ خاکوں کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاون، احتجاجی ریلیاں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاون، احتجاجی ریلیاں

کوئٹہ (جیوڈیسک)گستاخانہ خاکوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی جبکہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح احتجاجی ریلیاں بھی نکالی گئی ہیں۔ آل پارٹیز الائینس اور انجمن تاجران کی اپیل پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی، شٹرڈاون کے موقع پر شہر کےاہم کاروباری مراکز اور دکانیں […]

.....................................................

گلزار قائد کے علاقے میں گھر گیس لیکیج سے دھماکہ،پولیس

گلزار قائد کے علاقے میں گھر گیس لیکیج سے دھماکہ،پولیس

گلزار قائد کے علاقے میں گھر گیس لیکیج سے دھماکہ،پولیس۔ دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق 3 زخمی، پولیس۔

.....................................................

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، ہر مسلمان اس پر احتجاج کرنے کا حق رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ملین مارچ سے خطاب میں کہی۔ فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی […]

.....................................................

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا اقوام متحدہ ازخود نوٹس لے، مسلمانوں کے خلاف اذیت رسانی کا کام بند کرایا جائے۔ لاہور میں نمازجمعہ کے بعد احتجاجی ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ بعض فسطائی قوتیں مذاہب […]

.....................................................

ٹنڈو الہ یار: 5 بچوں کا قاتل باپ، مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹنڈو الہ یار: 5 بچوں کا قاتل باپ، مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹنڈوالہ یار (جیوڈیسک) مٹیاری میں اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے والا سفاک باپ،پولیس نے گرفتار کرلیا، لیکن کچھ ہی دیر بعدملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی مٹیاری امجد شیخ کے مطابق 10 جنوری کو ہالا میں اپنے 5 بچوں کو قتل کرنے والے ملزم علی نواز لغاری کو ٹنڈو الہ یار […]

.....................................................

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں،بھارت حقیقی گلوبل پارٹنر ہے ۔ پاکستان اور امریکا مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں لیکن پاکستان پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں ، پاکستان کو ممبئی حملوں […]

.....................................................

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت، نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ریاض پہنچے تھے، جس میں شرکت کے بعددونوں رہنما وطن پہنچ […]

.....................................................

پٹرول بحران ایرانی تیل بیچنے والی مافیا نے پیدا کیا، رحمان ملک

پٹرول بحران ایرانی تیل بیچنے والی مافیا نے پیدا کیا، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پٹرول کا بحران ایرانی تیل بیچنے کیلئے ایک مخصوص مافیا نے پیدا کیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پٹرول کا بحران حکومت کے خلاف سازش ہے ۔حکومت اس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرے۔ انہوں […]

.....................................................