آزادی اظہار کی آڑ میں مسلم امت کی دل آزاری کی گئی، قاری عثمان

آزادی اظہار کی آڑ میں مسلم امت کی دل آزاری کی گئی، قاری عثمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے تحت کراچی سمیت کئی شہریوں میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب میں جے یو آئی سندھ کے نائب امیر قاری عثمان نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں گستاخانہ خاکے شائع کرکے امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح […]

.....................................................

آصف زرداری کی دوسری شادی کی خبر میں صداقت نہیں،اعتزاز احسن

آصف زرداری کی دوسری شادی کی خبر میں صداقت نہیں،اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزازا احسن نے آصف زرداری کی دوسری شادی اور بلاول بھٹو کی ان سے ناراضگی کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ آصف زرداری کی دوسری شادی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کچھ صحافیوں کی ذاتی خواہش تو ہوسکتی […]

.....................................................

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار تاہم ایسا کمیشن نہیں بن سکتا جو عمران خان کے من پسند فیصلوں والا ہو ۔اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ عمران خان من پسند فیصلے والا […]

.....................................................

کراچی میں چٹخارے دار فوڈ فیسٹول، شہریوں کی دلچسپی

کراچی میں چٹخارے دار فوڈ فیسٹول، شہریوں کی دلچسپی

کراچی (جیوڈیسک) چاروں طرف اتنی اشتہا انگیز خوشبوئیں کہ سانس لیتے ہی آنکھیں بند اور منہ میں پانی بھر جائے۔ جی ہاں ، یہ نقشہ ہے کراچی میں لگے فوڈ فیسٹیول کا۔ جہاں گرما گرم باربی کیو، ٹھنڈی ٹھار آئسکریم ، مشروبات اور دنیا جہان کے کھانے دستیاب ہیں۔فریرئیر ہال میں لگائے جانے والے فیملی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جدہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سوا ہرجگہ دھاندلی ہوئی، صرف خیبر پختون خوا سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

سعودی عرب کے خلاف بیان بازی وزیراعظم نوٹس لیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی وفاقی وزیر بین الصوبائی امورریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب ہے جومسلم دنیا میں اپنے نظریے کے فروغ کے لیے رقم تقسیم کر رہا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جناح انسٹیٹیوٹ نامی تھنک ٹینک کے زیر اہتما […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/1/2015

بھمبر کی خبریں 22/1/2015

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت بھمبر میں مذہبی، سیاسی اور تاجر تنظیموں کی بے حسی کی روایت برقرار نہ کوئی احتجاج نہ کوئی ریلی شہریوں کا اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق بھمبر میںمذہبی سیاسی اور تاجر تنظیموں نے قومی تہواروں سمیت مذہبی جذبات مجروح کرنے والے واقعات پر روایتی بے […]

.....................................................

جعلسازی میں ملوث بینک منیجر سمیت تین افراد گرفتار

جعلسازی میں ملوث بینک منیجر سمیت تین افراد گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث بینک منیجر سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیالکوٹ کے رہائشی خالد محمود نے ایف آئی اے کو درخواست دی کہ وہ بیرون ملک تھا تو اس کے رشتہ دار محمد آصف نے نجی بینک کی برانچ کے منیجر خواجہ غازی اور ریکوری آفیسر […]

.....................................................

ہسپتالوں میں ناقص ادویات کی خریداری‘ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

ہسپتالوں میں ناقص ادویات کی خریداری‘ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

سرگودھا (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ریجن بھر کے ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں غیر معیاری ادویات خریدنے کے انکشاف پر سیکرٹری ہیلتھ، کمشنر سرگودھا، ڈی سی اوز اور ای ڈی اوز پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر محمد علی عامر نے حالیہ فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

گرانفروش پٹرول ڈیلر جیل جا پہنچا

گرانفروش پٹرول ڈیلر جیل جا پہنچا

سرگودھا (جیوڈیسک) شکایت ملنے پرپرائس مجسٹریٹ نے پولیس کے ہمراہ منی پٹرول ایجنسی پر چھاپہ مارا تو عاصم نامی ڈیلر بلیک میں پٹرول فروخت کر رہا تھا جسے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پٹرول کے کین برآمد کر لئے گئے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل […]

.....................................................

پپری:سیوریج لائن ٹوٹنے سے گندا پانی گھروں میں داخل

پپری:سیوریج لائن ٹوٹنے سے گندا پانی گھروں میں داخل

کراچی (جیوڈیسک) بن قاسم کے علاقے پپری میں واقع شاہنواز گوٹھ کے گٹروں کی صفائی نہ ہونے کے باعث سیوریج لائن مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی، گندا پانی گھروں میں داخل اور پینے کی لائن میں شامل ہو گیا۔ ہزاروں مکین گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبور، بچے اور عورتیں مختلف بیماریوں کاشکار ہو […]

.....................................................

دہشتگردوں کی دھمکیاں جناح سمیت 3 سرکاری اسپتالوں کی سیکیورٹی سخت

دہشتگردوں کی دھمکیاں جناح سمیت 3 سرکاری اسپتالوں کی سیکیورٹی سخت

کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال سمیت تین بڑے سرکاری اسپتالوں میں سیکیورٹی خدشات کی بناء پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں، جناح اسپتال میں گاڑیوں کی پارکنگ شعبہ حادثات سے دور کر دی گئی ہے جبکہ داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے، رینجرز کی تعیناتی اور گشت […]

.....................................................

مکان پر قبضے کی خاطر خاتون کو 50 مقدمات میں پھنسا دیا گیا

مکان پر قبضے کی خاطر خاتون کو 50 مقدمات میں پھنسا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) تین مرلے کے مکان پر قبضے کی خاطر خاتون کو 50 مختلف مقدمات میں پھنسا دیا گیا، معمر شازیہ اپنے خاوند کے ہمراہ انصاف کے لئے گزشتہ 12 سال سے عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے۔ مذکورہ خاتون اور ا سکے خاوند کے ملکیتی 3 مرلے کے مکان کو ہتھیانے کی خاطر اشرف […]

.....................................................

رینجرز سے مقابلہ، سمگلر ہلاک، ایک گرفتار

رینجرز سے مقابلہ، سمگلر ہلاک، ایک گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر رینجرز کے جوانوں اور سمگلروں کے درمیان مقابلے کے بعد ایک سمگلر ہلاک اور ایک زخمی کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک سمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

.....................................................

بیٹے کی ضمانت کیلئے آئی معمر خاتون کمرہ عدالت کے باہر بیہوش

بیٹے کی ضمانت کیلئے آئی معمر خاتون کمرہ عدالت کے باہر بیہوش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں بیٹے کی ضمانت کے لئے آنے والی معمر خاتون کمرہ عدالت کے باہر غش کھا کر گر گئی، خاتون کو ریسکیو اہلکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا۔ سمبٹریال کی خاتون لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی عدالت میں اپنے بیٹے کی ضمانت کے لئے پیش ہونے […]

.....................................................

ٹرینوں میں پبلک ایڈریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

ٹرینوں میں پبلک ایڈریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے حکام نے مسافروں کی سہولت کے لئے لاہور، کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی میل ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ ریل کاروں میں پبلک ایڈریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پہلے مرحلے میں کراچی ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس میں مذکورہ سسٹم لگایا جائے گا جس کے تحت […]

.....................................................

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 10 ملزم گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 10 ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون کے دوران 10 ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک 1 کلو 20 گرام چرس، چھینی گئی نقدی اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم […]

.....................................................

امت مسلمہ متحدہوکر گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھائے، اے پی سی

امت مسلمہ متحدہوکر گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھائے، اے پی سی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک مختلف جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ذرہ برابر توہین برداشت نہیں کریں گے۔ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبق سکھانے کیلئے پوری امت […]

.....................................................

رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

راولپنڈی (جیوڈیسک) ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک پر رنگ بنانے والی تین منزلہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

.....................................................

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف ریلی، ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف ریلی، ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کراچی میں مذہبی جماعت آج ریلی نکال رہی ہے۔ عوام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے دو گھنٹے پہلے ہی ایم اے جناح روڈ سمیت 12 سڑکیں بند کردیں۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے جیو نیوز کو بتایا کہ خاکوں کے خلاف مذہبی […]

.....................................................

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا موقف […]

.....................................................

پشاور: کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

پشاور: کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطا بق دونوں لاشیں کوہاٹ روڈ پر گلشن رحمان کالونی سے برآمد ہوئی ہیں۔ جاںبحق افرا د میں ایک کا تعلق نوحی علاقہ بڈھ بیر جبکہ دوسر ے کا تعلق کمال دین گڑھی سے ہیں ۔پولیس […]

.....................................................

کرک میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

کرک میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

کرک (جیوڈیسک) خیبرپختونخو ا کے ضلع کرک میں خطرناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے۔ بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں دو مسافر گاڑیاں ٹکر کے بعد کھائیں میں جاگریں ۔حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دس زخمی ہیں۔

.....................................................

قحط زدہ تھرپارکر

قحط زدہ تھرپارکر

تحریر: ثناء زاہد کہنے کو ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے آپ کو کامیاب اور ماڈرن کہلانا پسند کرتے ہیں،ہر جگہ ترقی یافتہ ہونے کا دکھاوا کرتے نہیں تھکتے۔ لگتا ہے شاید انھوں نے تھر کا نام نہیں سن رکھا۔جی ہاں تھر! یہ پاکستان کا وہی حصہ ہے جو قحط سے پریشان ہے اور […]

.....................................................